• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

محمد علی جناح کا144واں یوم پیدائش ،بابائے قوم کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقارتقریب

webmaster by webmaster
دسمبر 25, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
محمد علی جناح کا144واں یوم پیدائش ،بابائے قوم کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقارتقریب

کراچی ۔ دنیا بھرمیں مقیم پاکستانی آج بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کا144واںیوم پیدائش منارہے ہیں۔قائد اعظم محمد علی ؒ جناح کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی جس میں چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی ۔پی ایم اے کیڈٹس کے چاق و چوبند دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھال لیے۔تقریب میں خواتین کیڈٹس کا دستہ بھی شامل ہے جبکہ پاک فضائیہ کا دستہ اپنے فرائض سے سبکدوش ہوگیاہے۔مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقریب کے مہمان خصوصی کمانڈنٹ پاکستان ملٹری اکیڈمی میجر جنرل محمد علی تھے۔

آج کراچی سمیت پاکستان بھر میں بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے144 ویں یوم پیدائش پرتقریبات کاسلسلہ جاری رہے گا۔اہم حکومتی، سیاسی و سماجی شخصیات اور بڑی تعداد میں شہری مزار قائد پر حاضری دے کر اپنی محبت و عقیدت کا اظہار کریں گے۔ کراچی میں مزار قائد کو سبز رنگ کی روشنیوں سے سجا دیا گیا۔ مزار قائد کے احاطے میں بھی مختلف لائٹس نصب کی گئی ہیں جو خوب صورت منظر پیش کررہی ہیں۔

اس حوالے سے صدر نے اپنے پیغام میں کہاہے کہ قائد اعظم نے برصغیر کے مسلمانوں کی الگ شناخت اور سیاسی سمت کا تصور دیا، عظیم رہنما قائد اعظم محمد علی جناح کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، ہمیں متحد ہو کر قائد اعظم کی تعلیمات پر قائم رہنے کے عزم کا اعادہ اور ترقی کےلیے اتحاد، ایمان اور نظم و ضبط کے اصولوں پر عمل پیرا ہونا ہے۔

دوسری جانب وزیر اعظم عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائد اعظم کے رہنما اصول اپنا کر ہم اپنے مقاصد حاصل کرسکتے ہیں، قائداعظم آخری سانس تک مثالی جمہوریت اورقانون کی حکمرانی کیلئے پ±رعزم رہے۔ ایمان، اتحاد اور تنظیم کو اپنا کر نئے پاکستان کی منزل حاصل کی جاسکتی ہے۔

عمران خان نے کہا کہ قائد اعظم نے کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ قرار دیا تھا، ہم کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، آج کے دن ہمیں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم کے شکار عوام کو نہیں بھولنا چاہیے، آج دنیا کے سامنے بھارتی آئین کے نام نہاد سیکولر چہرے کا نقاب اتر چکا ہے۔

Post Views: 27
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔ چوک اعظم پولیس کا صحافی کے گھر پر دھاوا۔توڑ پھوڑ اور تشدد

Next Post

قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دلوانامولانا نورانی کاکارنامہ ہے:کانفرنس

Next Post
قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دلوانامولانا نورانی کاکارنامہ ہے:کانفرنس

قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دلوانامولانا نورانی کاکارنامہ ہے:کانفرنس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
کراچی ۔ دنیا بھرمیں مقیم پاکستانی آج بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کا144واںیوم پیدائش منارہے ہیں۔قائد اعظم محمد علی ؒ جناح کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی جس میں چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی ۔پی ایم اے کیڈٹس کے چاق و چوبند دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھال لیے۔تقریب میں خواتین کیڈٹس کا دستہ بھی شامل ہے جبکہ پاک فضائیہ کا دستہ اپنے فرائض سے سبکدوش ہوگیاہے۔مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقریب کے مہمان خصوصی کمانڈنٹ پاکستان ملٹری اکیڈمی میجر جنرل محمد علی تھے۔ آج کراچی سمیت پاکستان بھر میں بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے144 ویں یوم پیدائش پرتقریبات کاسلسلہ جاری رہے گا۔اہم حکومتی، سیاسی و سماجی شخصیات اور بڑی تعداد میں شہری مزار قائد پر حاضری دے کر اپنی محبت و عقیدت کا اظہار کریں گے۔ کراچی میں مزار قائد کو سبز رنگ کی روشنیوں سے سجا دیا گیا۔ مزار قائد کے احاطے میں بھی مختلف لائٹس نصب کی گئی ہیں جو خوب صورت منظر پیش کررہی ہیں۔ اس حوالے سے صدر نے اپنے پیغام میں کہاہے کہ قائد اعظم نے برصغیر کے مسلمانوں کی الگ شناخت اور سیاسی سمت کا تصور دیا، عظیم رہنما قائد اعظم محمد علی جناح کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، ہمیں متحد ہو کر قائد اعظم کی تعلیمات پر قائم رہنے کے عزم کا اعادہ اور ترقی کےلیے اتحاد، ایمان اور نظم و ضبط کے اصولوں پر عمل پیرا ہونا ہے۔ دوسری جانب وزیر اعظم عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائد اعظم کے رہنما اصول اپنا کر ہم اپنے مقاصد حاصل کرسکتے ہیں، قائداعظم آخری سانس تک مثالی جمہوریت اورقانون کی حکمرانی کیلئے پ±رعزم رہے۔ ایمان، اتحاد اور تنظیم کو اپنا کر نئے پاکستان کی منزل حاصل کی جاسکتی ہے۔ عمران خان نے کہا کہ قائد اعظم نے کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ قرار دیا تھا، ہم کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، آج کے دن ہمیں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم کے شکار عوام کو نہیں بھولنا چاہیے، آج دنیا کے سامنے بھارتی آئین کے نام نہاد سیکولر چہرے کا نقاب اتر چکا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.