• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

دانشور شاعر میاں شمشادحسین سرائی کے اعزاز میں تقریب

webmaster by webmaster
نومبر 3, 2019
in کالم
0
دانشور شاعر میاں شمشادحسین سرائی کے اعزاز میں تقریب

لیہ کے معروف علمی و ادبی گھرانے کے چشم و چراغ عالمی ایوارڈ یافتہ مشہور دانشور شاعر میاں شمشادحسین سرائی جنہوں نے علم و ادب اور تاریخ کے میدان میں ریسرچ ورک اور اپنی ادبی خدمات پیش کر کے سولہ ایوارڈز حاصل کیے ہیں ۔ تاریخِ سندھ کلہوڑا پر خصوصی مقالہ لکھ کر عالمی ایوارڈ حاصل کیا ۔ اس کے علاوہ حرف حرف خوشبو اْردو مجموعہ کلام اور اْردو و سراءکی زبان و ادب پر تحقیقی مقالہ اور کالم لکھ کر ادبی دنیا میں اپنا نام پیدا کیا ۔

ان کی مذکورہ ادبی کاوشوں کے اعتراف میں بزمِ ارباب سخن لیہ نے ڈسڑکٹ پریس کلب لیہ کے ہال میں خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے ایک خوبصورت شام و مشاعرہ کا انعقاد کیا ۔ اس (شامِ اعتراف) کی دو نشستیں تھیں ،پہلی نشست میاں شمشاد سرائی کی شخصیت و فن پر مقالہ جات اور اظہارِ خیالات پر مبنی تھی جبکہ دوسری نشست محفل مشاعرہ پر مشتمل تھی ۔ تقریب کی صدارت ملک کے معروف و ممتاز دانشور پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین نےکی،مہمان خصوصی میاں شمشاد حسین سرائی،مہمانانِ اعزاز میں ڈاکٹر پروفیسر گْل عباس، ڈاکٹر حمید الفت ملغانی اور عبدالرحمن فریدی(صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ) رانا خالد محمود شوق صدرضلعی انجمن صحافیان لیہ جبکہ مہمانانِ محتشم میں محمد سلیم اختر جونی،پروفیسر شیخ مقبول الہٰی تھے ۔ نظامت کے فراءض معروف شاعر مظہر یاسر اور سلیم اختر ندیم نے ادا کیے ۔ دوسری نشست محفلِ مشاعرہ میں صدر و مہمانِ خصوصی کے علاوہ مہمانان میں شاکر حسین کاشف، شفقت عابد،عمران عاشر فتح پوراور خضر حیات ناوڑہ تھے ۔ صادق حسنی، مظہر یاسر اور سلیم اختر ندیم نے شمشاد سرائی منظوم خراجِ تحسین پیش کیا ۔ مقررین میں شمشاد سرائی کی شخصیت تاریخی خاندانی پس منظر اور ان کے فکر و فن پر اظہارِ خیال فرمایا ۔ دوسری نشست میں جن شعراء نے اپنا کلام پیش کیا ان میں قمر عباس قمر،سید مجاہدعباس مجو،قمراعوان بریی، شبیب رضا شباب،ذوالقرنین مکتب،ریاض ناطق،واصف حسین واصف،پروانہ،عمران فرحت، مدثر راقم، اسلم درد،عباس کشک،خضر حیات ناوڑہ،عمران عاشر،عارش گیلانی،شاکر کاشف،مظہر یاسر اور صاحبِ شام شمشاد سرائی اپنا کلام سنا کر سامعین سے خوب داد وتحسین وصول کی ۔

Tags: Report
Previous Post

لیہ ۔ ضلعی تشخیصی بورڈ برائے خصوصی افراد کا اجلاس ، 77 افراد کو اہل قراد دیتے ہوئے معذوری سرٹیفکیٹ جاری

Next Post

لیہ ۔ جماعت اسلامی کے تحصیل سطح پر اْمراء کی حلف برداری

Next Post
لیہ ۔ جماعت اسلامی کے تحصیل سطح پر اْمراء کی حلف برداری

لیہ ۔ جماعت اسلامی کے تحصیل سطح پر اْمراء کی حلف برداری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ کے معروف علمی و ادبی گھرانے کے چشم و چراغ عالمی ایوارڈ یافتہ مشہور دانشور شاعر میاں شمشادحسین سرائی جنہوں نے علم و ادب اور تاریخ کے میدان میں ریسرچ ورک اور اپنی ادبی خدمات پیش کر کے سولہ ایوارڈز حاصل کیے ہیں ۔ تاریخِ سندھ کلہوڑا پر خصوصی مقالہ لکھ کر عالمی ایوارڈ حاصل کیا ۔ اس کے علاوہ حرف حرف خوشبو اْردو مجموعہ کلام اور اْردو و سراءکی زبان و ادب پر تحقیقی مقالہ اور کالم لکھ کر ادبی دنیا میں اپنا نام پیدا کیا ۔ ان کی مذکورہ ادبی کاوشوں کے اعتراف میں بزمِ ارباب سخن لیہ نے ڈسڑکٹ پریس کلب لیہ کے ہال میں خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے ایک خوبصورت شام و مشاعرہ کا انعقاد کیا ۔ اس (شامِ اعتراف) کی دو نشستیں تھیں ،پہلی نشست میاں شمشاد سرائی کی شخصیت و فن پر مقالہ جات اور اظہارِ خیالات پر مبنی تھی جبکہ دوسری نشست محفل مشاعرہ پر مشتمل تھی ۔ تقریب کی صدارت ملک کے معروف و ممتاز دانشور پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین نےکی،مہمان خصوصی میاں شمشاد حسین سرائی،مہمانانِ اعزاز میں ڈاکٹر پروفیسر گْل عباس، ڈاکٹر حمید الفت ملغانی اور عبدالرحمن فریدی(صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ) رانا خالد محمود شوق صدرضلعی انجمن صحافیان لیہ جبکہ مہمانانِ محتشم میں محمد سلیم اختر جونی،پروفیسر شیخ مقبول الہٰی تھے ۔ نظامت کے فراءض معروف شاعر مظہر یاسر اور سلیم اختر ندیم نے ادا کیے ۔ دوسری نشست محفلِ مشاعرہ میں صدر و مہمانِ خصوصی کے علاوہ مہمانان میں شاکر حسین کاشف، شفقت عابد،عمران عاشر فتح پوراور خضر حیات ناوڑہ تھے ۔ صادق حسنی، مظہر یاسر اور سلیم اختر ندیم نے شمشاد سرائی منظوم خراجِ تحسین پیش کیا ۔ مقررین میں شمشاد سرائی کی شخصیت تاریخی خاندانی پس منظر اور ان کے فکر و فن پر اظہارِ خیال فرمایا ۔ دوسری نشست میں جن شعراء نے اپنا کلام پیش کیا ان میں قمر عباس قمر،سید مجاہدعباس مجو،قمراعوان بریی، شبیب رضا شباب،ذوالقرنین مکتب،ریاض ناطق،واصف حسین واصف،پروانہ،عمران فرحت، مدثر راقم، اسلم درد،عباس کشک،خضر حیات ناوڑہ،عمران عاشر،عارش گیلانی،شاکر کاشف،مظہر یاسر اور صاحبِ شام شمشاد سرائی اپنا کلام سنا کر سامعین سے خوب داد وتحسین وصول کی ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.