• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عیسن ۔ سر گودھا یو نیورسٹی کی طرف سے استاد شبیر احمد کے لئے گولڈ میڈل کا اعزاز

webmaster by webmaster
دسمبر 9, 2019
in جنوبی پنجاب
0
کروڑ لعل عیسن ۔ سر گودھا یو نیورسٹی کی طرف سے استاد شبیر احمد کے لئے گولڈ میڈل کا اعزاز

کروڑلعل عیسن(صبح پا کستان )سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ضلع لیه کے استاد نے پهلی پوزیشن حاصل کرکے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا.
تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ پراٸمری سکول چک نمبر 112ایم ایل تحصیل کروڑ ضلع لیه کے مقامی ٹیچراور پنجاب ٹیچرز یونین تحصیل کروڑ کے سینٸر صدر شبیر احمد نے سرگودھا یونیورسٹی سے ایم اے اردو میں یونیورسٹی بھر میں پهلی پوزیشن حاصل کی.سرگودھا یونیورسٹی نے 5دسمبر 2019 کو اپنے ساتویں کنووکیشن میں انھیں گولڈ میڈل کیش پراٸز اور میرٹ سرٹیفیکیٹ سے نوازا میڈیا سے باتیں کرتے هوۓ پنجاب ٹیچرز یونین ضلع لیه کے صدر شیخ محمد خالد جاوید نے کها که ایسے قابل اور هونهار استاد همارے محکمے کا سرمایه هیں نیز ایسے محنتی اساتذه کرام محکمے کی عزت و وقار میں اضافه کا باعث هیں انھوں نے مزید کها که ایسےذهین اساتذه کی بدولت گورنمنٹ سیکٹر پر عوام کا اعتماد بڑھے گا گولڈ میڈل حاصل کرنے پر پنجاب ٹیچرز یونین ضلع لیه کے صدر شیخ محمد خالد جاوید اور صدر پنجاب ٹیچرز یونین تحصیل کروڑ نزیر احمد گجر نے محکمه تعلیم کے افسران،پی ٹی یو کے عهدیداران اور اساتذه برادری کی طرف سے مذکوره ٹیچر کو مبارک باد پیش کی

Post Views: 28
Tags: layyah news
Previous Post

کروڑ لعل عیسن ۔ ملک محمد طارق علی سا مٹیہ مر حوم کی قل خوانی

Next Post

لیہ ۔ سٹنڈرڈ ٹیسٹنگ سروس سکالر شپ حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کے اعزاز میں تقریب

Next Post
لیہ ۔ سٹنڈرڈ ٹیسٹنگ سروس سکالر شپ حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کے اعزاز میں تقریب

لیہ ۔ سٹنڈرڈ ٹیسٹنگ سروس سکالر شپ حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کے اعزاز میں تقریب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
کروڑلعل عیسن(صبح پا کستان )سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ضلع لیه کے استاد نے پهلی پوزیشن حاصل کرکے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا. تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ پراٸمری سکول چک نمبر 112ایم ایل تحصیل کروڑ ضلع لیه کے مقامی ٹیچراور پنجاب ٹیچرز یونین تحصیل کروڑ کے سینٸر صدر شبیر احمد نے سرگودھا یونیورسٹی سے ایم اے اردو میں یونیورسٹی بھر میں پهلی پوزیشن حاصل کی.سرگودھا یونیورسٹی نے 5دسمبر 2019 کو اپنے ساتویں کنووکیشن میں انھیں گولڈ میڈل کیش پراٸز اور میرٹ سرٹیفیکیٹ سے نوازا میڈیا سے باتیں کرتے هوۓ پنجاب ٹیچرز یونین ضلع لیه کے صدر شیخ محمد خالد جاوید نے کها که ایسے قابل اور هونهار استاد همارے محکمے کا سرمایه هیں نیز ایسے محنتی اساتذه کرام محکمے کی عزت و وقار میں اضافه کا باعث هیں انھوں نے مزید کها که ایسےذهین اساتذه کی بدولت گورنمنٹ سیکٹر پر عوام کا اعتماد بڑھے گا گولڈ میڈل حاصل کرنے پر پنجاب ٹیچرز یونین ضلع لیه کے صدر شیخ محمد خالد جاوید اور صدر پنجاب ٹیچرز یونین تحصیل کروڑ نزیر احمد گجر نے محکمه تعلیم کے افسران،پی ٹی یو کے عهدیداران اور اساتذه برادری کی طرف سے مذکوره ٹیچر کو مبارک باد پیش کی
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.