• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

عوام کٹھ پتلی اور سلیکٹڈ وزیر اعظم سے آزادی چاہتے ہیں ، بلاول بھٹو زرداری

webmaster by webmaster
نومبر 1, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
عوام کٹھ پتلی اور سلیکٹڈ وزیر اعظم سے آزادی چاہتے ہیں ، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد ۔ پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ عوام سلیکٹڈ وزیر اعظم کوماننے کیلئے تیار نہیں ہیں، اس ملک کے عوام کسی کٹھ پتلی کے آگے سر جھکانے کیلئے تیار نہیں ہیں، آزادی مارچ کے شرکاءکی جدوجہد کامیاب ہوگی ۔

اسلام آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ میں پیپلز پارٹی کی نمائندگی کرتے ہوئے آزادی مارچ کے تمام شرکاءکو سلام پیش کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ عوام سلیکٹڈ وزیر اعظم کوماننے کیلئے تیار نہیں ہیں، اس ملک کے عوام کسی کٹھ پتلی کے آگے سر جھکانے کیلئے تیار نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آزادی مارچ متفقہ طور پر حکومت کو گھر جانے کا پیغام دے رہاہے ۔اس ملک کے بہادر اور غیرت مند عوام آج بھی کسی سلیکٹڈ وزیر اعظم کو ماننے کیلئے تیار ہیں ، عوام نہ ہی کسی کٹھ پتلی کومانتے ہیں اور نہ ہی کسی آمر کے سامنے اپنا سرجھکانے کو تیار ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس ملک کے عوام جمہوریت چاہتے ہیں اور ان کٹھ پتلیوں سے آزادی چاہتے ہیں ۔شہید ذوالفقار علی بھٹونے کسی آمر کے سامنے جھکنے کی بجائے اپنا سرکٹا لیا تھا ، ہم چاہتے ہیںکہ اس ملک میں طاقت کا سرچشمہ عوام ہوں، ہماری قیادت جمہوریت کا پرچم تھام کر دو ڈکٹیٹروں کے ساتھ ٹکرائی تھی ، آج آپ کے اور ہمارے جمہوری حقوق چھینے جارہے ہیں،الیکشن میں سلیکشن کراکے دھاندلی کروا دی جاتی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ کٹھ پتلی وزیر اعظم معیشت پر حملہ کرتا آرہاہے ، جب سے عمران خان کی حکومت آئی ہے ، عوام کا معاشی قتل کیا جارہا ہے ، کٹھ پتلی حکومتیں کسی اور کے ووٹ سے اقتدار میں آتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس ملک کی جمہوریت ، وفاق اورمعیشت پر حملہ کیا گیاہے ، کٹھ پتلی حکومتیں عوام کا خیال نہیں رکھتیں ، پینشنز میں اضافہ نہ کرکے بزرگوں کا معاشی قتل کیاجارہاہے ۔ملک میں ٹیکسوں کا بوجھ اور مہنگائی کا طوفان کھڑا کردیاگیاہے ، عام آدمی ، تاجروں ، کسانوں اور دیگر طبقات کا معاشی قتل کیاجارہاہے ۔بلاول بھٹو زرداری کا کہناتھا کہ ٹیکسز کی وجہ سے تاجروں کا معاشی قتل ہورہا ہے ، اس ملک میں اب وقت آگیاہے کہ وزیر اعظم کوجانا پڑے گا اورعوام کا نعرہ ہے کہ گو سلیکٹڈ گو ، میں آزادی مارچ کے شرکاءاور قائدین کا شکر گزار ہوں ۔ آپ کی جدوجہد کامیاب ہوگی اور سلیکٹڈ وزیر اعظم کوگھرجانا پڑے گا ۔

0:00/0:00
Skip in 5
0:00/0:00
Skip in 5
ضرور پڑھیں: مسلم لیگ ن کو خبر کی تردید کرنی چاہیے، ترجمان اے این پی

Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: National News
Previous Post

