• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لا ہور ۔ عدالتی حکم پرنواز شریف کو دیءے جانے والا ریلیف تمام قیدیوں کو بلا امتیاز دیں گے ۔ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار

webmaster by webmaster
اکتوبر 31, 2019
in First Page, لاہور
0
وزیراعلیٰ پنجاب نے بھی کابینہ میں تبدیلی کا عندیہ دیدیا

لا ہور{ صبح پا کستان } پنجاب حکومت کا نواز شریف کو عدالتی حکم پر دیا جانے والا ریلیف تمام قیدیوں کو دینے کا فیصلہ

قانون سب کے لیے برابر تحریک انصاف حکومت کے منشور دو نہیں ایک پاکستان کا عملی نمونہ پنجاب حکومت کی طرف سے نواز شریف کو عدالتی حکم پر طبی بنیادوں پر ریلیف ملنے کے بعد پنجاب بھر کے شدید بیمار قیدیوں کو برابری کی بنیاد پر علاج کی بہترین سہولیات مہیا کرنے کا فیصلہ

وزیر اعلیٰ پنجاب نے اپنے ٹوئٹ بیان میں کہا کہ”‏میں نے پچھلے ایک سال میں پنجاب کی مختلف جیلوں کے دورے کیے اور قیدیوں کی فلاح وبہبود کے لیے ہدایات جاری کیں

ہمارے منشور "دو نہیں ایک پاکستان ” کے تحت میں نے پنجاب کی تمام جیلوں میں موجود شدید بیمار شہریوں کی فہرست طلب کی ہے تاکہ انہیں بھی علاج کی بہترین سہولیات مہیا کی جائیں

پنجاب حکومت جہاں عام افراد کو صحت کی بہترین سہولیات مہیا کرنے کے لیے ریفارمز لا رہی ہے وہیں پر اب پنجاب بھر کی جیلوں میں موجود بیمار قیدیوں کو بھی بہترین علاج کی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

Post Views: 13
Tags: lahore news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔ غازی یونیورسٹی میں چھاتی کے کینسر کی آگاہی کے حوالے سے سیمینار

Next Post

صدرِ پاکستان نے آرمی چیف جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن پر دستخط کردیے، تمام افواہیں دم توڑ گئیں

Next Post
صدرِ پاکستان نے آرمی چیف جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن پر دستخط کردیے، تمام افواہیں دم توڑ گئیں

صدرِ پاکستان نے آرمی چیف جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن پر دستخط کردیے، تمام افواہیں دم توڑ گئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لا ہور{ صبح پا کستان } پنجاب حکومت کا نواز شریف کو عدالتی حکم پر دیا جانے والا ریلیف تمام قیدیوں کو دینے کا فیصلہ قانون سب کے لیے برابر تحریک انصاف حکومت کے منشور دو نہیں ایک پاکستان کا عملی نمونہ پنجاب حکومت کی طرف سے نواز شریف کو عدالتی حکم پر طبی بنیادوں پر ریلیف ملنے کے بعد پنجاب بھر کے شدید بیمار قیدیوں کو برابری کی بنیاد پر علاج کی بہترین سہولیات مہیا کرنے کا فیصلہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے اپنے ٹوئٹ بیان میں کہا کہ"‏میں نے پچھلے ایک سال میں پنجاب کی مختلف جیلوں کے دورے کیے اور قیدیوں کی فلاح وبہبود کے لیے ہدایات جاری کیں ہمارے منشور "دو نہیں ایک پاکستان " کے تحت میں نے پنجاب کی تمام جیلوں میں موجود شدید بیمار شہریوں کی فہرست طلب کی ہے تاکہ انہیں بھی علاج کی بہترین سہولیات مہیا کی جائیں پنجاب حکومت جہاں عام افراد کو صحت کی بہترین سہولیات مہیا کرنے کے لیے ریفارمز لا رہی ہے وہیں پر اب پنجاب بھر کی جیلوں میں موجود بیمار قیدیوں کو بھی بہترین علاج کی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.