• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ تیسرے نیشنل لیول کمیونٹی ایمرجنسی رسپانس ٹیمز میں ریسکیو 1122لیہ کی دوسری پوزیشن کا اعزاز

webmaster by webmaster
جنوری 1, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ تیسرے نیشنل لیول کمیونٹی ایمرجنسی رسپانس ٹیمز میں ریسکیو 1122لیہ کی دوسری پوزیشن کا اعزاز

لیہ(صبح پا کستان) ریسکیو 1122لیہ کا تیسرے نیشنل لیول کمیونٹی ایمرجنسی رسپانس ٹیمز میں پنجاب بھر میں دوسری پوزیشنحاصل کرنے پرواپس لیہ پہنچے پر فاتح ٹیم کاڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر سجاد احمد اور ریسکیو اسٹاف کی طرف سے شاندار استقبال کیاگیا۔ اس موقع پر کنٹرول روم انچارج محمدعمران، میڈیا کوارڈینٹر وسیم حیات، مظہر حسین فاروق حیدر، اسٹیشن کوارڈینٹرمحمد کاشف بھی موجود تھے۔۔تفصیل کے مطابق نیشنل کمیونٹی ایمرجنسی رسپانس ٹیم مقابلہ ایمرجنسی سروسز اکیڈمی لاہور میں منعقد ہوا جس میں مختلف اضلاع سے39ٹیموں نے حصہ لیاتھا۔

جس میں ریسکیو 1122لیہ کیکمیونٹی ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیشنل لیول پر دوسری پوزیشن حاصل کی تھی۔ ڈسٹرکٹ لیہ کی کمیونٹی ایمرجینسی رسپانس ٹیم کے کپتان عنایت اللہ بلوچ، ٹیم کوارڈینٹر محمد اکبر، محمد آصف تھے۔کمیونٹی ایمرجنسی رسپانس ٹیم میں طلحہ سیف، محمد عمیر، زبیر احمد، ارسلان،محمد رمضان، حسن رضا، شاہ جہان، ابوزر، حمیر فریادی، عثمان چوہدری شامل تھے۔فاتح ٹیم کے اعزاز میں گورنر ہاؤس پنجاب میں پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ڈی جی پنجاب ایمرجنسی سروس ڈاکٹر رضوان نصیر نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ریسکیو 1122لیہ میں ٹرافی، سرٹیفیکیٹس،انعامات اور کیش پرائز تقسیم کیے۔

 

ڈسٹرکٹ جیل میں ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کیلئے موک ایکسر سائز کا انعقاد


ڈسٹرکٹ جیل میں سپرنٹنڈنٹ محمد فیروز کلیارکی سربراہی میں کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کیلئے موک ایکسر سائز کا انعقاد عمل میں لایاگیا۔جس میں ضلع پولیس،سی ٹی ڈی، سول ڈیفنس، ریسکو 1122 اور متعلقہ محکموں کا ریسپانس ٹائم میں دیکھاگیاتاکہ ناگہانی صورت حال سے فوری طور پر نمٹنے کے لیے ہنرمندافرادی قوت کی استعداد کار کا جائزہ لینا مقصود ہے۔ اس موقع پرمتعلقہ محکموں کے افسران و اہلکاروں نے موک ایکسر سائزمیں اپنی اپنی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے سرانجام دیا۔بعد ازاں سپرنٹنڈنٹ جیل محمد فیروز کلیار اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ رسول بخش کلاچی نے موک ایکسرسائز کی جیل میں اہمیت و افادیت سے آگاہ کیا۔

Post Views: 13
Tags: layyah news
Previous Post

ملتان . دنیا بھر میں ہر سال ڈیڑھ کروڑ افراد فالج کا شکار ہوتے ہیں: سٹروک کانفرنس

Next Post

2020 میں پاکستان ماضی کی نسبت معاشی طور پر مستحکم ہوگا: وزیراعلیٰ پنجاب

Next Post
جسے کرپشن کرنی ہے وہ دوسرے صوبے میں چلا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب

