• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پورا پاکستان مل کر اسلام آباد جائے گا، فضل الرحمٰن

webmaster by webmaster
اکتوبر 31, 2019
in First Page, لاہور
0
پورا پاکستان مل کر اسلام آباد جائے گا، فضل الرحمٰن

مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ گوجرانوالہ کے شہریوں! آپ نے جس ولولہ کے ساتھ آزادی مارچ کا استقبال کیا ہے، اس پر میں سلام پیش کرتا ہوں۔

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے آزادی مارچ کا چندا قلعہ پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر استقبالیہ کیمپ سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ آج پوری قوم ایک صف میں کھڑی ہے، یہ جنگ پاکستان کے عوام کو لڑنی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم 25 جولائی 2018ء کے الیکشن کو تسلیم نہیں کرتے، جس امانت کو لوٹا گیا تھا ہم اس کے لیے نکلے ہیں۔

مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ عوام کو دوبارہ ووٹ دے کر صحیح حقدار چننے کا حق ہے، ہم ناموس رسالت کی حفاظت، پاکستان کی بقا اور سلامتی کے لیے نکلے ہیں۔

جے یو آئی (ف ) کے سربراہ کا کہنا تھا کہ یہ نااہل حکومت ہمیں معاشی بحران سے نکال نہیں سکتی، آج پورا پاکستان مل کر اسلام آباد جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم نواز شریف کی صحت کے لیے دعا گو ہیں۔

Post Views: 13
Source: جنگ
Tags: lahore news
Previous Post

صدرِ پاکستان نے آرمی چیف جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن پر دستخط کردیے، تمام افواہیں دم توڑ گئیں

Next Post

رحیم یار خان ۔کراچی سے لاہور جانے والی تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی سے 9 افراد جاں بحق، 30 زخمی

Next Post
رحیم یار خان ۔کراچی سے لاہور جانے والی تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی سے 9 افراد جاں بحق، 30 زخمی

رحیم یار خان ۔کراچی سے لاہور جانے والی تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی سے 9 افراد جاں بحق، 30 زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ گوجرانوالہ کے شہریوں! آپ نے جس ولولہ کے ساتھ آزادی مارچ کا استقبال کیا ہے، اس پر میں سلام پیش کرتا ہوں۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے آزادی مارچ کا چندا قلعہ پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر استقبالیہ کیمپ سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ آج پوری قوم ایک صف میں کھڑی ہے، یہ جنگ پاکستان کے عوام کو لڑنی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم 25 جولائی 2018ء کے الیکشن کو تسلیم نہیں کرتے، جس امانت کو لوٹا گیا تھا ہم اس کے لیے نکلے ہیں۔ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ عوام کو دوبارہ ووٹ دے کر صحیح حقدار چننے کا حق ہے، ہم ناموس رسالت کی حفاظت، پاکستان کی بقا اور سلامتی کے لیے نکلے ہیں۔ جے یو آئی (ف ) کے سربراہ کا کہنا تھا کہ یہ نااہل حکومت ہمیں معاشی بحران سے نکال نہیں سکتی، آج پورا پاکستان مل کر اسلام آباد جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم نواز شریف کی صحت کے لیے دعا گو ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.