لیہ:( صبح پا کستان ) سرکل آفیسر اینٹی کرپشن اظہر حسین سانگھی،اے ایس آئی مہر فیاض حسین،ملک قدیر جکھڑ،ارشد حسین گٹ پر مشتمل خصوصی ٹیم نے بدعنوانی،کرپشن اور ریکارڈ میں ردر وبدل کرنے کے الزام میں ملوث پٹواری محمداقبال سیہڑ کو گرفتا ر کر لیا جبکہ مفاد کندگان دیگر ملزمان کی گرفتاری خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetails







