• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوچکا ہے ۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل پاکستان ملک محمد خالد اعوان ایڈووکیٹ

webmaster by webmaster
اکتوبر 28, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوچکا ہے ۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل پاکستان ملک محمد خالد اعوان ایڈووکیٹ

لیہ(رضوان مرزا سے )ڈپٹی اٹارنی جنرل پاکستان ملک محمد خالد اعوان ایڈووکیٹ کی ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ آمد،صحافیوں سے گفتگو،ملک محمد خالد اعوان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کے مطابق ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوچکا ہے،ملک کے تمام اداروں سمیت بارز،وکلاء بلاتخصیص،بلاتفریق،بلا امتیاز احتساب کیلئے وزیر اعظم پاکستان عمران خان و حکومت پاکستان کے شانہ بشانہ ہیں ،انہوں نے کہا کہ نیب کا ادارہ خود مختیار ہے نیب کے ادارہ پر حکومت کی طرف سے کسی قسم کا کوئی دباءو نہیں ،ریاست میں سب کے حقوق ایک جیسے ہیں قانون کی حکمرانی پر کسی قسم کا کمپرومائز نہیں کیا جائے گا،

انہوں نے بیوروکریسی کو متنبہ کیا کہ وزیر اعظم عمران کا ویژن ہے کہ سرکاری دفاتر کے دروازے عوام کیلئے کھول دیئے جائیں ان کے مسائل فوری سن کر حل کئے جائیں ،انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان جو وعدہ کرتے ہیں اس کو پورا کرتے ہیں انہوں نے وعدہ کیا ہے کہ ملک کو کرپشن فری ملک بنانا ہے جس کی طرف وہ گامزن ہیں ،ملک میں انتشار پھیلانے والوں اور کرپشن کرنے والوں کے چہروں سے نقاب اتر چکا ہے ،ملک بھر کی چھوٹی بڑی عدالتیں فوری اور بلاتفریق انصاف کیلئے گامزن ہیں ،جس کیلئے وکلاء شانہ بشانہ ہیں ،آج ڈسٹرکٹ بارلیہ کا وزٹ کیا ہے وکلا ء و بارکے عہدیداران سے ملاقات میں حکومتی ویژن بارے گفتگو کی گئی جس پر مثبت ریسپانس ملا ،انہوں نے کہا کہ صحافت ملک کا چوتھا ستون ہے میڈیا کے تعاون سے ملک کو ترقی کی شاہراہ پر گامزن کیا جاسکتا ہے ملک کی بہتری کیلئے تمام طبقات کو مل جل کر اپنے اپنے طور پر کام کرنا چاہئے،ڈپٹی اٹارنی جنرل ملک محمد خالد اعوان ایڈووکیٹ کا سرپرست عبدالحکیم شوق ،صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب عبدالرحمن فریدی و دیگر نے ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ آمد پر شکریہ ادا کیا ۔

Tags: layyah news
Previous Post

وزیراعظم نے بابا گرو نانک یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھ دیا

Next Post

پکھیاں کوں ناں مارو ۔ ۔ ۔ مظہر اقبال کھوکھر

Next Post
پکھیاں کوں ناں مارو ۔ ۔ ۔ مظہر اقبال کھوکھر

پکھیاں کوں ناں مارو ۔ ۔ ۔ مظہر اقبال کھوکھر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لیہ(رضوان مرزا سے )ڈپٹی اٹارنی جنرل پاکستان ملک محمد خالد اعوان ایڈووکیٹ کی ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ آمد،صحافیوں سے گفتگو،ملک محمد خالد اعوان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کے مطابق ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوچکا ہے،ملک کے تمام اداروں سمیت بارز،وکلاء بلاتخصیص،بلاتفریق،بلا امتیاز احتساب کیلئے وزیر اعظم پاکستان عمران خان و حکومت پاکستان کے شانہ بشانہ ہیں ،انہوں نے کہا کہ نیب کا ادارہ خود مختیار ہے نیب کے ادارہ پر حکومت کی طرف سے کسی قسم کا کوئی دباءو نہیں ،ریاست میں سب کے حقوق ایک جیسے ہیں قانون کی حکمرانی پر کسی قسم کا کمپرومائز نہیں کیا جائے گا، انہوں نے بیوروکریسی کو متنبہ کیا کہ وزیر اعظم عمران کا ویژن ہے کہ سرکاری دفاتر کے دروازے عوام کیلئے کھول دیئے جائیں ان کے مسائل فوری سن کر حل کئے جائیں ،انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان جو وعدہ کرتے ہیں اس کو پورا کرتے ہیں انہوں نے وعدہ کیا ہے کہ ملک کو کرپشن فری ملک بنانا ہے جس کی طرف وہ گامزن ہیں ،ملک میں انتشار پھیلانے والوں اور کرپشن کرنے والوں کے چہروں سے نقاب اتر چکا ہے ،ملک بھر کی چھوٹی بڑی عدالتیں فوری اور بلاتفریق انصاف کیلئے گامزن ہیں ،جس کیلئے وکلاء شانہ بشانہ ہیں ،آج ڈسٹرکٹ بارلیہ کا وزٹ کیا ہے وکلا ء و بارکے عہدیداران سے ملاقات میں حکومتی ویژن بارے گفتگو کی گئی جس پر مثبت ریسپانس ملا ،انہوں نے کہا کہ صحافت ملک کا چوتھا ستون ہے میڈیا کے تعاون سے ملک کو ترقی کی شاہراہ پر گامزن کیا جاسکتا ہے ملک کی بہتری کیلئے تمام طبقات کو مل جل کر اپنے اپنے طور پر کام کرنا چاہئے،ڈپٹی اٹارنی جنرل ملک محمد خالد اعوان ایڈووکیٹ کا سرپرست عبدالحکیم شوق ،صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب عبدالرحمن فریدی و دیگر نے ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ آمد پر شکریہ ادا کیا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.