• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ چوک اعظم پولیس کا صحافی کے گھر پر دھاوا۔توڑ پھوڑ اور تشدد

متاثرہ صحافی شہباز قریشی کی جانب سے ایس ایچ او کلیم گاڈی ، ٹی ایس آئی ذیشان ، سلیم Asi,کانسٹیبل ارشاد ، رضا کار صفدر کلاسرہ ، منشیات فروش و حملہ آور ساجد ، خالد ، اقبال اوڈ کامران قاضی کے علاوہ ضیغم اعوان ، سیف اللہ سندھو، کاشف ، عبدالغفور ، مسماة سنبل ، نامعلوم مرد و خواتین و پولیس اہلکاران کیخلاف اندراج مقدمہ کیلئے ڈی پی او کو درخواست گذار دی ہے ، ڈی پی او نے ڈی ایس پی چوبارہ سرکل لیاقت ملک کو انکوائری آفیسر مقرر کیا ہے ۔

webmaster by webmaster
دسمبر 25, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ چوک اعظم  پولیس کا صحافی کے گھر پر دھاوا۔توڑ پھوڑ اور تشدد

لیہ{ صبح پا کستان} چوک اعظم  پولیس ایس ایچ او کلیم گاڈی کا اہلکاروں  کے ہمراہ پریس کلب کے جنرل سیکرٹری کے گھر دھاوا، مین گیٹ ، داخلی دروازے توڑ کر گھر میں داخل ، چادر چاردیواری کا تقدس پامال ، گھریلو سامان کی بلا جواز تلاشی ، تشدد کے بعد صحافی و بھائی گرفتار ، پولیس نے جرم چھپانے کیلئے گھر اور ملحقہ دکانوں سے CCTV کیمرے وسسٹم اتار لئے ، ویڈیو ریکارڈ سامنے آگیا ، تھانے میں صحافی پر تھرڈ ڈگری کا استعمال ، صحافتی تنظیموں ، الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کا واقعہ پر شدید رد عمل ، ممبر اسمبلی نے بھی واقعہ پولیس گردی قرار دیدیا ، اوپن انکوائری ، پولیس کیخلاف اندراج مقدمہ کا مطالبہ ، درخواست  داخل، ڈی ایس پی انکوائری آفیسر مقرر ،

تفصیلات کے مطابق عدالتوں میں زیر سماعت متنازعہ پلاٹ کا کیس ختم نہ کرنے اور راضی نامے سے انکار پر چوک اعظم پولیس آپے سے باہر ہوگئی ، ایس ایچ او تھانہ چوک اعظم گاڈی نے 9 سی جیسے منشیات کے درجنوں سنگین مقدمات میں ملوث ریکارڈ یافتہ منشیات فروش ساجد ، خالد ، اقبال اوڈ اور کامران وغیرہ کے ہمراہ صحافی کے گھر پر مسلح اہلکاروں کے ہمراہ دھاوا بول دیا ، پولیس اور منشیات فروشوں کیساتھ آئے درجنوں افراد بیرونی گیٹ توڑ کر گھر میں داخؒ ہوگئے اور اندرونی داخلی دروازے توڑ کر چادر چاردیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے کمروں میں جا گھسے اور سامان کی بلا جواز تلاشی لی ، اس دوران پولیس نے مزاحمت پر نجی ٹی وی کے رپورٹر شہباز قریشی کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا اور گھیسٹتے ہوئے گھر سے باہر لائے اور پولیس ڈالے میں ڈال کر تھانے لے گئے ، پولیس نے صحافی کے بڑے بھائی اعجاز قریشی اور بہنوئی کو بھی حراست میں لے لیا اور تھانے منتقل کردیا گیا جہاں پولیس نے صحافی شہباز قریشی پر تھرڈ ڈگری کا استعمال کیا اور انہیں 4 گھنٹے تک حبس بے جا میں رکھا۔ صحافتی تنظیموں ، چوک اعظم پریس کلب ، لیہ الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کی مداخلت پر صحافی دیگر زیر حراست افراد کو رہائی ملی ، پولیس نے نہ صرف گھر کے باہر موجود سامان سرقہ کیا بلکہ جرم چھپانے کیلئے گھر اور ملحقہ دکانوں پر لگے سی سی ٹی وی کیمرے ، ایلی سی ڈی اور مانیٹر بھی اتار لئے تاہم اس کے باوجود خفیہ کیمروں سے ہونیوالی ریکارڈنگ پولیس کی غنڈہ گردی کی تمام ریکارڈنگ سامنے آگئی ، صحافتی تنظیموں کی جانب سے واقعہ پر شدید رد عمل ظاہر کیا گیا ہے اور واقعہ کو پولیس گردی قرار دیا گیا ہے، اوپن انکوائری و پولیس کیخلاف اندراج مقدمہ کا مطالبہ کیا ہے ،

صحافتی تنظیموں نے بھی ایس ایچ او سمیت واقعہ میں ملوث ذمہ داران کو معطل کرنے اور اندراج مقدمہ کا مطالبہ کیا ہے ،

اس ضمن میں متاثرہ صحافی شہباز قریشی کی جانب سے ایس ایچ او کلیم گاڈی ، ٹی ایس آئی ذیشان ، سلیم Asi,کانسٹیبل ارشاد ، رضا کار صفدر کلاسرہ ، منشیات فروش و حملہ آور ساجد ، خالد ، اقبال اوڈ کامران قاضی کے علاوہ ضیغم اعوان ، سیف اللہ سندھو، کاشف ، عبدالغفور ، مسماة سنبل ، نامعلوم مرد و خواتین و پولیس اہلکاران کیخلاف اندراج مقدمہ کیلئے ڈی پی او کو درخواست گذار دی ہے ، ڈی پی او نے ڈی ایس پی چوبارہ سرکل لیاقت ملک کو انکوائری آفیسر مقرر کیا ہے ۔

