• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ جماعت اسلامی کے تحصیل سطح پر اْمراء کی حلف برداری

ڈاکٹر ظفر عالم ظفری نائب امیر جماعت اسلامی ضلع لیہ منتخب

webmaster by webmaster
نومبر 3, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ جماعت اسلامی کے تحصیل سطح پر اْمراء کی حلف برداری

لیہ(صبح پا کستان )جماعت اسلامی ضلع لیہ صوبائی نظم کے فیصلہ کے مطابق جماعت اسلامی ضلع لیہ تحصیل کی سطح پر اْمراء کے تقرر کا تنظیمی مرحلہ مکمل ،امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب راوْ محمد ظفر کی منظوری کے بعد چوہدری منور حسین امیر جماعت اسلامی ضلع لیہ کی صدارت میں منعقدہ اجلاس میں نئے اْمراء نے حلف اٹھا لیا حلف اٹھانےوالوں میں زاھد محمود وڑاءچ امیر جماعت اسلامی تحصیل لیہ ;ڈاکٹر محمداقبال چوبارہ ;منورحسین جمال چھپری ;;ڈاکٹر محمد جہانگیر ;ڈاکٹر ;صف محمود ; محمدزمان لشاری چوبارہ شہر ;عبداللہ نظامی کوٹ سلطان ڈاکٹر شاہد امین شاہ پور دورٹہ;عبدالحمید کروڑ شہر اور ڈاکٹر ظفر عالم ظفری نے نائب امیر جماعت اسلامی ضلع لیہ نے اپنی ذمہ داریوں کاعہد کیاقبل ازیں امیر ضلع نے شرکاء اجلاس سے خطاب کرتے ہوےَکہا امراء جماعت اپنی اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرتے ہوے ہر گلی محلہ تک رب کی دھرتی پر رب کے نظام کے نظام کا پیغام لیکر پہنچیں پاکستان کے نظریہ اساس کو مضبوط بنانے کیلےَ عوام کو مقاصدسے اگاہ کریں انہوں نے کہا پاکستان معاشی لحاظ سے خطرناک حدوں کو چھورہا ہے کرپشن کرپشن کا کھیل کھیل کر کرپٹ مافیا کو کھلی چھوٹ دے دی گئی ہے اب تک کی پکڑ دھکڑ سے قومی خزانے میں ایک پیسہ تک نہیں آ سکا اْلٹا احتساب پر مقرر ادارے اپنی حیثیت کھو بیٹھے ہیں

Post Views: 40
Tags: layyah news
Previous Post

دانشور شاعر میاں شمشادحسین سرائی کے اعزاز میں تقریب

Next Post

لیہ ۔ کمشنر ڈی جی خان کا دورہ ، جاری ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
لیہ(صبح پا کستان )جماعت اسلامی ضلع لیہ صوبائی نظم کے فیصلہ کے مطابق جماعت اسلامی ضلع لیہ تحصیل کی سطح پر اْمراء کے تقرر کا تنظیمی مرحلہ مکمل ،امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب راوْ محمد ظفر کی منظوری کے بعد چوہدری منور حسین امیر جماعت اسلامی ضلع لیہ کی صدارت میں منعقدہ اجلاس میں نئے اْمراء نے حلف اٹھا لیا حلف اٹھانےوالوں میں زاھد محمود وڑاءچ امیر جماعت اسلامی تحصیل لیہ ;ڈاکٹر محمداقبال چوبارہ ;منورحسین جمال چھپری ;;ڈاکٹر محمد جہانگیر ;ڈاکٹر ;صف محمود ; محمدزمان لشاری چوبارہ شہر ;عبداللہ نظامی کوٹ سلطان ڈاکٹر شاہد امین شاہ پور دورٹہ;عبدالحمید کروڑ شہر اور ڈاکٹر ظفر عالم ظفری نے نائب امیر جماعت اسلامی ضلع لیہ نے اپنی ذمہ داریوں کاعہد کیاقبل ازیں امیر ضلع نے شرکاء اجلاس سے خطاب کرتے ہوےَکہا امراء جماعت اپنی اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرتے ہوے ہر گلی محلہ تک رب کی دھرتی پر رب کے نظام کے نظام کا پیغام لیکر پہنچیں پاکستان کے نظریہ اساس کو مضبوط بنانے کیلےَ عوام کو مقاصدسے اگاہ کریں انہوں نے کہا پاکستان معاشی لحاظ سے خطرناک حدوں کو چھورہا ہے کرپشن کرپشن کا کھیل کھیل کر کرپٹ مافیا کو کھلی چھوٹ دے دی گئی ہے اب تک کی پکڑ دھکڑ سے قومی خزانے میں ایک پیسہ تک نہیں آ سکا اْلٹا احتساب پر مقرر ادارے اپنی حیثیت کھو بیٹھے ہیں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.