• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سموگ نے لاہور سمیت پنجاب کے شہروں میں اپنے پر پھیلا لئے

webmaster by webmaster
نومبر 4, 2019
in First Page, لاہور
0
سموگ نے لاہور سمیت پنجاب کے شہروں میں اپنے پر پھیلا لئے

لاہور ۔ سموگ نے لاہور سمیت پنجاب کے شہروں میں اپنے پر پھیلا لئے، ماہرین نے بارشیں نہ ہونے کی صورت میں سموگ کی شدت میں مزید اضافے کے خدشات ظاہر کر دئیے۔

لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہر تیسرے روز بھی سموگ کی لپیٹ میں ہیں، لاہور کا مجموعی طور پر ایئرکوالٹی انڈیکس 195ریکارڈ کیا جا رہا ہے، پنجاب اسمبلی کے اطراف 225، اپر مال پر 208 اور گلبرگ میں 247 ائیر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا۔

بیدیاں روڈ پر 195، سندر انڈسٹریل ایریا میں ایئر کوالٹی انڈیکس 321 ریکارڈ کیا گیا، محکمہ موسمیات کے مطابق چار نومبر سے بیس نومبر تک سموگ کی شدت میں اضافہ ریکارڈ کیا جائے گا، طبی ماہرین نے سموگ کے سیزن کو غیر صحت بخش قرار دے دیا۔

Post Views: 36
Source: لا ہور نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

لیہ ۔ ایپکا ایجوکیشن یونٹ کے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری

Next Post

لیہ ۔ ضلعی تشخیصی بورڈ برائے خصوصی افراد کا اجلاس ، 77 افراد کو اہل قراد دیتے ہوئے معذوری سرٹیفکیٹ جاری

Next Post

لیہ ۔ ضلعی تشخیصی بورڈ برائے خصوصی افراد کا اجلاس ، 77 افراد کو اہل قراد دیتے ہوئے معذوری سرٹیفکیٹ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لاہور ۔ سموگ نے لاہور سمیت پنجاب کے شہروں میں اپنے پر پھیلا لئے، ماہرین نے بارشیں نہ ہونے کی صورت میں سموگ کی شدت میں مزید اضافے کے خدشات ظاہر کر دئیے۔ لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہر تیسرے روز بھی سموگ کی لپیٹ میں ہیں، لاہور کا مجموعی طور پر ایئرکوالٹی انڈیکس 195ریکارڈ کیا جا رہا ہے، پنجاب اسمبلی کے اطراف 225، اپر مال پر 208 اور گلبرگ میں 247 ائیر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا۔ بیدیاں روڈ پر 195، سندر انڈسٹریل ایریا میں ایئر کوالٹی انڈیکس 321 ریکارڈ کیا گیا، محکمہ موسمیات کے مطابق چار نومبر سے بیس نومبر تک سموگ کی شدت میں اضافہ ریکارڈ کیا جائے گا، طبی ماہرین نے سموگ کے سیزن کو غیر صحت بخش قرار دے دیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.