• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عیسن ۔ شہر کے مسائل جلد حل کرنا ترحیح ہے ۔ایڈ منسٹریڑ بلدیہ محمد آصف اقبال

webmaster by webmaster
دسمبر 13, 2019
in Local News
0
کروڑ لعل عیسن ۔ شہر کے مسائل جلد حل کرنا ترحیح ہے ۔ایڈ منسٹریڑ بلدیہ محمد آصف اقبال

کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) اسسٹنٹ کمشنر کروڑ محمد آصف اقبال نے چارج لیتے ہی تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال میونسپل کمیٹی اور تحصیل آفس کا دورہ کیا انہوں نے ہسپتال میں ایمرجنسی وارڈ ڈسپنسری وارڈز میں مریضوں کی عیادت بھی کی

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر کروڑہ آصف اقبال نے کہا کہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں صفائی ستھرائی بہتر نظام پر اطمینان کا اظہار کیا جبکہ ان کے ساتھ ڈاکٹر اصغر علی شاہ نے تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال کا معائنہ کروایا جبکہ اے سی آصف اقبال نے کروڑ شہر میں سٹریٹ لائٹیس سیوریج سسٹم صفائی ستھرائی پارکوں کی دیکھ بھال سکولوں کے باہر پارکنگ جیسے مسائل پر تفصیلی گفتگو ہوئی اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر آصف اقبال نے کہا کہ ان شاء اللہ کروڑ کے مسائل پر جلد قابو پالیا جائے گا اور میرے آفس کے دروازے خاص و عام کے لئے ہروقت کھلے ہوں گے جبکہ اسسٹنٹ کمشنر کروڑ/ایڈمنسٹریٹر محمدآصف اقبال نے میونسپل کمیٹی کروڑ کا MCکا دورہ کیا نئے ایڈمنسٹریٹر کو چیف آفیسر ملک آصف بھڈوال نے میونسپل سروسز بارے بریفنگ دی اورعملہ سے تعارفی ملاقات کرائی اسسٹنٹ کمشنر آصف اقبال نے تحصیل کروڑ آفس اور ریکارڈ سنٹر کا دورہ کیا اسسٹنٹ کمشنر آصف اقبال نے ریکارڈ سنٹر میں آنے والے افراد سے مسائل دریافت کیے اور ریکارڈ سینٹر کے عملے کی حاضری بھی چیک کی اور ہدایت کی کہ ریکارڈ سنٹر میں آنے والے تمام افراد کو کسی قسم کی دشواری پیش نہ آئے
رپورٹ ۔ طارق پہاڑ پریس رپورٹر

Tags: karorolalisan news
Previous Post

ملتان ۔ 4پولیس اہلکاروں کے وارنٹ گرفتاری،2کی تنخواہ قرق

Next Post

کروڑلعل عیسن ۔ نا کام حکومت کے خلاف احتجاج کے اثرات جلد سامنے آئیں گے ۔ مولانا فضل الرحمن

Next Post
کروڑلعل عیسن ۔ نا کام حکومت کے خلاف احتجاج کے اثرات جلد سامنے آئیں گے ۔ مولانا فضل الرحمن

کروڑلعل عیسن ۔ نا کام حکومت کے خلاف احتجاج کے اثرات جلد سامنے آئیں گے ۔ مولانا فضل الرحمن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) اسسٹنٹ کمشنر کروڑ محمد آصف اقبال نے چارج لیتے ہی تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال میونسپل کمیٹی اور تحصیل آفس کا دورہ کیا انہوں نے ہسپتال میں ایمرجنسی وارڈ ڈسپنسری وارڈز میں مریضوں کی عیادت بھی کی اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر کروڑہ آصف اقبال نے کہا کہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں صفائی ستھرائی بہتر نظام پر اطمینان کا اظہار کیا جبکہ ان کے ساتھ ڈاکٹر اصغر علی شاہ نے تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال کا معائنہ کروایا جبکہ اے سی آصف اقبال نے کروڑ شہر میں سٹریٹ لائٹیس سیوریج سسٹم صفائی ستھرائی پارکوں کی دیکھ بھال سکولوں کے باہر پارکنگ جیسے مسائل پر تفصیلی گفتگو ہوئی اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر آصف اقبال نے کہا کہ ان شاء اللہ کروڑ کے مسائل پر جلد قابو پالیا جائے گا اور میرے آفس کے دروازے خاص و عام کے لئے ہروقت کھلے ہوں گے جبکہ اسسٹنٹ کمشنر کروڑ/ایڈمنسٹریٹر محمدآصف اقبال نے میونسپل کمیٹی کروڑ کا MCکا دورہ کیا نئے ایڈمنسٹریٹر کو چیف آفیسر ملک آصف بھڈوال نے میونسپل سروسز بارے بریفنگ دی اورعملہ سے تعارفی ملاقات کرائی اسسٹنٹ کمشنر آصف اقبال نے تحصیل کروڑ آفس اور ریکارڈ سنٹر کا دورہ کیا اسسٹنٹ کمشنر آصف اقبال نے ریکارڈ سنٹر میں آنے والے افراد سے مسائل دریافت کیے اور ریکارڈ سینٹر کے عملے کی حاضری بھی چیک کی اور ہدایت کی کہ ریکارڈ سنٹر میں آنے والے تمام افراد کو کسی قسم کی دشواری پیش نہ آئے رپورٹ ۔ طارق پہاڑ پریس رپورٹر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.