• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیراعظم نے بابا گرو نانک یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھ دیا

webmaster by webmaster
اکتوبر 28, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
وزیراعظم نے بابا گرو نانک یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھ دیا

لاہور: وزیراعظم عمران خان نے ننکانہ صاحب میں بابا گرو نانک یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے ننکانہ صاحب میں بابا گرو نانک یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے، اس موقع پر معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی جب کہ تقریب میں وزیراعظم عمران خان کو یونیورسٹی کے مختلف حصوں کے بارے میں بریفنگ بھی دی گئی۔

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ یہ سکھ برادری سے عمران خان کے ایک اور وعدے کی تکمیل ہے، کرتار پور راہداری کی صورت میں بین المذاہب ہم آہنگی کا جو بیج انہوں نے بویا ہے وہ مختلف مذاہب کے ماننے والوں میں ہم آہنگی اور رواداری کا سایہ دارشجر بنے گا۔

دوسری جانب وزیراعظم عمران خان آج لاہور میں گورنر اور وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات بھی کریں گے جس میں انہیں نواز شریف کے آج ہونے والے طبی معائنے کی رپورٹس سے آگاہ کیا جائے گا۔

Post Views: 22
Source: ایکسپریس نیوز
Tags: National News
Previous Post

نواز شریف کیلئے آئندہ 48 گھنٹے تشویشناک قرار، ڈاکٹروں کی پریشانی بڑھنے لگی

Next Post

لیہ ۔ وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوچکا ہے ۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل پاکستان ملک محمد خالد اعوان ایڈووکیٹ

Next Post
لیہ ۔ وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوچکا ہے ۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل پاکستان ملک محمد خالد اعوان ایڈووکیٹ

لیہ ۔ وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوچکا ہے ۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل پاکستان ملک محمد خالد اعوان ایڈووکیٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور: وزیراعظم عمران خان نے ننکانہ صاحب میں بابا گرو نانک یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ننکانہ صاحب میں بابا گرو نانک یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے، اس موقع پر معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی جب کہ تقریب میں وزیراعظم عمران خان کو یونیورسٹی کے مختلف حصوں کے بارے میں بریفنگ بھی دی گئی۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ یہ سکھ برادری سے عمران خان کے ایک اور وعدے کی تکمیل ہے، کرتار پور راہداری کی صورت میں بین المذاہب ہم آہنگی کا جو بیج انہوں نے بویا ہے وہ مختلف مذاہب کے ماننے والوں میں ہم آہنگی اور رواداری کا سایہ دارشجر بنے گا۔ دوسری جانب وزیراعظم عمران خان آج لاہور میں گورنر اور وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات بھی کریں گے جس میں انہیں نواز شریف کے آج ہونے والے طبی معائنے کی رپورٹس سے آگاہ کیا جائے گا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.