• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔ ڈپٹی کمشنر کی طرف سے دار الاحساس کے 64یتیم بچوں میں گرم کپڑے،چاکلیٹ اور جوس تقسیم

webmaster by webmaster
دسمبر 13, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ۔ ڈپٹی کمشنر کی طرف سے دار الاحساس کے 64یتیم بچوں میں گرم کپڑے،چاکلیٹ اور جوس تقسیم

لیہ(صبح پا کستان) ڈپٹی کمشنر اظفرضیاء،ڈی پی او عثمان اعجاز باجوہ نے دار الاحساس کا دورہ کیا اور ادارے میں مقیم 64یتیم بچوں میں گرم کپڑے،چاکلیٹ اور جوس تقسیم کیے۔

اے سی لیہ نیاز احمدمغل ہمراہ تھے۔۔اس موقع پر اے ڈی پاکستان بیت المال عثمان ظفر نے دار الاحساس میں مقیم بچوں کو فراہم کردہ سہولیات جن میں رہائش،کھانے،پرائیوٹ سکول میں کے ذریعے تعلیمی سہولیات اور دارالاحساس میں دینی تعلیم کے لیے ٹیوٹر کی سہولیات کے بارے میں آگاہ کیااور انچارج نادیہ اسلم نے بچوں کی کفالت معیاری کھانے کی فراہمی،ہوم ورک کے لیے ٹیوٹر کی سہولت،صاف ڈریسز مہیا کرنے اور سیکورٹی امور کے بارے میں بتایا۔ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او بچوں میں گھل مل گئے اور ان سے مختلف سوالات کیے۔بعدازاں انہوں نے بچوں کے ساتھ کھانا کھایا۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ پاکستان بیت المال کا بے سہاراو یتیم بچوں کی کفالت کے لیے دار الاحسا س ایسے ادارے کے قیام سے انہیں معاشرے کا کارآمد شہری بنانے کی جانب اہم اقدام ہے کیونکہ یہ بچے قوم کا مستقبل ہیں جس کی بہترین تربیت ہمارا فرض ہے۔اسی طرح انہوں نے ادارے میں مختلف شعبوں کا معائنہ کیا۔

Post Views: 27
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ کلین اینڈ گرین مہم کے سلسلہ میں دفعہ 144کا نفاذ

Next Post

لیہ۔ محکمہ لوکل گورنمنٹ کے زیر اہتمام ہفتہ وار کشمیر آوور احتجاجی ریلی

Next Post
لیہ۔ محکمہ لوکل گورنمنٹ کے زیر اہتمام ہفتہ وار کشمیر آوور احتجاجی ریلی

لیہ۔ محکمہ لوکل گورنمنٹ کے زیر اہتمام ہفتہ وار کشمیر آوور احتجاجی ریلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ(صبح پا کستان) ڈپٹی کمشنر اظفرضیاء،ڈی پی او عثمان اعجاز باجوہ نے دار الاحساس کا دورہ کیا اور ادارے میں مقیم 64یتیم بچوں میں گرم کپڑے،چاکلیٹ اور جوس تقسیم کیے۔ اے سی لیہ نیاز احمدمغل ہمراہ تھے۔۔اس موقع پر اے ڈی پاکستان بیت المال عثمان ظفر نے دار الاحساس میں مقیم بچوں کو فراہم کردہ سہولیات جن میں رہائش،کھانے،پرائیوٹ سکول میں کے ذریعے تعلیمی سہولیات اور دارالاحساس میں دینی تعلیم کے لیے ٹیوٹر کی سہولیات کے بارے میں آگاہ کیااور انچارج نادیہ اسلم نے بچوں کی کفالت معیاری کھانے کی فراہمی،ہوم ورک کے لیے ٹیوٹر کی سہولت،صاف ڈریسز مہیا کرنے اور سیکورٹی امور کے بارے میں بتایا۔ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او بچوں میں گھل مل گئے اور ان سے مختلف سوالات کیے۔بعدازاں انہوں نے بچوں کے ساتھ کھانا کھایا۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ پاکستان بیت المال کا بے سہاراو یتیم بچوں کی کفالت کے لیے دار الاحسا س ایسے ادارے کے قیام سے انہیں معاشرے کا کارآمد شہری بنانے کی جانب اہم اقدام ہے کیونکہ یہ بچے قوم کا مستقبل ہیں جس کی بہترین تربیت ہمارا فرض ہے۔اسی طرح انہوں نے ادارے میں مختلف شعبوں کا معائنہ کیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.