• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔ تونسہ چڑیا گھر کی جلد تکمیل کے لئے ہدایات جاری

webmaster by webmaster
نومبر 5, 2019
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان ۔ تونسہ چڑیا گھر کی جلد تکمیل کے لئے ہدایات جاری

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان): وزیراعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار نے تونسہ میں چڑیا گھر کی جلد تکمیل کی ہدایات جاری کردی ہیں

تعمیراتی کام کو روزانہ کی بنیاد پر مانیٹر کرکے پیشرفت رپورٹ مرتب کی جائے گی ۔ منصوبہ کی تکمیل سے عوام کو معیاری تفریح میسر ہوگی ۔ منصوبہ میں غیر ضروری تاخیر پر کارروائی کا عندیہ دے دیا گیا ہے ۔ 400 کنال کے قریب رقبہ پر منی چڑیا گھر تعمیر کیا جارہا ہے منصوبے پر 12 کروڑ 42 لاکھ روپے خرچ ہوں گے اور ابتک تقریبا دس کروڑ روپے خرچ کرلئے گئے ۔ اسسٹنٹ کمشنر تونسہ نوید حسین نے بتایا کہ منی چڑیا گھر کے مکمل رقبہ پر چار دیواری اور پانی کے ذخیرہ کےلئے او ایچ آر تعمیر کرلی گئی ہے ۔ آفیسرز بلاک،گریڈ ایک سے 17 کے ملازمین کے رہائشی کوارٹرز،کینٹین، ٹکٹنگ بوتھ،بندر گھر اور پرندوں کی ایوری کی فنشنگ کی جارہی ہے ۔ بیت الخلاء کے فرش کا کام جاری ہے،ہرن گھر اور دیگر پرندوں کے شیلٹر کا 90 فیصد تعمیراتی کام مکمل کرلیا گیا ہے ۔ جانوروں کے انکلوژر کے گرد باڑ لگائی جا رہی ہے ۔ مطلوبہ فنڈز کی فراہمی سے منصوبہ جلد مکمل کرلیا جائیگا ۔

Post Views: 14
Tags: DG khan news
Previous Post

لیہ ۔ زندگی بہت قیمتی ہے اسے حادثات کی نظر مت کیجئے ۔ ڈی ایس پی ٹریفک شاہد ہ نسرین

Next Post

ٹرینوں پر چھاپے، مسافروں سے10 گیس سلنڈر برآمد

Next Post
ٹرینوں پر چھاپے، مسافروں سے10 گیس سلنڈر برآمد

ٹرینوں پر چھاپے، مسافروں سے10 گیس سلنڈر برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان): وزیراعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار نے تونسہ میں چڑیا گھر کی جلد تکمیل کی ہدایات جاری کردی ہیں تعمیراتی کام کو روزانہ کی بنیاد پر مانیٹر کرکے پیشرفت رپورٹ مرتب کی جائے گی ۔ منصوبہ کی تکمیل سے عوام کو معیاری تفریح میسر ہوگی ۔ منصوبہ میں غیر ضروری تاخیر پر کارروائی کا عندیہ دے دیا گیا ہے ۔ 400 کنال کے قریب رقبہ پر منی چڑیا گھر تعمیر کیا جارہا ہے منصوبے پر 12 کروڑ 42 لاکھ روپے خرچ ہوں گے اور ابتک تقریبا دس کروڑ روپے خرچ کرلئے گئے ۔ اسسٹنٹ کمشنر تونسہ نوید حسین نے بتایا کہ منی چڑیا گھر کے مکمل رقبہ پر چار دیواری اور پانی کے ذخیرہ کےلئے او ایچ آر تعمیر کرلی گئی ہے ۔ آفیسرز بلاک،گریڈ ایک سے 17 کے ملازمین کے رہائشی کوارٹرز،کینٹین، ٹکٹنگ بوتھ،بندر گھر اور پرندوں کی ایوری کی فنشنگ کی جارہی ہے ۔ بیت الخلاء کے فرش کا کام جاری ہے،ہرن گھر اور دیگر پرندوں کے شیلٹر کا 90 فیصد تعمیراتی کام مکمل کرلیا گیا ہے ۔ جانوروں کے انکلوژر کے گرد باڑ لگائی جا رہی ہے ۔ مطلوبہ فنڈز کی فراہمی سے منصوبہ جلد مکمل کرلیا جائیگا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.