• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ۔ 4پولیس اہلکاروں کے وارنٹ گرفتاری،2کی تنخواہ قرق

webmaster by webmaster
دسمبر 13, 2019
in جنوبی پنجاب
0
ملتان ۔ 4پولیس اہلکاروں کے وارنٹ گرفتاری،2کی تنخواہ قرق

ملتان ۔ سیشن کورٹ نے فراڈ کے مقدمے میں بطور گواہ عدالت میں پیش نہ ہونے پر2 سب انسپکٹروں سمیت 4 پولیس اہلکاروں کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے تھانہ ایف آئی اے کے سب انسپکٹروں اسرار علی، غلام عباس، فٹ کانسٹیبلوں محمد نواز اور شاہ محمد کو گرفتار کرکے 7 جنوری کو پیش کرنے کا حکم دیا ہے،

فاضل عدالت نے اغواء کیس میں عدالتی حکم عدولی کرنے پر تھانہ کینٹ کے ٹرینی اسسٹنٹ سب انسپکٹر شفیق احمد اور ہیڈ کانسٹیبل مرید عباس کی تنخواہ قرق کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں،فاضل عدالت نے منی لانڈرنگ اور فراڈ کے ملزمان رمضان اور اسامہ صدیق کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے، سیشن عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں ضمانت کے بعد مقدمہ کی پیروی نہ کرنے والے ملزم اسلم کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے جلد گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے، بجلی چوری کے ملزم تنویر کی عبوری ضمانت میں تھانہ لوہاری گیٹ پولیس سے 6 جنوری کو ریکارڈ طلب کرلیا ہے،فاضل عدالت نے جنید حفیظ کیس وکلا کی حتمی بحث کے لئے سماعت 16 دسمبر تک ملتوی کرنے کا حکم دیا ہے، فاضل عدالت نے منشیات کے ملزم سرفراز کو اعتراف جرم کرنے پر ایک سال پروبیشن پر رہنے کی سزا کا حکم دیا ہے،جوڈیشل مجسٹریٹ نے بجلی چوری کے ملزم راشدکو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا حکم دیا ہے۔

Post Views: 41
Source: جنگ نیوز
Tags: multan news
Previous Post

اچھے انداز میں بات چیت کر لینا مکمل اخلاق نہیں ! افضال بٹ ۔ ملتان

Next Post

کروڑ لعل عیسن ۔ شہر کے مسائل جلد حل کرنا ترحیح ہے ۔ایڈ منسٹریڑ بلدیہ محمد آصف اقبال

Next Post
کروڑ لعل عیسن ۔ شہر کے مسائل جلد حل کرنا ترحیح ہے ۔ایڈ منسٹریڑ بلدیہ محمد آصف اقبال

کروڑ لعل عیسن ۔ شہر کے مسائل جلد حل کرنا ترحیح ہے ۔ایڈ منسٹریڑ بلدیہ محمد آصف اقبال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
ملتان ۔ سیشن کورٹ نے فراڈ کے مقدمے میں بطور گواہ عدالت میں پیش نہ ہونے پر2 سب انسپکٹروں سمیت 4 پولیس اہلکاروں کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے تھانہ ایف آئی اے کے سب انسپکٹروں اسرار علی، غلام عباس، فٹ کانسٹیبلوں محمد نواز اور شاہ محمد کو گرفتار کرکے 7 جنوری کو پیش کرنے کا حکم دیا ہے، فاضل عدالت نے اغواء کیس میں عدالتی حکم عدولی کرنے پر تھانہ کینٹ کے ٹرینی اسسٹنٹ سب انسپکٹر شفیق احمد اور ہیڈ کانسٹیبل مرید عباس کی تنخواہ قرق کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں،فاضل عدالت نے منی لانڈرنگ اور فراڈ کے ملزمان رمضان اور اسامہ صدیق کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے، سیشن عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں ضمانت کے بعد مقدمہ کی پیروی نہ کرنے والے ملزم اسلم کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے جلد گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے، بجلی چوری کے ملزم تنویر کی عبوری ضمانت میں تھانہ لوہاری گیٹ پولیس سے 6 جنوری کو ریکارڈ طلب کرلیا ہے،فاضل عدالت نے جنید حفیظ کیس وکلا کی حتمی بحث کے لئے سماعت 16 دسمبر تک ملتوی کرنے کا حکم دیا ہے، فاضل عدالت نے منشیات کے ملزم سرفراز کو اعتراف جرم کرنے پر ایک سال پروبیشن پر رہنے کی سزا کا حکم دیا ہے،جوڈیشل مجسٹریٹ نے بجلی چوری کے ملزم راشدکو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا حکم دیا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.