• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ سٹنڈرڈ ٹیسٹنگ سروس سکالر شپ حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کے اعزاز میں تقریب

webmaster by webmaster
دسمبر 9, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ سٹنڈرڈ ٹیسٹنگ سروس سکالر شپ حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کے اعزاز میں تقریب

لیہ( صبح پا کستان )ضلع بھر کے انٹر میڈیٹ طلبا و طالبات کے درمیان سٹنڈرڈ ٹیسٹنگ سروس اسلام آباد کے زیر اہتمام سکالر شپ ٹیسٹ کا انعقاد کے بعد کامیاب طلباء و طالبات میں سکالرشپ کی رقوم کی تقسیم کیلئے ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ میں تقریب کا انعقاد ،17طلباء و طالبات کو نقد انعامات و تعریفی اسناد دے دی گئیں .

سٹنڈرڈ ٹیسٹنگ سروس اسلام آباد نے ضلع بھر کے طلباء وطالبات میں مقابلہ کے رحجان و این ٹی ایس میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کیلئے سکالر شپ ٹیسٹ کا انعقاد دوماہ قبل کرایا جس میں ضلع بھر کے 9سو سے زائد طلباء و طالبات نے شرکت کی جن میں سے 17طلباء و طالبات نے 50فیصد سے زائد نمبر حاصل کرکے سکالر شپ کیلئے کامیاب قرار دیئے گئے گذشتہ روز ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ میں کامیاب طلباء و طالبات کے ناموں کے اعلان کے ساتھ ان کو سکالر شپ کی رقم 10ہزار نقد دیئے گئے سکالر شپ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وائس پرنسپل گورنمنٹ گریجویٹ کالج لیہ مہر حفیظ اللہ تھند نے کہا کہ ایس ٹی ایس آئی نے ضلع لیہ کے طلباء و طالبات میں مقابلہ کے امتحان کیلئے تربیتی تیاری و ٹیسٹ لینے کا جو سلسلہ شروع کیا ہے اس کے دوررس نتاءج برآمد ہونگے اس ٹیسٹ کی وجہ سے بچوں و بچیوں کو این ٹی ایس،ای کیٹ،ایم کیٹ و دیگر مقابلوں کے امتحان میں تیاریوں میں مدد ملنے کے علاوہ طریقہ کار کے بارے میں آگاہی ملے گی یہ تربیتی ٹیسٹ ہے اس میں ضلع بھر کے طلباء و طالبات کی شمولیت کو یقینی بنانا اساتذہ و والدین کی ذمہ داری ہے، تقریب کے مہمان خصو صی سینئر صحافی انجم صحرائی نے کہا کہ ایسے امتحانوں سے طلباء میں آگے بڑھنے کا رجحان پیدا ہوتا ہے یہ عاصم حفیظ تھند کی کاوشوں کا ثمر ہے کہ آج طلبا و طالبات اپنا سکالر شپ لینے کیلئے یہاں موجود ہیں ،تقریب سے صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب عبدالر حمن فریدی ،محسن عدیل چوہدری،فیڈریشن آف سکولز کے ضلعی صدر مہر محمد شفیق تھند،منیر حسین ،جمشید اقبال،پروفیسر اجمل،اے ای او وسیم عالم ،مہر محمد رمضان تھند و دیگر نے بھی خطاب کیا،کامیاب طلبا ء و طالبات جن میں میاں مغیث اعجاز،محمد وقاص،محمد احسن،علیزہ زینب،رمشہ کنول،ضیاء الرحمن،عمر طاہر،آمنہ ممتاز،محمد وقاص راشد،عقیدت،آمنہ ،سعدیہ گل،محمد ریحان،ماہم جاوید،محمد شہرام،بسمہ مجاہد نے نقد 10ہزار کی سکالرشپ و تعریفی اسناد دی گئیں ۔

Tags: layyah news
Previous Post

کروڑ لعل عیسن ۔ سر گودھا یو نیورسٹی کی طرف سے استاد شبیر احمد کے لئے گولڈ میڈل کا اعزاز

Next Post

لاہورہائیکورٹ نے ای سی ایل سے نام نکالنے کی مریم نوازکی درخواست خارج کردی

Next Post
لاہورہائیکورٹ نے ای سی ایل سے نام نکالنے کی مریم نوازکی درخواست خارج کردی

لاہورہائیکورٹ نے ای سی ایل سے نام نکالنے کی مریم نوازکی درخواست خارج کردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لیہ( صبح پا کستان )ضلع بھر کے انٹر میڈیٹ طلبا و طالبات کے درمیان سٹنڈرڈ ٹیسٹنگ سروس اسلام آباد کے زیر اہتمام سکالر شپ ٹیسٹ کا انعقاد کے بعد کامیاب طلباء و طالبات میں سکالرشپ کی رقوم کی تقسیم کیلئے ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ میں تقریب کا انعقاد ،17طلباء و طالبات کو نقد انعامات و تعریفی اسناد دے دی گئیں . سٹنڈرڈ ٹیسٹنگ سروس اسلام آباد نے ضلع بھر کے طلباء وطالبات میں مقابلہ کے رحجان و این ٹی ایس میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کیلئے سکالر شپ ٹیسٹ کا انعقاد دوماہ قبل کرایا جس میں ضلع بھر کے 9سو سے زائد طلباء و طالبات نے شرکت کی جن میں سے 17طلباء و طالبات نے 50فیصد سے زائد نمبر حاصل کرکے سکالر شپ کیلئے کامیاب قرار دیئے گئے گذشتہ روز ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ میں کامیاب طلباء و طالبات کے ناموں کے اعلان کے ساتھ ان کو سکالر شپ کی رقم 10ہزار نقد دیئے گئے سکالر شپ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وائس پرنسپل گورنمنٹ گریجویٹ کالج لیہ مہر حفیظ اللہ تھند نے کہا کہ ایس ٹی ایس آئی نے ضلع لیہ کے طلباء و طالبات میں مقابلہ کے امتحان کیلئے تربیتی تیاری و ٹیسٹ لینے کا جو سلسلہ شروع کیا ہے اس کے دوررس نتاءج برآمد ہونگے اس ٹیسٹ کی وجہ سے بچوں و بچیوں کو این ٹی ایس،ای کیٹ،ایم کیٹ و دیگر مقابلوں کے امتحان میں تیاریوں میں مدد ملنے کے علاوہ طریقہ کار کے بارے میں آگاہی ملے گی یہ تربیتی ٹیسٹ ہے اس میں ضلع بھر کے طلباء و طالبات کی شمولیت کو یقینی بنانا اساتذہ و والدین کی ذمہ داری ہے، تقریب کے مہمان خصو صی سینئر صحافی انجم صحرائی نے کہا کہ ایسے امتحانوں سے طلباء میں آگے بڑھنے کا رجحان پیدا ہوتا ہے یہ عاصم حفیظ تھند کی کاوشوں کا ثمر ہے کہ آج طلبا و طالبات اپنا سکالر شپ لینے کیلئے یہاں موجود ہیں ،تقریب سے صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب عبدالر حمن فریدی ،محسن عدیل چوہدری،فیڈریشن آف سکولز کے ضلعی صدر مہر محمد شفیق تھند،منیر حسین ،جمشید اقبال،پروفیسر اجمل،اے ای او وسیم عالم ،مہر محمد رمضان تھند و دیگر نے بھی خطاب کیا،کامیاب طلبا ء و طالبات جن میں میاں مغیث اعجاز،محمد وقاص،محمد احسن،علیزہ زینب،رمشہ کنول،ضیاء الرحمن،عمر طاہر،آمنہ ممتاز،محمد وقاص راشد،عقیدت،آمنہ ،سعدیہ گل،محمد ریحان،ماہم جاوید،محمد شہرام،بسمہ مجاہد نے نقد 10ہزار کی سکالرشپ و تعریفی اسناد دی گئیں ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.