لیہ(صبح پا کستان ) ضلع لیہ میں ہو نے والے دو مختلف حادثات میں دو افراد جاں بحق،4زخمی ہوگئے،چونگی نمبر...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان ) بڑھتی آبادی کے معاشی و معاشرتی اثرات سے آگہی کے لیے محکمہ بہبود آبادی رائے...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )این سی ڈی اینڈ ایم ایچ کی ماہانہ ریویو میٹنگ،ہسپتالوں کی کارکردگی،مسائل سمیت دیگر امور پر...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان ) زندگی بہت قیمتی ہے اسے حادثات کی نظر مت کیجئے ،ٹریفک قوانین کی خلاف...
Read moreDetailsچو ک اعظم(محمد عمر شاکر سے )متنازعہ آراضی پر بلا سرکاری اجازت قائم غیر قانونی پٹرول پمپ سیل با اثر...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )جماعت اسلامی ضلع لیہ صوبائی نظم کے فیصلہ کے مطابق جماعت اسلامی ضلع لیہ تحصیل کی سطح...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )ایپکا ایجوکیشن یونٹ ضلع لیہ کے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری،حاجی ذیشان حسین ملک نے صدر...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان)کشمیر آوور احتجاجی اجتماع ہفتہ وار منانے کا بنیادی مقصد کشمیریوں کی جدو جہد آزادی کو زندہ...
Read moreDetailsچوک سرور شہید { صبح پا کستان } ایم ایم روڈ چوک سرور شہید کے نزدیک رانا جہانزیب کمپنی کی...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )حکومت پنجا ب انسداد ڈینگی کے لیے موثر مانیٹرنگ اور طے کردہ ایس او پی پر...
Read moreDetailsلاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetails
تقریب میں پر چم کشائی ڈپٹی کمشنر ذیشان جا وید ، ڈی پی او عثمان اعجاز با جوہ اور معاون خصوصی سید رفاقت علی گیلا نی نے کی ،تقریب میں سید رفاقت علی گیلا نی ، ڈی پی او عثمان اعجاز با جو ہ اور مفتی احمد رضا اعظمی اور محمد اشرف چشتی نے خطا ب کر تے ہو ئے سیرت طیبہ کے مختلف پہلوو ¿ں پر روشنی ڈالی ۔تقریب میں عمران علی شاہ، صادق سلیم مدنی ، محمد عمران بریال نے نعت خوانی کی سعادت حاصل کی جبکہ قصیدہ بردہ شریف اور قومی ترانہ بچوں نے پیش کیا ۔بعد ازاں ڈپٹی کمشنر ، ڈی پی او ، معاون خصوصی سی ایم پنجا ب سید رفاقت علی گیلا نی اور پیر سید سبط الحسنین گیلا نی نے فیتہ کا ٹ کر جلو س کا افتتاح کیا اور ان کی قیادت میں جلوس روانہ ہوا ۔اس مو قع پر ملکی سلا متی ، استحکام اور کشمیریوں کی آزادی کے لئے دعا کی گئی ۔ جشن عید میلا النبی کے موقع پر ڈی سی آفس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اعجاز حسن اعوان نے کیک کاٹا ۔ اس موقع پرڈپٹی کمشنر ذیشان جا وید ،معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجا ب سید رفاقت علی گیلا نی ،ایم پی اے سردار شہاب الدین ، ایم این اے ملک نیاز احمد جکھڑ ، ڈی پی او عثمان اعجاز با جو ہ موجود تھے ۔
جشن عیدمیلا النبی کا مرکزی جلو س
ضلع لیہ میں جشن عیدمیلا النبی روایتی احترام ملی و دینی جذبہ سے منا یا گیا ، مرکزی جلو س میلا د گراو ¿نڈ سے روانہ ہو کر غوثیہ منزل پر اختتا م پذیر ہوا جلو س کے راستوں میں خیر مقدمی بینرز ، محرابوں اور دیدہ زیب جھنڈیوں سے سجا یا گیا تھا اورجگہ جگہ شیرینی تقسیم کی گئی ،
سبیلیں لگائی گئیں اور تمام سرکا ری عمارات و اہم کا روبا ری مراکز پر چراغاں کیا گیا ۔ اسی طرح کی تقاریب کر وڑ لعل عیسن اور چوبارہ ، چوک اعظم ، فتح پور ، کو ٹ سلطان میں بھی منعقد ہو ئیں۔جہاں ضلع پو لیس نے سیکورٹی کے بھر پور انتظا ما ت کےے گئے ۔ڈی ایس پی صدر منور بزداراور ایس ایچ او سٹی اشرف ما کلی کی سربراہی میں سول ڈیفنس کے اہلکا روں سوئپنگ ، سرچنگ کی خدما ت سرا نجا م دیں ۔ رات کو بازاروں ، گلیوں میں چراغاں کیا گیا اور بچوں خوبصورت پہاڑیاں بنائی جنہیں دیکھنے کے لئے مر د وخواتین کا تانتا بندھا رہا ۔
ڈسٹرکٹ جیل لیہ میں جشن عید میلا د النبی کی تقریب
ڈسٹرکٹ جیل لیہ میں بھی جشن عید میلا د النبی کی تقریب منعقد ہو ئی ۔ جشن عید میلاد النبی کے سلسلہ میں جیل کے اندرون و بیرون حصے کو لائیٹوں ، رنگین جھنڈیوں سے سجا یا گیا ۔ دن کا آغاز تلا وت قرآن پا ک سے ہوا اور ملک کی سلا متی ، ترقی ، خوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں اور سپر نٹنڈنٹ جیل محمد فیروز کلیار کی صدارت میں میلاد النبی کی تقریب منعقد ہو ئی جس میں ڈاکٹر ظفر عالم ظفری ، پروفیسر گل محمد ،پروفیسر فاروق حیات نے سیرت النبی پر روشنی ڈالی اور قیدیوں میں مٹھا ئی اور پھل تقسیم کےے گئے