• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ڈائریکٹر فوڈ پنجاب واجد علی شاہ کی زیر صدارت انسداد ڈینگی بارے اعلی سطحی جائزہ اجلاس

webmaster by webmaster
نومبر 1, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ ڈائریکٹر فوڈ پنجاب واجد علی شاہ کی زیر صدارت انسداد ڈینگی بارے اعلی سطحی جائزہ اجلاس

لیہ( صبح پا کستان )حکومت پنجا ب انسداد ڈینگی کے لیے موثر مانیٹرنگ اور طے کردہ ایس او پی پر عمل درآمد کے لیے اقدامات اُٹھارہی ہے تاکہ ڈینگی بخار سے شہریو ں کو بچایاجاسکے ۔

یہ بات ڈائریکٹر فوڈ پنجاب واجد علی شاہ نے انسداد ڈینگی جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید ،اے ڈی سی جی محمداشفاق سیال،اے سی کروڑ محمدفاروق،ڈائریکٹر فوڈ ڈی جی خان شاہ بہرام اور محکمہ صحت ،لائیوسٹاک،زراعت،لوکل گورنمنٹ،فشریز،میونسپل کمیٹیوں ،لیبر،تعلیم،انہار ،سماجی بہبود،ماحولیات،ہائیرایجوکیشن کے ضلعی افسران نے شرکت کی ۔ سی ای او صحت ڈاکٹرامیرعبداللہ سامٹیہ ،ڈسٹرکٹ انٹامالوجسٹ محمداقبال نے نقشوں و چارٹو ں کی مدد سے ضلع لیہ میں انسداد ڈینگی کے لیے اُٹھائے گئے اقدامات کے بارے میں بریفنگ کے دوران بتایا کہ 179خصوصی ٹی میں آوٹ و اِن ڈور کام کررہی ہیں جنہوں نے اب تک 18693گھروں کو چیک کرکے انسداد ڈینگی سے آگہی دے دی ہے ۔ اسی طرح 414ہاٹ سپاٹ کا معائنہ ،جوہڑوں میں دوائی ڈالنے ،لاروی سیڈنگ کی جارہی ہے اور سات رکنی تھرڈ پارٹی ویلیوایشن ٹیم کے ذریعے موثر مانیٹرنگ کا عمل جار ی ہے ۔ اسی طرح سکولوں وکالجز میں زیرو پیریڈ کے ذریعے آگہی ،محکمہ زراعت کے تحت فارمرڈے میں بھی آگہی سیشن ،ضلع میں ڈینگی کے 28مشتبہ مریضوں کا ہسپتال میں قائم خصوصی وارڈ میں علاج کیا گیا جو ضلع لیہ میں باہر سے آئے تھے ۔ اسی طرح انہوں نے بتایا کہ ضلع بھر میں مقامی طورپر ڈینگی کا ابتک کوئی مریض سامنے نہیں آیا ہے ۔ واجد علی شاہ نے اُٹھائے گئے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ہدایات کی کہ اسی جذبے کو برقرار رکھتے ہوئے اقدامات پر عمل درآمد جاری رکھیں تاکہ ضلع لیہ ڈینگی فری رہے ۔

Post Views: 9
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ دھوکہ دہی اور جعل سازی کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

Next Post

راجن پور ۔ مرکزصحت کوٹلہ عیسن صاف پانی کے آر او پلانٹ کی تنصیب کا افتتاح

Next Post
راجن پور ۔ مرکزصحت کوٹلہ عیسن صاف پانی کے آر او پلانٹ کی تنصیب کا افتتاح

راجن پور ۔ مرکزصحت کوٹلہ عیسن صاف پانی کے آر او پلانٹ کی تنصیب کا افتتاح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
لیہ( صبح پا کستان )حکومت پنجا ب انسداد ڈینگی کے لیے موثر مانیٹرنگ اور طے کردہ ایس او پی پر عمل درآمد کے لیے اقدامات اُٹھارہی ہے تاکہ ڈینگی بخار سے شہریو ں کو بچایاجاسکے ۔ یہ بات ڈائریکٹر فوڈ پنجاب واجد علی شاہ نے انسداد ڈینگی جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید ،اے ڈی سی جی محمداشفاق سیال،اے سی کروڑ محمدفاروق،ڈائریکٹر فوڈ ڈی جی خان شاہ بہرام اور محکمہ صحت ،لائیوسٹاک،زراعت،لوکل گورنمنٹ،فشریز،میونسپل کمیٹیوں ،لیبر،تعلیم،انہار ،سماجی بہبود،ماحولیات،ہائیرایجوکیشن کے ضلعی افسران نے شرکت کی ۔ سی ای او صحت ڈاکٹرامیرعبداللہ سامٹیہ ،ڈسٹرکٹ انٹامالوجسٹ محمداقبال نے نقشوں و چارٹو ں کی مدد سے ضلع لیہ میں انسداد ڈینگی کے لیے اُٹھائے گئے اقدامات کے بارے میں بریفنگ کے دوران بتایا کہ 179خصوصی ٹی میں آوٹ و اِن ڈور کام کررہی ہیں جنہوں نے اب تک 18693گھروں کو چیک کرکے انسداد ڈینگی سے آگہی دے دی ہے ۔ اسی طرح 414ہاٹ سپاٹ کا معائنہ ،جوہڑوں میں دوائی ڈالنے ،لاروی سیڈنگ کی جارہی ہے اور سات رکنی تھرڈ پارٹی ویلیوایشن ٹیم کے ذریعے موثر مانیٹرنگ کا عمل جار ی ہے ۔ اسی طرح سکولوں وکالجز میں زیرو پیریڈ کے ذریعے آگہی ،محکمہ زراعت کے تحت فارمرڈے میں بھی آگہی سیشن ،ضلع میں ڈینگی کے 28مشتبہ مریضوں کا ہسپتال میں قائم خصوصی وارڈ میں علاج کیا گیا جو ضلع لیہ میں باہر سے آئے تھے ۔ اسی طرح انہوں نے بتایا کہ ضلع بھر میں مقامی طورپر ڈینگی کا ابتک کوئی مریض سامنے نہیں آیا ہے ۔ واجد علی شاہ نے اُٹھائے گئے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ہدایات کی کہ اسی جذبے کو برقرار رکھتے ہوئے اقدامات پر عمل درآمد جاری رکھیں تاکہ ضلع لیہ ڈینگی فری رہے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.