• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سپورٹس ۔ ڈیرہ غازی خان میں پرائم منسٹر میگا سپورٹس مقا بلے ،گورنمنٹ گرلز سنٹر آف ایکسی لنس ڈسٹرکٹ چیمپئن

webmaster by webmaster
اکتوبر 30, 2019
in جنوبی پنجاب
0
سپورٹس ۔ ڈیرہ غازی خان میں پرائم منسٹر میگا سپورٹس مقا بلے ،گورنمنٹ گرلز سنٹر آف ایکسی لنس ڈسٹرکٹ چیمپئن

ڈیرہ غازی خان(صبح پا کستان ) سپورٹس انسان میں ہمت اور حوصلہ کے ساتھ صحت کا سبب بنتا ہے یہ بات سی ای او ایجوکیشن ثناء اللہ خان سہرانی نے پرائم منسٹر میگا سپورٹس پروگرام کے تحت ہونے والے اختتامی میچ میں کی ج کے میچز میں باسکٹ بال گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول گرلز مانہ احمدانی اورگورنمنٹ گرلز ہائی سکول ملا قائد شاہ قدیم نے دس کے مقابلے میں 6 گول سے جیت لیا جبکہ دوسرا مقابلہ ٹیبل ٹینس کا گورنمنٹ گرلز سنٹر  ایکسی لنس سنٹر ماڈل سکول اور گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ملا قائد شاہ کے درمیان ہوا جو کہ گورنمنٹ گرلز سنٹر ایکسی لنس نے سخت مقابلے کے بعد ڈسٹرکٹ چیمپئن ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا ۔ اس موقع پر امجد نیاز عاربی اے ای او فزیکل بھی موجود تھے جبکہ ریفری کے فراءض عبدالغفار اور چوہدری محمد اسلم نے انجام دئیے ۔

Post Views: 26
Tags: d g khan news
Previous Post

کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کو جیل سے رہا کر دیا گیا

Next Post

لیہ ۔ پرو فیسر گل محمد سمیت قید یوں کی ویلفیئرکمیٹی کے اراکین نے ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیا

Next Post
لیہ ۔ پرو فیسر گل محمد سمیت قید یوں کی ویلفیئرکمیٹی کے اراکین  نے ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیا

لیہ ۔ پرو فیسر گل محمد سمیت قید یوں کی ویلفیئرکمیٹی کے اراکین نے ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
ڈیرہ غازی خان(صبح پا کستان ) سپورٹس انسان میں ہمت اور حوصلہ کے ساتھ صحت کا سبب بنتا ہے یہ بات سی ای او ایجوکیشن ثناء اللہ خان سہرانی نے پرائم منسٹر میگا سپورٹس پروگرام کے تحت ہونے والے اختتامی میچ میں کی ج کے میچز میں باسکٹ بال گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول گرلز مانہ احمدانی اورگورنمنٹ گرلز ہائی سکول ملا قائد شاہ قدیم نے دس کے مقابلے میں 6 گول سے جیت لیا جبکہ دوسرا مقابلہ ٹیبل ٹینس کا گورنمنٹ گرلز سنٹر  ایکسی لنس سنٹر ماڈل سکول اور گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ملا قائد شاہ کے درمیان ہوا جو کہ گورنمنٹ گرلز سنٹر ایکسی لنس نے سخت مقابلے کے بعد ڈسٹرکٹ چیمپئن ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا ۔ اس موقع پر امجد نیاز عاربی اے ای او فزیکل بھی موجود تھے جبکہ ریفری کے فراءض عبدالغفار اور چوہدری محمد اسلم نے انجام دئیے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.