رحیم یار خان ۔ تیزگام ایکسپریس میں آتشزدگی، 74 مسافر جاں بحق اور 90 زخمی

Next Post

مولانا کو جلسے میں قتل کرنے کا منصوبہ بنالیا گیا، انٹیلی جنس رپورٹ

Next Post
مولانا کو جلسے میں قتل کرنے کا منصوبہ بنالیا گیا، انٹیلی جنس رپورٹ

مولانا کو جلسے میں قتل کرنے کا منصوبہ بنالیا گیا، انٹیلی جنس رپورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
اسلام آباد ۔ پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ عوام سلیکٹڈ وزیر اعظم کوماننے کیلئے تیار نہیں ہیں، اس ملک کے عوام کسی کٹھ پتلی کے آگے سر جھکانے کیلئے تیار نہیں ہیں، آزادی مارچ کے شرکاءکی جدوجہد کامیاب ہوگی ۔ اسلام آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ میں پیپلز پارٹی کی نمائندگی کرتے ہوئے آزادی مارچ کے تمام شرکاءکو سلام پیش کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ عوام سلیکٹڈ وزیر اعظم کوماننے کیلئے تیار نہیں ہیں، اس ملک کے عوام کسی کٹھ پتلی کے آگے سر جھکانے کیلئے تیار نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آزادی مارچ متفقہ طور پر حکومت کو گھر جانے کا پیغام دے رہاہے ۔اس ملک کے بہادر اور غیرت مند عوام آج بھی کسی سلیکٹڈ وزیر اعظم کو ماننے کیلئے تیار ہیں ، عوام نہ ہی کسی کٹھ پتلی کومانتے ہیں اور نہ ہی کسی آمر کے سامنے اپنا سرجھکانے کو تیار ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس ملک کے عوام جمہوریت چاہتے ہیں اور ان کٹھ پتلیوں سے آزادی چاہتے ہیں ۔شہید ذوالفقار علی بھٹونے کسی آمر کے سامنے جھکنے کی بجائے اپنا سرکٹا لیا تھا ، ہم چاہتے ہیںکہ اس ملک میں طاقت کا سرچشمہ عوام ہوں، ہماری قیادت جمہوریت کا پرچم تھام کر دو ڈکٹیٹروں کے ساتھ ٹکرائی تھی ، آج آپ کے اور ہمارے جمہوری حقوق چھینے جارہے ہیں،الیکشن میں سلیکشن کراکے دھاندلی کروا دی جاتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کٹھ پتلی وزیر اعظم معیشت پر حملہ کرتا آرہاہے ، جب سے عمران خان کی حکومت آئی ہے ، عوام کا معاشی قتل کیا جارہا ہے ، کٹھ پتلی حکومتیں کسی اور کے ووٹ سے اقتدار میں آتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس ملک کی جمہوریت ، وفاق اورمعیشت پر حملہ کیا گیاہے ، کٹھ پتلی حکومتیں عوام کا خیال نہیں رکھتیں ، پینشنز میں اضافہ نہ کرکے بزرگوں کا معاشی قتل کیاجارہاہے ۔ملک میں ٹیکسوں کا بوجھ اور مہنگائی کا طوفان کھڑا کردیاگیاہے ، عام آدمی ، تاجروں ، کسانوں اور دیگر طبقات کا معاشی قتل کیاجارہاہے ۔بلاول بھٹو زرداری کا کہناتھا کہ ٹیکسز کی وجہ سے تاجروں کا معاشی قتل ہورہا ہے ، اس ملک میں اب وقت آگیاہے کہ وزیر اعظم کوجانا پڑے گا اورعوام کا نعرہ ہے کہ گو سلیکٹڈ گو ، میں آزادی مارچ کے شرکاءاور قائدین کا شکر گزار ہوں ۔ آپ کی جدوجہد کامیاب ہوگی اور سلیکٹڈ وزیر اعظم کوگھرجانا پڑے گا ۔
0:00/0:00
Skip in 5
0:00/0:00
Skip in 5
ضرور پڑھیں: مسلم لیگ ن کو خبر کی تردید کرنی چاہیے، ترجمان اے این پی
اسلام آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ میں پیپلز پارٹی کی نمائندگی کرتے ہوئے آزادی مارچ کے تمام شرکاءکو سلام پیش کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ عوام سلیکٹڈ وزیر اعظم کوماننے کیلئے تیار نہیں ہیں، اس ملک کے عوام کسی کٹھ پتلی کے آگے سر جھکانے کیلئے تیار نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آزادی مارچ متفقہ طور پر حکومت کو گھر جانے کا پیغام دے رہاہے ۔اس ملک کے بہادر اور غیرت مند عوام آج بھی کسی سلیکٹڈ وزیر اعظم کو ماننے کیلئے تیار ہیں ، عوام نہ ہی کسی کٹھ پتلی کومانتے ہیں اور نہ ہی کسی آمر کے سامنے اپنا سرجھکانے کو تیار ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس ملک کے عوام جمہوریت چاہتے ہیں اور ان کٹھ پتلیوں سے آزادی چاہتے ہیں ۔شہید ذوالفقار علی بھٹونے کسی آمر کے سامنے جھکنے کی بجائے اپنا سرکٹا لیا تھا ، ہم چاہتے ہیںکہ اس ملک میں طاقت کا سرچشمہ عوام ہوں، ہماری قیادت جمہوریت کا پرچم تھام کر دو ڈکٹیٹروں کے ساتھ ٹکرائی تھی ، آج آپ کے اور ہمارے جمہوری حقوق چھینے جارہے ہیں،الیکشن میں سلیکشن کراکے دھاندلی کروا دی جاتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کٹھ پتلی وزیر اعظم معیشت پر حملہ کرتا آرہاہے ، جب سے عمران خان کی حکومت آئی ہے ، عوام کا معاشی قتل کیا جارہا ہے ، کٹھ پتلی حکومتیں کسی اور کے ووٹ سے اقتدار میں آتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس ملک کی جمہوریت ، وفاق اورمعیشت پر حملہ کیا گیاہے ، کٹھ پتلی حکومتیں عوام کا خیال نہیں رکھتیں ، پینشنز میں اضافہ نہ کرکے بزرگوں کا معاشی قتل کیاجارہاہے ۔ملک میں ٹیکسوں کا بوجھ اور مہنگائی کا طوفان کھڑا کردیاگیاہے ، عام آدمی ، تاجروں ، کسانوں اور دیگر طبقات کا معاشی قتل کیاجارہاہے ۔بلاول بھٹو زرداری کا کہناتھا کہ ٹیکسز کی وجہ سے تاجروں کا معاشی قتل ہورہا ہے ، اس ملک میں اب وقت آگیاہے کہ وزیر اعظم کوجانا پڑے گا اورعوام کا نعرہ ہے کہ گو سلیکٹڈ گو ، میں آزادی مارچ کے شرکاءاور قائدین کا شکر گزار ہوں ۔ آپ کی جدوجہد کامیاب ہوگی اور سلیکٹڈ وزیر اعظم کوگھرجانا پڑے گا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.