• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پاکستان سے مقبوضہ کشمیر میں جہاد کی باتیں کرنے والے کشمیریوں سے دشمنی کررہے ہیں، وزیراعظم

webmaster by webmaster
اکتوبر 28, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
جواب دینے کا مقصد اہلیت بتانا، آئیں !عقل اور حکمت استعمال کرتے ہوئے مذاکرات سے مسائل حل کریں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان سے مقبوضہ کشمیر میں جہاد کی باتیں کرنے والے کشمیریوں سے دشمنی کررہے ہیں۔

یوم سیاہ کشمیر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر پر بھارتی وزیراعظم اقوام متحدہ گئے اور اقوام متحدہ نے کشمیریوں کو حق خودارادیت دیا جو انہیں آج تک نہیں ملا، کشمیریوں سے جھوٹے وعدے کیے گئے اور دھاندلی سے انتخابات کرائے گئے، اس آزادی کی تحریک میں اب تک ایک لاکھ کشمیری شہید ہو چکے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ 5 اگست کو مودی نے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو لگادیا اور ہمیں نہیں پتا کہ اس وقت وہاں کیا حالات ہیں ، مودی نے کہا وہ کشمیر کی خوشحالی کے لیے سب کچھ کر رہے ہیں اگر نریندرمودی سمجھتے ہیں کہ یہ کشمیریوں کی خوشحالی کے لیے ہے تو وہ ریفرنڈم کرادیں پتا چل جائے گا کہ کشمیری کہاں کھڑے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حال ہی میں کشمیر میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں مودی کی جماعت بی جے پی کو بری طرح شکست کا سامنا کرنا پڑا جب کہ وہاں تمام سیاسی جماعتوں نے بلدیاتی الیکشن کا بائیکاٹ کیا تھا۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کشمیریوں کو پیغام ہے کہ سارا پاکستان آپ کے ساتھ ہے اور ہم ہمیشہ آپ کے ساتھ کھڑے رہیں گے جب کہ میں کشمیریوں کا سفیر ہوں، آپ کا وکیل اور ترجمان بھی بنوں گا۔ انہوں نے کہا کہ لوگ کشمیر میں جہاد شروع کرنے کی باتیں کرتے ہیں، جو لوگ یہ باتیں کر رہے ہیں وہ پاکستان اور کشمیریوں سے دشمنی کر رہے ہیں، اور یہی ہندوستان چاہتا ہے، مودی نے 9 لاکھ فوج کشمیریوں کو دبانے کے لیے رکھی ہوئی ہے جب کہ ہوسکتا ہے ہندوستان خود مقبوضہ کشمیر میں کوئی کارروائی کرا دے اوراس کا الزام پھر پاکستان پر لگادے۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہم نے کشمیریوں کی سفارتی و اخلاقی مدد کرنی ہے، کشمیر کی تحریک سیاسی ہے اور اس تحریک کو اب کوئی بھی نہیں روک سکتا۔

Source: ایکسپریس نیوز
Tags: National News
Previous Post

مقبوضہ کشمیرکی موجودہ صورتحال سے آگاہ کیاجائے،امریکی ارکان کانگریس کا بھارتی سفیر کو خط

Next Post

لیہ ۔ سعد رفیق کی لیہ آمد ، خوشدامن کےنمازہ جنازہ میں شرکت

Next Post
لیہ ۔ سعد رفیق کی  لیہ آمد ، خوشدامن کےنمازہ جنازہ میں شرکت

لیہ ۔ سعد رفیق کی لیہ آمد ، خوشدامن کےنمازہ جنازہ میں شرکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان سے مقبوضہ کشمیر میں جہاد کی باتیں کرنے والے کشمیریوں سے دشمنی کررہے ہیں۔ یوم سیاہ کشمیر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر پر بھارتی وزیراعظم اقوام متحدہ گئے اور اقوام متحدہ نے کشمیریوں کو حق خودارادیت دیا جو انہیں آج تک نہیں ملا، کشمیریوں سے جھوٹے وعدے کیے گئے اور دھاندلی سے انتخابات کرائے گئے، اس آزادی کی تحریک میں اب تک ایک لاکھ کشمیری شہید ہو چکے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ 5 اگست کو مودی نے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو لگادیا اور ہمیں نہیں پتا کہ اس وقت وہاں کیا حالات ہیں ، مودی نے کہا وہ کشمیر کی خوشحالی کے لیے سب کچھ کر رہے ہیں اگر نریندرمودی سمجھتے ہیں کہ یہ کشمیریوں کی خوشحالی کے لیے ہے تو وہ ریفرنڈم کرادیں پتا چل جائے گا کہ کشمیری کہاں کھڑے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حال ہی میں کشمیر میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں مودی کی جماعت بی جے پی کو بری طرح شکست کا سامنا کرنا پڑا جب کہ وہاں تمام سیاسی جماعتوں نے بلدیاتی الیکشن کا بائیکاٹ کیا تھا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کشمیریوں کو پیغام ہے کہ سارا پاکستان آپ کے ساتھ ہے اور ہم ہمیشہ آپ کے ساتھ کھڑے رہیں گے جب کہ میں کشمیریوں کا سفیر ہوں، آپ کا وکیل اور ترجمان بھی بنوں گا۔ انہوں نے کہا کہ لوگ کشمیر میں جہاد شروع کرنے کی باتیں کرتے ہیں، جو لوگ یہ باتیں کر رہے ہیں وہ پاکستان اور کشمیریوں سے دشمنی کر رہے ہیں، اور یہی ہندوستان چاہتا ہے، مودی نے 9 لاکھ فوج کشمیریوں کو دبانے کے لیے رکھی ہوئی ہے جب کہ ہوسکتا ہے ہندوستان خود مقبوضہ کشمیر میں کوئی کارروائی کرا دے اوراس کا الزام پھر پاکستان پر لگادے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہم نے کشمیریوں کی سفارتی و اخلاقی مدد کرنی ہے، کشمیر کی تحریک سیاسی ہے اور اس تحریک کو اب کوئی بھی نہیں روک سکتا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.