• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ پرو فیسر گل محمد سمیت قید یوں کی ویلفیئرکمیٹی کے اراکین نے ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیا

webmaster by webmaster
اکتوبر 30, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ پرو فیسر گل محمد سمیت قید یوں کی ویلفیئرکمیٹی کے اراکین  نے ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیا

لیہ( صبح پا کستان )قیدیوں کی اصلاح اور رہائی پر کارآمد شہری بنانے کے لیے قائم کردہ ویلفیئرکمیٹی کے اراکین نے ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیا ۔

اس موقع پر انہو ں نے نوعمرقیدی وار ڈ،ہسپتال ،باورچی خانے ،کیمونٹی سنٹر ،پلے گراونڈکادورہ کیا ۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ رسول بخش کلاچی نے کمیٹی ممبران کو جیل انتظامیہ کی جانب سے قیدیوں کو فراہم کردہ سہولیات کے بارے میں بریفنگ دی ۔ جس پر کمیٹی کے اراکین نے قیدیوں کو دی جانے والی نصابی، غیر نصابی و تفریحی سرگرمیوں کو سراہا اورایک قیدی الطاف حسین جو عائد کردہ جرمانے کے عوض مقید تھا کو اراکین کمیٹی نے مبلغ 16ہزا ر روپے جرمانہ کی رقم جمع کروا کے رہا کروایا اور آئندہ بھی اس قسم کی انسانی ہمدردی کو جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ۔

قبل ازیں سپرنٹنڈنٹ جیل محمد فیروز کلیارکی سربراہی میں کمیٹی کا اجلاس منعقدہواجس میں قیدیوں کی ویلفیئرکے لیے مختلف امور زیربحث لائے گئے ۔ کمیٹی کے اراکین میں پرو فیسر گل محمد ،پروفیسر اظہر اسلام ، ایڈوکیٹ شگفتہ حسین ،سوشل ورکرسیدقاسم علی رضوی شامل تھے ۔

Post Views: 20
Tags: layyah news
Previous Post

سپورٹس ۔ ڈیرہ غازی خان میں پرائم منسٹر میگا سپورٹس مقا بلے ،گورنمنٹ گرلز سنٹر آف ایکسی لنس ڈسٹرکٹ چیمپئن

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔ غازی یونیورسٹی میں چھاتی کے کینسر کی آگاہی کے حوالے سے سیمینار

Next Post
ڈیرہ غازیخان ۔ غازی یونیورسٹی میں چھاتی کے کینسر کی آگاہی کے حوالے سے سیمینار

ڈیرہ غازیخان ۔ غازی یونیورسٹی میں چھاتی کے کینسر کی آگاہی کے حوالے سے سیمینار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ( صبح پا کستان )قیدیوں کی اصلاح اور رہائی پر کارآمد شہری بنانے کے لیے قائم کردہ ویلفیئرکمیٹی کے اراکین نے ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر انہو ں نے نوعمرقیدی وار ڈ،ہسپتال ،باورچی خانے ،کیمونٹی سنٹر ،پلے گراونڈکادورہ کیا ۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ رسول بخش کلاچی نے کمیٹی ممبران کو جیل انتظامیہ کی جانب سے قیدیوں کو فراہم کردہ سہولیات کے بارے میں بریفنگ دی ۔ جس پر کمیٹی کے اراکین نے قیدیوں کو دی جانے والی نصابی، غیر نصابی و تفریحی سرگرمیوں کو سراہا اورایک قیدی الطاف حسین جو عائد کردہ جرمانے کے عوض مقید تھا کو اراکین کمیٹی نے مبلغ 16ہزا ر روپے جرمانہ کی رقم جمع کروا کے رہا کروایا اور آئندہ بھی اس قسم کی انسانی ہمدردی کو جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ۔ قبل ازیں سپرنٹنڈنٹ جیل محمد فیروز کلیارکی سربراہی میں کمیٹی کا اجلاس منعقدہواجس میں قیدیوں کی ویلفیئرکے لیے مختلف امور زیربحث لائے گئے ۔ کمیٹی کے اراکین میں پرو فیسر گل محمد ،پروفیسر اظہر اسلام ، ایڈوکیٹ شگفتہ حسین ،سوشل ورکرسیدقاسم علی رضوی شامل تھے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.