لیہ ( صبح پا کستان ) چیئرمین اوور سیزپاکستانیز کمیٹی نوید احمدگجرنے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیز کے مسائل کا...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )یونائیٹڈ تاجر فورم نے مکمل پینل کے ساتھ الیکشن انجمن تاجران میں حصہ لینے کا اعلان کردیا،...
Read moreDetailsچوک اعظم{ صبح پا کستان }دو افراد کی فاءرنگ سے ایک شخص ٹانگ میں گو لہ لگنے سے شدید زخمی...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)لیہ کے نواحی چک 157ٹی ڈی اے کے ہندو خاندان کے 42افراد نے تائب ہو کر اسلام قبول...
Read moreDetailsلیہ:18 نومبر 2019ء(صبح پا کستان) وزیراعظم پاکستان ہاوسنگ سکیم کم آمدنی والے افراد کو گھر کی فراہمی ایک بڑا اقدام...
Read moreDetailsبہاول پور کے صحرائے چولستان سے غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہونے والے دو بھارتی شہریوں کو گرفتار...
Read moreDetailsلیہ:17 نومبر 2019ء(صبح پا کستان) چوتھی تھل جیپ ریلی کے موقع پر لیہ تھل میلہ کی تین روزہ رنگا رنگ...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) رکن صوبائی اسمبلی و چیئر مین ہمت آرگنائزیشن ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نے کہا...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )تھل میلہ جیپ ریلی ایسے میگا ایو نٹ کا بنیادی مقصد نو جو ان نسل کو...
Read moreDetailsملتان ۔ پنجاب حکومت نے ملتان سمیت پنجاب بھر کی دیہی یونین کونسلوں میں صفائی پر کئےجانیوالے اخراجات کی تفصیلات...
Read moreDetailsراجن پور {صبح پا کستان}:۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے راجن پور میں الیکٹروبس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا...
Read moreDetails
انہوں نے بتایا کہ مسئلہ کشمیر کو اب حل ہونا چاہیے صرف زبانی جمع خرچ نہ کیا جائے عالمی سطح پر کشمیریوں اور اپنے حق کے لیے آواز بلند کرنے کا وقت ہے 72سالوں سے کشمیری عوام پر ظلم و ستم کی داستانیں رقم کی جا رہی ہیں اور حکمران اپنی کرسی بچانے کے لیے مسئلہ کشمیر پر آواز اٹھانے کی بجائے خاوموش بیٹھے ہیں کشمیری عوام سے یکجہتی کے لیے ڈیرہ غازی خان کی عوام 22نومبر کو بعد نماز جمعہ2بجے ٹریفک چوک پر اکھٹے ہیں اور مرکزی رہنما جماعت اسلامی سراج الحق کی قیادت میں آزادی کشمیر مارچ کا حصہ بنیں۔ اس موقع پر جماعت اسلامی کے عہدیداران وکارکنان اور طلبہ نے آزادی کشمیر کے حوالے سے آگہی پمفلٹ بھی شرکا میں تقسیم کیے۔