لیہ( صبح پا کستان)ہفتہ وار کشمیر آوور احتجاجی ریلی محکمہ لوکل گورنمنٹ کے زیر اہتمام ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء کی قیاد ت میں نکالی گئی۔اختتام پر ڈپٹی کمشنر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری بھائیوں کی اخلاقی اور سفارتی مدد اور اقوام متحدہ کی مقبوضہ کشمیر میں استصواب رائے کے فیصلوں پر عمل درآمد اور مودی حکومت کے ظلم سے نجات تک احتجاجی ریلیوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔ریلی میں مودی حکومت کے خلاف نعرے لگائے گئے۔شرکاء نے بینررز و پلے کارڈ اُٹھارکھے تھے۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails









