• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ زندگی بہت قیمتی ہے اسے حادثات کی نظر مت کیجئے ۔ ڈی ایس پی ٹریفک شاہد ہ نسرین

webmaster by webmaster
نومبر 5, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ زندگی بہت قیمتی ہے اسے حادثات کی نظر مت کیجئے ۔ ڈی ایس پی ٹریفک شاہد ہ نسرین

لیہ ( صبح پا کستان ) زندگی بہت قیمتی ہے اسے حادثات کی نظر مت کیجئے ،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی حادثات کا سبب بنتی ہے،ڈی ایس پی ٹریفک شاہد ہ نسرین کا ڈرائیونگ کورس مکمل ہونے پر اختتا می تقریب کے دوران شرکاء سے خطاب ۔ 

تفصیلات کے مطابق پولیس ڈرائیونگ سکول لیہ میں شہریوں کو ڈرائیونگ کی تربیت کےلئے کورسز کے انعقاد کا سلسلہ جاری ہے اب تک کمرشل و نان کمرشل لائسنس کورس کے 34کورس کامیابی کے ساتھ ہمکنار ہو چکے ہیں جن میں سینکڑوں مردو خواتین شہری مستفید ہو چکے ہیں ،ڈی ایس پی ٹریفک شاہد ہ نسرین نے34ویں ڈرائیونگ کورس کی اختتامی تقریب کے دوران شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زندگی بہت قیمتی ہے اسے حادثات کی نظر مت کیجئے ،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی حادثات کی سبب بنتی ہے اس لئے ڈرائیونگ ہمیشہ محتاط انداز میں کیجئے،تقریب کے اختتام پر ڈی ایس پی شاہد ہ نسرین اور انچارج سکول زنیرہ کنول نے کامیاب ہونے والے شرکاء میں سر ٹیفکیٹ تقسیم کیے ۔

Post Views: 24
Tags: layyah news
Previous Post

گورونانک کے جنم دن تقریبات میں شرکت کے لئے بھارتی یاتریوں کا پہلا جتھ پہنچ گیا

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔ تونسہ چڑیا گھر کی جلد تکمیل کے لئے ہدایات جاری

Next Post
ڈیرہ غازیخان ۔ تونسہ چڑیا گھر کی جلد تکمیل کے لئے ہدایات جاری

ڈیرہ غازیخان ۔ تونسہ چڑیا گھر کی جلد تکمیل کے لئے ہدایات جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ ( صبح پا کستان ) زندگی بہت قیمتی ہے اسے حادثات کی نظر مت کیجئے ،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی حادثات کا سبب بنتی ہے،ڈی ایس پی ٹریفک شاہد ہ نسرین کا ڈرائیونگ کورس مکمل ہونے پر اختتا می تقریب کے دوران شرکاء سے خطاب ۔  تفصیلات کے مطابق پولیس ڈرائیونگ سکول لیہ میں شہریوں کو ڈرائیونگ کی تربیت کےلئے کورسز کے انعقاد کا سلسلہ جاری ہے اب تک کمرشل و نان کمرشل لائسنس کورس کے 34کورس کامیابی کے ساتھ ہمکنار ہو چکے ہیں جن میں سینکڑوں مردو خواتین شہری مستفید ہو چکے ہیں ،ڈی ایس پی ٹریفک شاہد ہ نسرین نے34ویں ڈرائیونگ کورس کی اختتامی تقریب کے دوران شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زندگی بہت قیمتی ہے اسے حادثات کی نظر مت کیجئے ،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی حادثات کی سبب بنتی ہے اس لئے ڈرائیونگ ہمیشہ محتاط انداز میں کیجئے،تقریب کے اختتام پر ڈی ایس پی شاہد ہ نسرین اور انچارج سکول زنیرہ کنول نے کامیاب ہونے والے شرکاء میں سر ٹیفکیٹ تقسیم کیے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.