لیہ(صبح پا کستان)زرعی پیداوارمیں خاطرخواہ اضافے کے ذریعے کاشتکاروں کا معاشی فوائد فراہم کرنا زرعی شعبہ سے منسلک تمام اداروں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) ریسکیو 1122لیہ کا تیسرے نیشنل لیول کمیونٹی ایمرجنسی رسپانس ٹیمز میں پنجاب بھر میں دوسری پوزیشنحاصل کرنے...
Read moreDetailsکروڑلعل عیسن (صبح پا کستان)ضلع لیہ میں سردی کی لہرنے 50سالہ ریکارڈ توڑ ڈالا سردی کےباعث کاروبار زندگی معطل نزلہ...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان} چوک اعظم پو لیس کی طرف سے مقامی صحافی شہباز قریشی کے گھر پر دھاوا اور...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)مودی کاآدم خوری کا مرض دنیا کے لئے ایک نیا فتنہ ابھرکر سامنے آیاہے۔اقوام عالم کو اس کابروقت...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )خصوصی افراد کی بحالی،ملازمتوں کی فراہمی،معاشرے میں بہتر مقام دلانے،تعلیمی سہولیات فراہم کرنے اور براہ راست مالی...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان)ایم پی اے طاہر رندھاوا کے بھائی بشارت رندھاوا پر قبضہ مافیا کی سرپرستی کا الزام،چوک اعظم...
Read moreDetailsلیہ{ صبح پا کستان} چوک اعظم پولیس ایس ایچ او کلیم گاڈی کا اہلکاروں کے ہمراہ پریس کلب کے جنرل...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء نے کہا ہے کہ قائد کی زندگی ،شخصیت اور ان کے افکار...
Read moreDetailsلیہ ۔ صبح پا کستان کے زیر اہتمام با با ءے قوم محمد علی جناح کی پر وقار سا لگرہ...
Read moreDetailsلاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetails
تقریب میں اے ڈی سی جی محمداشفا ق سیال،اے سی لیہ نیاز احمدمغل،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج لیہ محمدعاشق چغتائی،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کروڑقمرالزمان،،ڈی ایس پی منور بزدار،چیئرمین اوور سیز پاکستانیز کمیٹی چوہدری نوید گجر ایڈووکیٹ،ججز اور وکلاء صاحبان کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ڈسٹرکٹ باراسلم ارشد خان سیہڑ نے فوری انصاف کے لئے عدلیہ کے تقدس کو مقدم رکھتے ہوئے پاکستان بھر میں ضلع کے نمایاں مقام کے حصول کو باراور بینچ کا مثالی تعاون قرار دیا۔ڈی پی او عثمان اعجاز باجوہ نے کہا کہ ضلع لیہ کی جوڈیشری،پولیس،انتظامیہ اور میڈیا کا مثالی تعاون قانون کی بالا دستی کے لئے بھرپور اہمیت کی حامل ہے جس کے لیے چاروں ستون،خراج تحسین کے مستحق ہیں۔ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء نے اپنے اعزاز میں ڈسٹرکٹ بار کی جانب سے تقریب پر اُن کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ضلع میں بہترین سماجی سہولیات کی فراہمی کے عزم کا اظہار کیا اور اپنی جانب سے اس سلسلہ میں کاوشوں کے بارے میں آگہی دی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اعجاز الحسن اعوان نے خطاب کرتے ہوے بار اور بینچ کے مثالی تعاون سے ضلعی جوڈیشری کا پاکستان بھر میں نمایاں مقام حاصل کرنے پر ججز اور وکلاء کو مبارک باد دی اور جلد انصاف کے لئے اسی طرح قومی جذبے سے خدمت کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔تقریب سے نئے تعینات سینئرسول ججز ساجد وقار آہیر اور تنویر احمدخان نے بھی خطاب کیا۔
بہتر کارکردگی کے حامل وکلا میں تعریفی اسناد تقسیم
بعدازاں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج،ڈپٹی کمشنر،ڈی پی او نے ماڈل کورٹس میں بہتر کارکردگی کے حامل وکلاء سید نعیم علی شاہ،مہر حبیب اللہ گرواں،میاں نور الہی،بشیر احمدخان بزدار،زاہد جاوید،شیخ جاوید اختر،مہر امجد اقبال گدارہ،شیخ اظہرحسین،شیخ عبدالرشید،راؤ طارق عزیز،
چوہدری جمیل احمد،حق نواز جوتہ،خالد محمود بزمی،ملک محمدحسین سامٹیہ،احتسام الامان بھٹی،سبطین خان کشگوری،ملک عبدالعزیز،شفاعت رسول جونی،جودت علی کامران،امجد سعید سرگانی اور محمدبخش دستی میں تعریفی اسناد تقسیم کیں۔تقریب میں مرحوم ڈسٹرکٹ اٹارنی معروف وکیل ظفر اقبال اور سول جج کے بہنوئی کی وفا ت پرمرحومین کے درجات کی بلندی اور مغفرت کے لئے دعاکی گئی۔