لیہ( صبح پا کستان ) سرکل آفیسر اظہر حسین کی سربراہی میں اے ایس آئی فیاض حسین ،محمدارشداور قدیرجکھڑ پر مشتمل خصوصی ٹیم نے دھوکہ دہی اور جعل سازی کے مقدمہ میں ملوث ملزم ندیم ولد غلام نبی کو چک نمبر252ٹی ڈی اے میں چھاپہ مار کر گرفتا ر کرلیا ملزم کے خلاف مجاز اتھارٹی نے جوڈیشنل ایکشن منظور کیا تھا ۔
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...
Read moreDetails








