• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

راجن پور ۔ مرکزصحت کوٹلہ عیسن صاف پانی کے آر او پلانٹ کی تنصیب کا افتتاح

webmaster by webmaster
نومبر 1, 2019
in جنوبی پنجاب
0
راجن پور ۔ مرکزصحت کوٹلہ عیسن صاف پانی کے آر او پلانٹ کی تنصیب کا افتتاح

راجن پور( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر محمد افضل ناصر خان نے چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے لوکل گورنمنٹ و کمیونٹی ڈویلپمنٹ پنجاب سردار فاروق امان اللہ دریشک کے ہمراہ بنیادی مرکزصحت کوٹلہ عیسن کا دورہ کیا ۔

دورہ کے دوران انہوں نے مرکز صحت میں آنے والے مریضوں کے لواحقین اور گردونواح کے رہنے والے لوگوں کے لیے پینے کے صاف پانی کے آر او پلانٹ کی تنصیب کا افتتاح کیا ۔ بعدازاں انہوں نے مرکز صحت کی پنجاب ہیلتھ فیسلٹیز مینجمنٹ کمپنی کی طرف سے کی گئی مرمتی اور اور تزئین و آرائش کے کام کا بھی معائنہ کیا ۔ انہوں نے لیبر روم، ڈسپنسری اور انچارج ڈاکٹر کے دفاتر کا بھی معائنہ کیا اور وہاں آنے والے مریضوں سے دستیاب طبی سہولتوں بارے استفسار کیا ۔ ڈپٹی کمشنر نے نے محکمہ صحت کے حکام کو ہدایت کی کہ پینے کے صاف پانی کا پلانٹ سولر انرجی پر چلایا جائے تاکہ لوگوں کو بلاتعطل پینے کا صاف پانی فراہم ہو سکے ۔ مزید یہ ڈپٹی کمشنر نے سردار فاروق امان اللہ دریشک کے ہمراہ مرکز صحت میں شجرکاری پروگرام کے تحت پودے بھی لگائے ۔ اس موقع پر پر بریفنگ دیتے ہوئے انچارج دہی مرکز صحت نے بتایاکہ اب تک شجرکاری پروگرام کے تحت مرکز صحت میں 200 سے زائد پھلدار پودے لگائے جاچکے ہیں ۔ ڈپٹی کمشنر نے مریضوں کے ساتھ آنے والے لوگوں کے بیٹھنے کے لیے سایہ دار شیڈ کی تنصیب کی بھی یقین دہانی کرائی ۔

Post Views: 30
Tags: rajan pur news
Previous Post

لیہ ۔ ڈائریکٹر فوڈ پنجاب واجد علی شاہ کی زیر صدارت انسداد ڈینگی بارے اعلی سطحی جائزہ اجلاس

Next Post

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ فی لٹر اضافہ کر دیا

Next Post
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ فی لٹر اضافہ کر دیا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ فی لٹر اضافہ کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
راجن پور( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر محمد افضل ناصر خان نے چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے لوکل گورنمنٹ و کمیونٹی ڈویلپمنٹ پنجاب سردار فاروق امان اللہ دریشک کے ہمراہ بنیادی مرکزصحت کوٹلہ عیسن کا دورہ کیا ۔ دورہ کے دوران انہوں نے مرکز صحت میں آنے والے مریضوں کے لواحقین اور گردونواح کے رہنے والے لوگوں کے لیے پینے کے صاف پانی کے آر او پلانٹ کی تنصیب کا افتتاح کیا ۔ بعدازاں انہوں نے مرکز صحت کی پنجاب ہیلتھ فیسلٹیز مینجمنٹ کمپنی کی طرف سے کی گئی مرمتی اور اور تزئین و آرائش کے کام کا بھی معائنہ کیا ۔ انہوں نے لیبر روم، ڈسپنسری اور انچارج ڈاکٹر کے دفاتر کا بھی معائنہ کیا اور وہاں آنے والے مریضوں سے دستیاب طبی سہولتوں بارے استفسار کیا ۔ ڈپٹی کمشنر نے نے محکمہ صحت کے حکام کو ہدایت کی کہ پینے کے صاف پانی کا پلانٹ سولر انرجی پر چلایا جائے تاکہ لوگوں کو بلاتعطل پینے کا صاف پانی فراہم ہو سکے ۔ مزید یہ ڈپٹی کمشنر نے سردار فاروق امان اللہ دریشک کے ہمراہ مرکز صحت میں شجرکاری پروگرام کے تحت پودے بھی لگائے ۔ اس موقع پر پر بریفنگ دیتے ہوئے انچارج دہی مرکز صحت نے بتایاکہ اب تک شجرکاری پروگرام کے تحت مرکز صحت میں 200 سے زائد پھلدار پودے لگائے جاچکے ہیں ۔ ڈپٹی کمشنر نے مریضوں کے ساتھ آنے والے لوگوں کے بیٹھنے کے لیے سایہ دار شیڈ کی تنصیب کی بھی یقین دہانی کرائی ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.