• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

NCD and MH کی ماہانہ ریویو میٹنگ ،DHQ ہسپتال کی کارکردگی بہتر بنانے کی تجاویززیر غور

webmaster by webmaster
نومبر 5, 2019
in لیہ نیوز
0
NCD and MH کی ماہانہ ریویو میٹنگ ،DHQ ہسپتال کی کارکردگی بہتر بنانے کی تجاویززیر غور

لیہ( صبح پا کستان )این سی ڈی اینڈ ایم ایچ کی ماہانہ ریویو میٹنگ،ہسپتالوں کی کارکردگی،مسائل سمیت دیگر امور پر گفتگو،ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی کارکردگی غیر تسلی بخش قرار، نئی ہدایات جاری،

غیر متعدی ہسپتالوں و کلینک کے عملہ ،ڈاکٹرز،ایم ایس ڈی ایچ کیو،ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتالوں کی ماہانہ ریویو میٹنگ میں سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر امیر عبداللہ سامٹیہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ضلع بھر میں این سی ڈی اینڈ ایم ایچ کے کلینکس پر ضلع بھر کے شہریوں کو جو شوگر،دمہ،دماغی امراض،بلڈ پریشر میں مبتلا ہیں ان کو بہتر علاج معالجہ و طبی سہولیات کی دستیابی کیلئے اس پراجیکیٹ کے تحت خدمات مہیا کی جا رہی ہیں ،انہوں نے بتایا کہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ابتدائی پرچی بنانے کے ایک سے زیادہ کاءونٹر ہونے کی وجہ سے مریض متعلقہ ڈاکٹرز تک نہ پہنچنے کی وجہ سے کارکردگی پر منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں انہوں نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ماہانہ 1607مریضوں کی سکریننگ کی گئی جن میں سے 587مریض انہی غیر متعدی بیماریوں میں مبتلا پائے گئے ،ٹی ایچ کیو ہسپتال کروڑ میں 871مریضوں کی سکریننگ میں 139مریضوں کا علاج معالجہ کیا گیا،ٹی ایچ کیو ہسپتال فتح پور میں 946مریضوں کی سکریننگ میں 154مریض،ٹی ایچ کیو ہسپتال کوٹ سلطان میں 1028مریضوں میں 199 مریضوں ،ٹی ایچ کیو ہسپتال چوک اعظم میں 886 میں 414مریض پائے گئے ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال میں 939 میں سے 175مریض،ٹی ایچ کیو ہسپتال چوبارہ میں 444 میں 78مریض ان بیماریوں کا شکار نکلے جن کے علاج معالجہ کیلئے مفت ادویات بھی دی گئی یہاں یہ بات واضع رہے کہ یہ تمام مریض 40سال سے زائد عمر کے ہیں اور ٹی ایچ کیو ہسپتال چوک اعظم میں سب سے زیادہ ان غیر متعدی بیماریوں میں مبتلا ہیں جس پر قابو پانے کیلئے علاج معالجہ کے ساتھ ساتھ آگاہی مہم بھی جاری کی جا رہی ہے ،اس موقع پر فوکل پرسن این سی ڈی اینڈ ایم ایچ ارشاد رسول نے ماہانہ کارکردگی کی میٹنگ میں رپورٹ پیش کی

Tags: layyah news
Previous Post

ٹرینوں پر چھاپے، مسافروں سے10 گیس سلنڈر برآمد

Next Post

پدما رانی کا جھنگ .. خضرکلاسرا

Next Post
پدما رانی کا جھنگ .. خضرکلاسرا

پدما رانی کا جھنگ .. خضرکلاسرا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ( صبح پا کستان )این سی ڈی اینڈ ایم ایچ کی ماہانہ ریویو میٹنگ،ہسپتالوں کی کارکردگی،مسائل سمیت دیگر امور پر گفتگو،ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کی کارکردگی غیر تسلی بخش قرار، نئی ہدایات جاری، غیر متعدی ہسپتالوں و کلینک کے عملہ ،ڈاکٹرز،ایم ایس ڈی ایچ کیو،ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتالوں کی ماہانہ ریویو میٹنگ میں سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر امیر عبداللہ سامٹیہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ضلع بھر میں این سی ڈی اینڈ ایم ایچ کے کلینکس پر ضلع بھر کے شہریوں کو جو شوگر،دمہ،دماغی امراض،بلڈ پریشر میں مبتلا ہیں ان کو بہتر علاج معالجہ و طبی سہولیات کی دستیابی کیلئے اس پراجیکیٹ کے تحت خدمات مہیا کی جا رہی ہیں ،انہوں نے بتایا کہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ابتدائی پرچی بنانے کے ایک سے زیادہ کاءونٹر ہونے کی وجہ سے مریض متعلقہ ڈاکٹرز تک نہ پہنچنے کی وجہ سے کارکردگی پر منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں انہوں نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ماہانہ 1607مریضوں کی سکریننگ کی گئی جن میں سے 587مریض انہی غیر متعدی بیماریوں میں مبتلا پائے گئے ،ٹی ایچ کیو ہسپتال کروڑ میں 871مریضوں کی سکریننگ میں 139مریضوں کا علاج معالجہ کیا گیا،ٹی ایچ کیو ہسپتال فتح پور میں 946مریضوں کی سکریننگ میں 154مریض،ٹی ایچ کیو ہسپتال کوٹ سلطان میں 1028مریضوں میں 199 مریضوں ،ٹی ایچ کیو ہسپتال چوک اعظم میں 886 میں 414مریض پائے گئے ٹی ایچ کیو نواز شریف تھل ہسپتال میں 939 میں سے 175مریض،ٹی ایچ کیو ہسپتال چوبارہ میں 444 میں 78مریض ان بیماریوں کا شکار نکلے جن کے علاج معالجہ کیلئے مفت ادویات بھی دی گئی یہاں یہ بات واضع رہے کہ یہ تمام مریض 40سال سے زائد عمر کے ہیں اور ٹی ایچ کیو ہسپتال چوک اعظم میں سب سے زیادہ ان غیر متعدی بیماریوں میں مبتلا ہیں جس پر قابو پانے کیلئے علاج معالجہ کے ساتھ ساتھ آگاہی مہم بھی جاری کی جا رہی ہے ،اس موقع پر فوکل پرسن این سی ڈی اینڈ ایم ایچ ارشاد رسول نے ماہانہ کارکردگی کی میٹنگ میں رپورٹ پیش کی
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.