• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

صدرِ پاکستان نے آرمی چیف جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن پر دستخط کردیے، تمام افواہیں دم توڑ گئیں

webmaster by webmaster
اکتوبر 31, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
صدرِ پاکستان نے آرمی چیف جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن پر دستخط کردیے، تمام افواہیں دم توڑ گئیں

اسلام آباد ۔ سینئر صحافی و اینکر پرسن حامد میر کا کہنا ہے کہ صدر مملکت عارف علوی نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری پر دستخط کردیے ہیں۔

 

وزیر اعظم عمران خان نے بھارت کے ساتھ جاری کشیدگی کو مد نظر رکھتے ہوئے افواہوں کے خاتمے کیلئے وقت سے پہلے ہی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا اعلان کردیا تھا۔ وزیر اعظم نے 19 اگست کو ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے اعلان کیا تھا کہ اگلے تین سال تک بھی جنرل قمر جاوید باجوہ ہی آرمی چیف ہوں گے۔

 

وزیر اعظم کے اعلان کے باوجود یہ افواہیں زیر گردش تھیں کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے باضابطہ طریقہ کار اختیار نہیں کیا گیا۔ ان افواہوں کو اس وقت تقویت ملی تھی جب صدر مملکت عارف علوی نے 12 ستمبر کو عاصمہ شیرازی کو دیے گئے انٹرویو میں یہ کہا تھا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت کی سمری انہیں نہیں ملی اور جب وزیر اعظم سمری بھجوادیں گے تو وہ اس پر دستخط کردیں گے۔

 

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے زیر گردش افواہوں کے حوالے سے سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ صدر مملکت عارف علوی نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری پر دستخط کردیے ہیں۔ انہوں نے اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج کل آرمی چیف کی مدت ملازمت کے حوالے سے بہت سی چہ میگوئیاں سنی جارہی ہیں، اس کی وجہ ستمبر کے مہینے میں دیا گیا عارف علوی کا انٹرویو ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ جب وزیر اعظم انہیں سمری بھجوائیں گے تو وہ دستخط کردیں گے۔

 

حامد میر نے واضح کیا کہ صدر مملکت عارف علوی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری پر دستخط کرچکے ہیں، اس سلسلے میں چہ میگوئیاں بے بنیاد ہیں۔

Post Views: 16
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: National News
Previous Post

لا ہور ۔ عدالتی حکم پرنواز شریف کو دیءے جانے والا ریلیف تمام قیدیوں کو بلا امتیاز دیں گے ۔ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار

Next Post

پورا پاکستان مل کر اسلام آباد جائے گا، فضل الرحمٰن

Next Post
پورا پاکستان مل کر اسلام آباد جائے گا، فضل الرحمٰن

پورا پاکستان مل کر اسلام آباد جائے گا، فضل الرحمٰن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
اسلام آباد ۔ سینئر صحافی و اینکر پرسن حامد میر کا کہنا ہے کہ صدر مملکت عارف علوی نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری پر دستخط کردیے ہیں۔   وزیر اعظم عمران خان نے بھارت کے ساتھ جاری کشیدگی کو مد نظر رکھتے ہوئے افواہوں کے خاتمے کیلئے وقت سے پہلے ہی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا اعلان کردیا تھا۔ وزیر اعظم نے 19 اگست کو ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے اعلان کیا تھا کہ اگلے تین سال تک بھی جنرل قمر جاوید باجوہ ہی آرمی چیف ہوں گے۔   وزیر اعظم کے اعلان کے باوجود یہ افواہیں زیر گردش تھیں کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے باضابطہ طریقہ کار اختیار نہیں کیا گیا۔ ان افواہوں کو اس وقت تقویت ملی تھی جب صدر مملکت عارف علوی نے 12 ستمبر کو عاصمہ شیرازی کو دیے گئے انٹرویو میں یہ کہا تھا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت کی سمری انہیں نہیں ملی اور جب وزیر اعظم سمری بھجوادیں گے تو وہ اس پر دستخط کردیں گے۔   آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے زیر گردش افواہوں کے حوالے سے سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ صدر مملکت عارف علوی نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری پر دستخط کردیے ہیں۔ انہوں نے اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج کل آرمی چیف کی مدت ملازمت کے حوالے سے بہت سی چہ میگوئیاں سنی جارہی ہیں، اس کی وجہ ستمبر کے مہینے میں دیا گیا عارف علوی کا انٹرویو ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ جب وزیر اعظم انہیں سمری بھجوائیں گے تو وہ دستخط کردیں گے۔   حامد میر نے واضح کیا کہ صدر مملکت عارف علوی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری پر دستخط کرچکے ہیں، اس سلسلے میں چہ میگوئیاں بے بنیاد ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.