• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کو جیل سے رہا کر دیا گیا

webmaster by webmaster
اکتوبر 30, 2019
in First Page, لاہور
0
کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کو جیل سے رہا کر دیا گیا

لاہور ۔ سیشن عدالت کی جانب سے اشتعال انگیز تقاریر کیس میں کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی درخواست ضمانت منظوری کے بعد انھیں جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔

روبکار جاری ہونے پر کیپٹن (ر) محمد صفدر کی رہائی عمل میں لائی گئی۔ اس سے قبل ایڈیشنل سیشن جج تجمل شہزاد نے درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے انھیں رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔

سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے درخواست ضمانت کے لیے عدالت سے رجوع کیا تھا اور فرہاد علی شاہ ایڈووکیٹ کے توسط سے ضمانت دائر کی تھی۔

درخواست میں موقف اپنایا گیا تھا کہ کیپٹن (ر) صفدر کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا، وہ ایک سیاسی شخص ہیں، حکومت کے خلاف تحریک چلانے کی بات کرنا جمہوری حق ہے، اگر اس بیان پر مقدمے درج ہو گئے تو پھر موجودہ حکمرانوں پر بھی مقدمے درج کیے جائیں، کیپٹن (ر) صفدر کو نواز شریف کا داماد ہونے کی سزا دی جارہی ہے، عدالت کیپٹن ر صفدر کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے۔

Post Views: 12
Source: لا ہور نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری

Next Post

سپورٹس ۔ ڈیرہ غازی خان میں پرائم منسٹر میگا سپورٹس مقا بلے ،گورنمنٹ گرلز سنٹر آف ایکسی لنس ڈسٹرکٹ چیمپئن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
لاہور ۔ سیشن عدالت کی جانب سے اشتعال انگیز تقاریر کیس میں کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی درخواست ضمانت منظوری کے بعد انھیں جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ روبکار جاری ہونے پر کیپٹن (ر) محمد صفدر کی رہائی عمل میں لائی گئی۔ اس سے قبل ایڈیشنل سیشن جج تجمل شہزاد نے درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے انھیں رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے درخواست ضمانت کے لیے عدالت سے رجوع کیا تھا اور فرہاد علی شاہ ایڈووکیٹ کے توسط سے ضمانت دائر کی تھی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا تھا کہ کیپٹن (ر) صفدر کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا، وہ ایک سیاسی شخص ہیں، حکومت کے خلاف تحریک چلانے کی بات کرنا جمہوری حق ہے، اگر اس بیان پر مقدمے درج ہو گئے تو پھر موجودہ حکمرانوں پر بھی مقدمے درج کیے جائیں، کیپٹن (ر) صفدر کو نواز شریف کا داماد ہونے کی سزا دی جارہی ہے، عدالت کیپٹن ر صفدر کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.