• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

مولانا کو جلسے میں قتل کرنے کا منصوبہ بنالیا گیا، انٹیلی جنس رپورٹ

webmaster by webmaster
نومبر 1, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
مولانا کو جلسے میں قتل کرنے کا منصوبہ بنالیا گیا، انٹیلی جنس رپورٹ

لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے مولانا فضل الرحمن پر اسلام آباد پڑاؤ کے دوران ٹارگٹ کلنگ حملے، خودکش حملے یا زہر دیے جانے کا خدشہ ظاہر کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب حکومت کے انٹیلی جنس سینٹر نے ایک خط جاری کیا ہے جس میں جمیعت علما پاکستان (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن پر آزادی مارچ کے اسلام آباد پڑاؤ کے دوران ٹارگٹ کلنگ حملے کے امکان کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

وزارت داخلہ کے مطابق انہیں انٹیلی جنس ایجنسی کی جانب سے دہشت گرد تنظیم کے بنائے گئے ایسے منصوبے کی اطلاع ملی ہے جس میں مولانا پر قاتلانہ حملے کے علاوہ ہجوم میں خود کش حملے جیسے اقدام کی منصوبہ بھی کی جا رہی ہے۔

اس خطرے کے پیش نظر مولانہ فضل الرحمن کو ان کی سیکیورٹی کے حوالے سے چند اقدامات کو ممکن بنانے کی درخواست کی گئی ہے کہ وہ کسی بھی ایسے شخص یا گاڑی کو اپنے قریب نہ آنے دیں جس کی باقاعدہ چیکنگ نہ کی گئی ہو جب کہ قافلے کی سفر کے دوران مناسب رفتار کو یقینی بنایا جائے، جن جگہوں پر قیام کیا جائے انہیں مکمل چیک کیا جائے جو خوراک یا کھانا مولانا تک پہنچے اسے کھانے سے پہلے جانچا جائے۔

محکمہ داخلہ کی طرف سے جاری کردہ مراسلے میں یہ درخواست بھی کی گئی ہے کہ علاقے کی ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن اور پولیس اتھارٹیز کے ساتھ قریبی رابطہ رکھا جائے اور ان سے سیکیورٹی پر مشورہ سازی کا عمل جاری رکھا جائے تاکہ کسی بھی ممکنہ انہونی یا حادثے سے بچا جاسکے۔

Post Views: 33
Source: ایکسپریس نیوز
Tags: National News
Previous Post

عوام کٹھ پتلی اور سلیکٹڈ وزیر اعظم سے آزادی چاہتے ہیں ، بلاول بھٹو زرداری

Next Post

لیہ ۔ دھوکہ دہی اور جعل سازی کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

Next Post
لیہ ۔ دھوکہ دہی اور جعل سازی کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

لیہ ۔ دھوکہ دہی اور جعل سازی کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے مولانا فضل الرحمن پر اسلام آباد پڑاؤ کے دوران ٹارگٹ کلنگ حملے، خودکش حملے یا زہر دیے جانے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب حکومت کے انٹیلی جنس سینٹر نے ایک خط جاری کیا ہے جس میں جمیعت علما پاکستان (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن پر آزادی مارچ کے اسلام آباد پڑاؤ کے دوران ٹارگٹ کلنگ حملے کے امکان کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کے مطابق انہیں انٹیلی جنس ایجنسی کی جانب سے دہشت گرد تنظیم کے بنائے گئے ایسے منصوبے کی اطلاع ملی ہے جس میں مولانا پر قاتلانہ حملے کے علاوہ ہجوم میں خود کش حملے جیسے اقدام کی منصوبہ بھی کی جا رہی ہے۔ اس خطرے کے پیش نظر مولانہ فضل الرحمن کو ان کی سیکیورٹی کے حوالے سے چند اقدامات کو ممکن بنانے کی درخواست کی گئی ہے کہ وہ کسی بھی ایسے شخص یا گاڑی کو اپنے قریب نہ آنے دیں جس کی باقاعدہ چیکنگ نہ کی گئی ہو جب کہ قافلے کی سفر کے دوران مناسب رفتار کو یقینی بنایا جائے، جن جگہوں پر قیام کیا جائے انہیں مکمل چیک کیا جائے جو خوراک یا کھانا مولانا تک پہنچے اسے کھانے سے پہلے جانچا جائے۔ محکمہ داخلہ کی طرف سے جاری کردہ مراسلے میں یہ درخواست بھی کی گئی ہے کہ علاقے کی ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن اور پولیس اتھارٹیز کے ساتھ قریبی رابطہ رکھا جائے اور ان سے سیکیورٹی پر مشورہ سازی کا عمل جاری رکھا جائے تاکہ کسی بھی ممکنہ انہونی یا حادثے سے بچا جاسکے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.