• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ فی لٹر اضافہ کر دیا

webmaster by webmaster
نومبر 1, 2019
in First Page, لاہور
0
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ فی لٹر اضافہ کر دیا

لاہور ۔ حکومت نے مہنگائی میں پسی ہوئی عوام پر ایک اور وار کر دیا ہے، پٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے،

وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 1 روپیہ فی لٹر اضافہ کر دیا ہے، فی لٹر تیل کی نئی قیمت 114.24 روپے ہو گئی ہے۔

وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی میں 2.39 روپے فی لٹر کمی کر دی ہے۔ مٹی کے تیل کی نئی قیمت 97.18 روپے ہو گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 0.27 پیسے فی لٹر اضافے کی منظوری دیدی گئی ہے۔ ہائی اسپیڈ کی فی لٹر قیمت 127.41 روپے ہو گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 6.56 روپے فی لٹر کمی کی منظوری دی گئی جس کے بعد لائٹ ڈیزل 85.33 روپے فی لٹر کا ہوگیا۔

Post Views: 13
Source: لا ہور نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

راجن پور ۔ مرکزصحت کوٹلہ عیسن صاف پانی کے آر او پلانٹ کی تنصیب کا افتتاح

Next Post

چوک سرور شہید۔ ۔ بس اور کار میں ٹکر ، کروڑ کے رہائشی 3 افراد جاں بحق 2 خواتین زخمی

Next Post
چوک سرور شہید۔ ۔ بس اور کار میں ٹکر ،  کروڑ کے رہائشی 3 افراد جاں بحق 2 خواتین زخمی

چوک سرور شہید۔ ۔ بس اور کار میں ٹکر ، کروڑ کے رہائشی 3 افراد جاں بحق 2 خواتین زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
لاہور ۔ حکومت نے مہنگائی میں پسی ہوئی عوام پر ایک اور وار کر دیا ہے، پٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 1 روپیہ فی لٹر اضافہ کر دیا ہے، فی لٹر تیل کی نئی قیمت 114.24 روپے ہو گئی ہے۔ وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی میں 2.39 روپے فی لٹر کمی کر دی ہے۔ مٹی کے تیل کی نئی قیمت 97.18 روپے ہو گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 0.27 پیسے فی لٹر اضافے کی منظوری دیدی گئی ہے۔ ہائی اسپیڈ کی فی لٹر قیمت 127.41 روپے ہو گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 6.56 روپے فی لٹر کمی کی منظوری دی گئی جس کے بعد لائٹ ڈیزل 85.33 روپے فی لٹر کا ہوگیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.