• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔ غازی یونیورسٹی میں چھاتی کے کینسر کی آگاہی کے حوالے سے سیمینار

webmaster by webmaster
اکتوبر 30, 2019
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان ۔ غازی یونیورسٹی میں چھاتی کے کینسر کی آگاہی کے حوالے سے سیمینار

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازیخان میں نظامت امو رطلباء کے زیر اہتمام وزارت قومی صحت و ہائر ایجوکیشن اسلام آباد کی شرکت سے چھاتی کے کینسر کی آگاہی کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیاگیا جس میں فوکل پرسن اسسٹنٹ پروفیسر فوڈ ٹیکنالوجی ڈاکٹر طاہرہ بتول ، ڈاکٹر منزہ بتول ،ا سسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر عظمی شاہین نے موضوع کی مناسبت سے معلومات دیں

تلاوت کی سعادت سائرہ نورین نے حاصل کی جبکہ ہدیہ نعت ﷺ اقرا نورین نے پیش کیا سیمینار میں یونیورسٹی کی طالبات نے بھر پور شرکت کی ;252; سیمینار میں ملٹی میڈیا کے ذریعے کینسر کی علامات ، وجوہات اور احتیاطی تدابیر پر روشنی ڈالی گئی  ناظم امور طلباء ڈاکٹر محمد ابراہیم نے بھی سیمینار سے خطاب کیا سیمینار کے اختتام پریونیورسٹی میں آگاہی واک کا بھی انعقاد کیاگیا

Post Views: 21
Tags: DG khan news
Previous Post

لیہ ۔ پرو فیسر گل محمد سمیت قید یوں کی ویلفیئرکمیٹی کے اراکین نے ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیا

Next Post

لا ہور ۔ عدالتی حکم پرنواز شریف کو دیءے جانے والا ریلیف تمام قیدیوں کو بلا امتیاز دیں گے ۔ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار

Next Post
وزیراعلیٰ پنجاب نے بھی کابینہ میں تبدیلی کا عندیہ دیدیا

لا ہور ۔ عدالتی حکم پرنواز شریف کو دیءے جانے والا ریلیف تمام قیدیوں کو بلا امتیاز دیں گے ۔ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازیخان میں نظامت امو رطلباء کے زیر اہتمام وزارت قومی صحت و ہائر ایجوکیشن اسلام آباد کی شرکت سے چھاتی کے کینسر کی آگاہی کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیاگیا جس میں فوکل پرسن اسسٹنٹ پروفیسر فوڈ ٹیکنالوجی ڈاکٹر طاہرہ بتول ، ڈاکٹر منزہ بتول ،ا سسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر عظمی شاہین نے موضوع کی مناسبت سے معلومات دیں تلاوت کی سعادت سائرہ نورین نے حاصل کی جبکہ ہدیہ نعت ﷺ اقرا نورین نے پیش کیا سیمینار میں یونیورسٹی کی طالبات نے بھر پور شرکت کی ;252; سیمینار میں ملٹی میڈیا کے ذریعے کینسر کی علامات ، وجوہات اور احتیاطی تدابیر پر روشنی ڈالی گئی  ناظم امور طلباء ڈاکٹر محمد ابراہیم نے بھی سیمینار سے خطاب کیا سیمینار کے اختتام پریونیورسٹی میں آگاہی واک کا بھی انعقاد کیاگیا
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.