Tags: chok azam news
Previous Post

مسیحی برادری آج اپنا مذہبی تہوار کرسمس مذہبی جوش وخروش سے منائیگی

Next Post

محمد علی جناح کا144واں یوم پیدائش ،بابائے قوم کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقارتقریب

Next Post
محمد علی جناح کا144واں یوم پیدائش ،بابائے قوم کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقارتقریب

محمد علی جناح کا144واں یوم پیدائش ،بابائے قوم کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقارتقریب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ{ صبح پا کستان} چوک اعظم  پولیس ایس ایچ او کلیم گاڈی کا اہلکاروں  کے ہمراہ پریس کلب کے جنرل سیکرٹری کے گھر دھاوا، مین گیٹ ، داخلی دروازے توڑ کر گھر میں داخل ، چادر چاردیواری کا تقدس پامال ، گھریلو سامان کی بلا جواز تلاشی ، تشدد کے بعد صحافی و بھائی گرفتار ، پولیس نے جرم چھپانے کیلئے گھر اور ملحقہ دکانوں سے CCTV کیمرے وسسٹم اتار لئے ، ویڈیو ریکارڈ سامنے آگیا ، تھانے میں صحافی پر تھرڈ ڈگری کا استعمال ، صحافتی تنظیموں ، الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کا واقعہ پر شدید رد عمل ، ممبر اسمبلی نے بھی واقعہ پولیس گردی قرار دیدیا ، اوپن انکوائری ، پولیس کیخلاف اندراج مقدمہ کا مطالبہ ، درخواست  داخل، ڈی ایس پی انکوائری آفیسر مقرر ، تفصیلات کے مطابق عدالتوں میں زیر سماعت متنازعہ پلاٹ کا کیس ختم نہ کرنے اور راضی نامے سے انکار پر چوک اعظم پولیس آپے سے باہر ہوگئی ، ایس ایچ او تھانہ چوک اعظم گاڈی نے 9 سی جیسے منشیات کے درجنوں سنگین مقدمات میں ملوث ریکارڈ یافتہ منشیات فروش ساجد ، خالد ، اقبال اوڈ اور کامران وغیرہ کے ہمراہ صحافی کے گھر پر مسلح اہلکاروں کے ہمراہ دھاوا بول دیا ، پولیس اور منشیات فروشوں کیساتھ آئے درجنوں افراد بیرونی گیٹ توڑ کر گھر میں داخؒ ہوگئے اور اندرونی داخلی دروازے توڑ کر چادر چاردیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے کمروں میں جا گھسے اور سامان کی بلا جواز تلاشی لی ، اس دوران پولیس نے مزاحمت پر نجی ٹی وی کے رپورٹر شہباز قریشی کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا اور گھیسٹتے ہوئے گھر سے باہر لائے اور پولیس ڈالے میں ڈال کر تھانے لے گئے ، پولیس نے صحافی کے بڑے بھائی اعجاز قریشی اور بہنوئی کو بھی حراست میں لے لیا اور تھانے منتقل کردیا گیا جہاں پولیس نے صحافی شہباز قریشی پر تھرڈ ڈگری کا استعمال کیا اور انہیں 4 گھنٹے تک حبس بے جا میں رکھا۔ صحافتی تنظیموں ، چوک اعظم پریس کلب ، لیہ الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کی مداخلت پر صحافی دیگر زیر حراست افراد کو رہائی ملی ، پولیس نے نہ صرف گھر کے باہر موجود سامان سرقہ کیا بلکہ جرم چھپانے کیلئے گھر اور ملحقہ دکانوں پر لگے سی سی ٹی وی کیمرے ، ایلی سی ڈی اور مانیٹر بھی اتار لئے تاہم اس کے باوجود خفیہ کیمروں سے ہونیوالی ریکارڈنگ پولیس کی غنڈہ گردی کی تمام ریکارڈنگ سامنے آگئی ، صحافتی تنظیموں کی جانب سے واقعہ پر شدید رد عمل ظاہر کیا گیا ہے اور واقعہ کو پولیس گردی قرار دیا گیا ہے، اوپن انکوائری و پولیس کیخلاف اندراج مقدمہ کا مطالبہ کیا ہے ، صحافتی تنظیموں نے بھی ایس ایچ او سمیت واقعہ میں ملوث ذمہ داران کو معطل کرنے اور اندراج مقدمہ کا مطالبہ کیا ہے ، اس ضمن میں متاثرہ صحافی شہباز قریشی کی جانب سے ایس ایچ او کلیم گاڈی ، ٹی ایس آئی ذیشان ، سلیم Asi,کانسٹیبل ارشاد ، رضا کار صفدر کلاسرہ ، منشیات فروش و حملہ آور ساجد ، خالد ، اقبال اوڈ کامران قاضی کے علاوہ ضیغم اعوان ، سیف اللہ سندھو، کاشف ، عبدالغفور ، مسماة سنبل ، نامعلوم مرد و خواتین و پولیس اہلکاران کیخلاف اندراج مقدمہ کیلئے ڈی پی او کو درخواست گذار دی ہے ، ڈی پی او نے ڈی ایس پی چوبارہ سرکل لیاقت ملک کو انکوائری آفیسر مقرر کیا ہے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.