2020 میں پاکستان ماضی کی نسبت معاشی طور پر مستحکم ہوگا: وزیراعلیٰ پنجاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

عوامی ریلیف ، وزیر اعظم نے  پٹرول کی قیمت میں 74 روپے فی لٹر کمی کا اعلان  کر دیا
قومی/ بین الاقوامی خبریں

عوامی ریلیف ، وزیر اعظم نے پٹرول کی قیمت میں 74 روپے فی لٹر کمی کا اعلان کر دیا

by webmaster
جون 20, 2026
0

لاہور ۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عوام کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان کرتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں 74...

Read moreDetails
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

جون 14, 2026
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
لیہ(صبح پا کستان) ریسکیو 1122لیہ کا تیسرے نیشنل لیول کمیونٹی ایمرجنسی رسپانس ٹیمز میں پنجاب بھر میں دوسری پوزیشنحاصل کرنے پرواپس لیہ پہنچے پر فاتح ٹیم کاڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر سجاد احمد اور ریسکیو اسٹاف کی طرف سے شاندار استقبال کیاگیا۔ اس موقع پر کنٹرول روم انچارج محمدعمران، میڈیا کوارڈینٹر وسیم حیات، مظہر حسین فاروق حیدر، اسٹیشن کوارڈینٹرمحمد کاشف بھی موجود تھے۔۔تفصیل کے مطابق نیشنل کمیونٹی ایمرجنسی رسپانس ٹیم مقابلہ ایمرجنسی سروسز اکیڈمی لاہور میں منعقد ہوا جس میں مختلف اضلاع سے39ٹیموں نے حصہ لیاتھا۔ جس میں ریسکیو 1122لیہ کیکمیونٹی ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیشنل لیول پر دوسری پوزیشن حاصل کی تھی۔ ڈسٹرکٹ لیہ کی کمیونٹی ایمرجینسی رسپانس ٹیم کے کپتان عنایت اللہ بلوچ، ٹیم کوارڈینٹر محمد اکبر، محمد آصف تھے۔کمیونٹی ایمرجنسی رسپانس ٹیم میں طلحہ سیف، محمد عمیر، زبیر احمد، ارسلان،محمد رمضان، حسن رضا، شاہ جہان، ابوزر، حمیر فریادی، عثمان چوہدری شامل تھے۔فاتح ٹیم کے اعزاز میں گورنر ہاؤس پنجاب میں پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ڈی جی پنجاب ایمرجنسی سروس ڈاکٹر رضوان نصیر نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ریسکیو 1122لیہ میں ٹرافی، سرٹیفیکیٹس،انعامات اور کیش پرائز تقسیم کیے۔   ڈسٹرکٹ جیل میں ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کیلئے موک ایکسر سائز کا انعقاد ڈسٹرکٹ جیل میں سپرنٹنڈنٹ محمد فیروز کلیارکی سربراہی میں کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کیلئے موک ایکسر سائز کا انعقاد عمل میں لایاگیا۔جس میں ضلع پولیس،سی ٹی ڈی، سول ڈیفنس، ریسکو 1122 اور متعلقہ محکموں کا ریسپانس ٹائم میں دیکھاگیاتاکہ ناگہانی صورت حال سے فوری طور پر نمٹنے کے لیے ہنرمندافرادی قوت کی استعداد کار کا جائزہ لینا مقصود ہے۔ اس موقع پرمتعلقہ محکموں کے افسران و اہلکاروں نے موک ایکسر سائزمیں اپنی اپنی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے سرانجام دیا۔بعد ازاں سپرنٹنڈنٹ جیل محمد فیروز کلیار اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ رسول بخش کلاچی نے موک ایکسرسائز کی جیل میں اہمیت و افادیت سے آگاہ کیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.