• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عیسن ۔ ملک محمد طارق علی سا مٹیہ مر حوم کی قل خوانی

webmaster by webmaster
دسمبر 9, 2019
in لیہ نیوز
0
کروڑ لعل عیسن ۔ ملک محمد طارق علی سا مٹیہ مر حوم کی قل خوانی

کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) سی او ہیلتھ ڈاکٹرامیرعبداللہ سامٹیہ کے کزن ڈاکٹرعبدالرشید سامٹیہ سابق چئیرمین ملک عبدالحمیدسامٹیہ کے بہتیجے یونین کونسل روشن شاہ کے سابق چئیرمین ملک محمد طارق علی سامٹیہ حرکت قلب بندہونے سے انتقال کرگئے مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی ان کی رہائش گاہ سامٹیہ اسٹیشن پر ادا کی گئی

اس موقع پر معروف عالم دین قاری محمد اشفاق سعیدی نے موت کی حقیقت پر اظہار خیال کرتے ہوئے مرحوم کی مخفرت کے لیے دعا کی قرآن خوانی میں سابق ایم این اے و سینٹر ظفراللہ خان ڈھانڈلہ سابق ایم این اے سردار رشید اکبر خان نوانی سابق ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن سابق وفاقی وزیر سردار بہادر سہڑ سابق ایم پی اے جماعت اہلسنت کے ضلعی امیر سید غونث شاہ گیلانی سید عارف شاہ گیلانی صفدرعباس بھٹی سابق صوبائی وزیر مہر اعجاز اچلانہ سابق ایم پی اے چوہدری محمد اشفاق افتخار خان بابر سابق چئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ سابق صدرانجمن تاجران طارق محمود پہاڑ ملک منظور جوتہ ایڈووکیٹ سردار ذولفقار علی سہڑ شاہنواز چوہدری زاہد عزیز گجر چوہدری ظفر اقبال گجر ایڈووکیٹس سینیر صحافی انجم صحرائی سابق چئیرمین یونین کونسل چوہدری محمد اشرف سابق ناظم یونین کونسل جمن شاہ سید افتخار شاہ گیلانی سابق چیرمین فیروز علی سواگ انجنینرمیپکو ملک نعیم سامٹیہ ڈی ایچ او ڈاکٹر محبوب قریشی ملک ریاض سامٹیہ حاجی غلام رسول جٹ ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن میانوالی تنویر خالد کے علاوہ ڈاکٹروں سرکاری ملازمین اور ہر مکتب فکر کے لوگوں نے بڑی تعدادمیں شرکت کی آخر قاری محمد اشفاق اور سید عارف حسین شاہ نے مرحوم کی مخفرت کے لیے دعا کرائی

 

Post Views: 21
Tags: karor laleasan news
Previous Post

عمران خان کو مائنس کرنے کا خواب دیکھنے والے خود مائنس ہو رہے ہیں،فردوس عاشق

Next Post

کروڑ لعل عیسن ۔ سر گودھا یو نیورسٹی کی طرف سے استاد شبیر احمد کے لئے گولڈ میڈل کا اعزاز

Next Post
کروڑ لعل عیسن ۔ سر گودھا یو نیورسٹی کی طرف سے استاد شبیر احمد کے لئے گولڈ میڈل کا اعزاز

کروڑ لعل عیسن ۔ سر گودھا یو نیورسٹی کی طرف سے استاد شبیر احمد کے لئے گولڈ میڈل کا اعزاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) سی او ہیلتھ ڈاکٹرامیرعبداللہ سامٹیہ کے کزن ڈاکٹرعبدالرشید سامٹیہ سابق چئیرمین ملک عبدالحمیدسامٹیہ کے بہتیجے یونین کونسل روشن شاہ کے سابق چئیرمین ملک محمد طارق علی سامٹیہ حرکت قلب بندہونے سے انتقال کرگئے مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی ان کی رہائش گاہ سامٹیہ اسٹیشن پر ادا کی گئی اس موقع پر معروف عالم دین قاری محمد اشفاق سعیدی نے موت کی حقیقت پر اظہار خیال کرتے ہوئے مرحوم کی مخفرت کے لیے دعا کی قرآن خوانی میں سابق ایم این اے و سینٹر ظفراللہ خان ڈھانڈلہ سابق ایم این اے سردار رشید اکبر خان نوانی سابق ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن سابق وفاقی وزیر سردار بہادر سہڑ سابق ایم پی اے جماعت اہلسنت کے ضلعی امیر سید غونث شاہ گیلانی سید عارف شاہ گیلانی صفدرعباس بھٹی سابق صوبائی وزیر مہر اعجاز اچلانہ سابق ایم پی اے چوہدری محمد اشفاق افتخار خان بابر سابق چئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ سابق صدرانجمن تاجران طارق محمود پہاڑ ملک منظور جوتہ ایڈووکیٹ سردار ذولفقار علی سہڑ شاہنواز چوہدری زاہد عزیز گجر چوہدری ظفر اقبال گجر ایڈووکیٹس سینیر صحافی انجم صحرائی سابق چئیرمین یونین کونسل چوہدری محمد اشرف سابق ناظم یونین کونسل جمن شاہ سید افتخار شاہ گیلانی سابق چیرمین فیروز علی سواگ انجنینرمیپکو ملک نعیم سامٹیہ ڈی ایچ او ڈاکٹر محبوب قریشی ملک ریاض سامٹیہ حاجی غلام رسول جٹ ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن میانوالی تنویر خالد کے علاوہ ڈاکٹروں سرکاری ملازمین اور ہر مکتب فکر کے لوگوں نے بڑی تعدادمیں شرکت کی آخر قاری محمد اشفاق اور سید عارف حسین شاہ نے مرحوم کی مخفرت کے لیے دعا کرائی  
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.