لیہ {صبح پا کستان} صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب سینءر صحافی عبد الرحمن فریدی نماءندہ روزنامہ جنگ ناسازی طبیعت کی باعث ڈی ایچ کیو ہسپتال میں داخل ۔ احباب سے دعاءے صحت کی اپیل
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails








