• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

مقبوضہ کشمیرکی موجودہ صورتحال سے آگاہ کیاجائے،امریکی ارکان کانگریس کا بھارتی سفیر کو خط

webmaster by webmaster
اکتوبر 26, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
مقبوضہ کشمیرکی موجودہ صورتحال سے آگاہ کیاجائے،امریکی ارکان کانگریس کا بھارتی سفیر کو خط

واشنگٹن۔ امریکی ارکان کانگریس نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیرکی موجودہ صورتحال سے آگاہ کیاجائے،مقبوضہ کشمیرمیں فون اورانٹرنیٹ سروس کب بحال ہوگی؟5اگست سے اب تک کتنے کشمیریوں کوگرفتارکیاگیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی ارکان کانگریس نے بھارتی سفیرکوخط لکھا ہے جس میں امریکی ارکان کانگریس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مقبوضہ کشمیرکی موجودہ صورتحال سے آگاہ کیاجائے،مقبوضہ کشمیرمیں فون اورانٹرنیٹ سروس کب بحال ہوگی؟5اگست سے اب تک کتنے کشمیریوں کوگرفتارکیاگیا۔

خط میں کہا گیا ہے کہ گرفتارکشمیری بچوں کی تعدادسے متعلق آگاہ کیاجائے،ارکان کانگریس نے سوال کیا ہے کہ صحافیوں کومقبوضہ کشمیرجانے کی اجازت کیوں نہیں دی جارہی؟،خط میں مزید کہا گیا ہے کہ کرفیوکی پابندی اورنرمی کے بارے میں آگاہ کیاجائے، کیابھارتی حکومت امریکی ارکان کانگریس کووادی جانے کی اجازت دےگی؟۔

Post Views: 27
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: inter national news
Previous Post

ملتان ۔ میونسپل کمیٹی تونسہ میں کروڑوں روپے کی کرپشن ، ہا ئیکورٹ میں درخواست دائر

Next Post

پاکستان سے مقبوضہ کشمیر میں جہاد کی باتیں کرنے والے کشمیریوں سے دشمنی کررہے ہیں، وزیراعظم

Next Post
جواب دینے کا مقصد اہلیت بتانا، آئیں !عقل اور حکمت استعمال کرتے ہوئے مذاکرات سے مسائل حل کریں: وزیراعظم

پاکستان سے مقبوضہ کشمیر میں جہاد کی باتیں کرنے والے کشمیریوں سے دشمنی کررہے ہیں، وزیراعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
واشنگٹن۔ امریکی ارکان کانگریس نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیرکی موجودہ صورتحال سے آگاہ کیاجائے،مقبوضہ کشمیرمیں فون اورانٹرنیٹ سروس کب بحال ہوگی؟5اگست سے اب تک کتنے کشمیریوں کوگرفتارکیاگیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی ارکان کانگریس نے بھارتی سفیرکوخط لکھا ہے جس میں امریکی ارکان کانگریس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مقبوضہ کشمیرکی موجودہ صورتحال سے آگاہ کیاجائے،مقبوضہ کشمیرمیں فون اورانٹرنیٹ سروس کب بحال ہوگی؟5اگست سے اب تک کتنے کشمیریوں کوگرفتارکیاگیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ گرفتارکشمیری بچوں کی تعدادسے متعلق آگاہ کیاجائے،ارکان کانگریس نے سوال کیا ہے کہ صحافیوں کومقبوضہ کشمیرجانے کی اجازت کیوں نہیں دی جارہی؟،خط میں مزید کہا گیا ہے کہ کرفیوکی پابندی اورنرمی کے بارے میں آگاہ کیاجائے، کیابھارتی حکومت امریکی ارکان کانگریس کووادی جانے کی اجازت دےگی؟۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.