• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری

webmaster by webmaster
اکتوبر 30, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری

اسلام آباد ۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات فردوس عاشق کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کردیاگیا،اسلام آبادہائیکورٹ نے عدلیہ مخالف پریس کانفرنس کرنے پر توہین عدالت نوٹس جاری کیا،اسلام آبادہائیکورٹ نے یکم نومبر کو صبح 9 بجے فردوس عاشق اعوان کو طلب کرلیا۔

نوٹس میں کہا گیا ہے کہ فردوس عاشق نے پریس کانفرنس میں کہا کہ نوازشریف کو خصوصی ریلیف دینے کیلئے شام کو خصوصی عدالت لگائی گئی ،نوٹس میں کہا گیا ہے کہ فردوس عاشق اعوان بتائیں کیوں نہ ان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی عمل میں لائی جائے،عدالت نے یہ کہا ہے کہ وہ چونکہ خود معاون خصوصی ہیں اور اس طرح کی توہین آمیز گفتگو کرتے پر ان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کیوں نہ شروع کی جائے گی ۔

Post Views: 32
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: National News
Previous Post

خواجہ سعد رفیق اور لیہ … انجم صحرائی

Next Post

کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کو جیل سے رہا کر دیا گیا

Next Post
کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کو جیل سے رہا کر دیا گیا

کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کو جیل سے رہا کر دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
اسلام آباد ۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات فردوس عاشق کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کردیاگیا،اسلام آبادہائیکورٹ نے عدلیہ مخالف پریس کانفرنس کرنے پر توہین عدالت نوٹس جاری کیا،اسلام آبادہائیکورٹ نے یکم نومبر کو صبح 9 بجے فردوس عاشق اعوان کو طلب کرلیا۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ فردوس عاشق نے پریس کانفرنس میں کہا کہ نوازشریف کو خصوصی ریلیف دینے کیلئے شام کو خصوصی عدالت لگائی گئی ،نوٹس میں کہا گیا ہے کہ فردوس عاشق اعوان بتائیں کیوں نہ ان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی عمل میں لائی جائے،عدالت نے یہ کہا ہے کہ وہ چونکہ خود معاون خصوصی ہیں اور اس طرح کی توہین آمیز گفتگو کرتے پر ان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کیوں نہ شروع کی جائے گی ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.