لیہ(صبح پا کستان )ضلعی تشخیصی بورڈ برائے خصوصی افراد کا اجلاس ایم ایس ڈاکٹر عتیق الرحمن خان کی سرابراہی میں منعقد ہوا جس میں 87 درخواستوں کا جائزہ لیا گیا بورڈ نے 77 افراد کو اہل قراد دیتے ہوئے معزوری سرٹیفکیٹ جاری کردیے 10 افراد کی درخواستیں مسترد کر دی گیءں اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویفیئر مشتاق حسین نے بیاتا کہ خصوصی افراد سرٹیفکینٹ کے حصول کے لئے تمام ضروری کاغذات پر مشتمل درخوستیں جمع کروائیں تاکہ انہیں سرٹیفیکٹ جاری کر کے ملازمتوں کے لئے مختص کوٹہ سے مستفید کیا جا سکے ۔
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails







