• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

2020 میں پاکستان ماضی کی نسبت معاشی طور پر مستحکم ہوگا: وزیراعلیٰ پنجاب

webmaster by webmaster
جنوری 1, 2020
in First Page, لاہور
0
جسے کرپشن کرنی ہے وہ دوسرے صوبے میں چلا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور ۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ 2020 میں پاکستان ماضی کی نسبت زیادہ پر امن، معاشی طور پر مستحکم اور جمہوری طور پر مزید مضبوط ہوگا، نیا سال پاکستانی عوام کے لئے روشن مستقبل، ترقی کی نوید اور امید بن کر طلوع ہوگا۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا کہ نیا سال خوشحال، ترقی یافتہ اور پر امن نئے پاکستان کی بنیاد بنے گا، ہمیں سال 2019ء کو الوداع اور نئے سال کو خوش آمدید کہتے ہوئے اپنی کامیابیوں اور ناکامیوں کا بھی جائزہ لینا ہو گا، 2019ء میں صوبے کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے پائیدار سفر کی بنیاد رکھی، 2020ء میں اس سفر کو مزید آگے بڑھائیں گے-

عثمان بزدار کا کہنا تھا تنقید برائے تنقید کے باوجود عوام کی خدمت میں کمی نہیں آنے دی، ہم نے باتیں کم اور کام زیادہ کئے، اپوزیشن صرف کھوکھلے نعرے لگاتی رہی، 2020 پاکستان کے عوام سے کئے گئے وعدوں کی تکمیل کا سال ہے، نیا سال حقیقی تبدیلی لے کر آئے گا، عوام اپنی زندگیوں میں خوشگوار تبدیلی محسوس کریں گے، قائداعظم محمد علی جناحؒ کے ویژن کے مطابق پاکستان کو فلاحی ریاست بنانے کیلئے کوشاں رہیں گے، مشکل حالات سے گزرنے اور ماضی کی کوتاہیوں سے سبق سیکھ کر مستقبل میں اصلاح کے عزم کیساتھ آگے بڑھنا ہے۔

Source: لا ہور نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

لیہ ۔ تیسرے نیشنل لیول کمیونٹی ایمرجنسی رسپانس ٹیمز میں ریسکیو 1122لیہ کی دوسری پوزیشن کا اعزاز

Next Post

ڈیرہ غازی خان۔ راؤ محمد فیاض کی زیر صدارت سٹیزن ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کا اجلاس

Next Post

ڈیرہ غازی خان۔ راؤ محمد فیاض کی زیر صدارت سٹیزن ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کا اجلاس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لاہور ۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ 2020 میں پاکستان ماضی کی نسبت زیادہ پر امن، معاشی طور پر مستحکم اور جمہوری طور پر مزید مضبوط ہوگا، نیا سال پاکستانی عوام کے لئے روشن مستقبل، ترقی کی نوید اور امید بن کر طلوع ہوگا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا کہ نیا سال خوشحال، ترقی یافتہ اور پر امن نئے پاکستان کی بنیاد بنے گا، ہمیں سال 2019ء کو الوداع اور نئے سال کو خوش آمدید کہتے ہوئے اپنی کامیابیوں اور ناکامیوں کا بھی جائزہ لینا ہو گا، 2019ء میں صوبے کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے پائیدار سفر کی بنیاد رکھی، 2020ء میں اس سفر کو مزید آگے بڑھائیں گے- عثمان بزدار کا کہنا تھا تنقید برائے تنقید کے باوجود عوام کی خدمت میں کمی نہیں آنے دی، ہم نے باتیں کم اور کام زیادہ کئے، اپوزیشن صرف کھوکھلے نعرے لگاتی رہی، 2020 پاکستان کے عوام سے کئے گئے وعدوں کی تکمیل کا سال ہے، نیا سال حقیقی تبدیلی لے کر آئے گا، عوام اپنی زندگیوں میں خوشگوار تبدیلی محسوس کریں گے، قائداعظم محمد علی جناحؒ کے ویژن کے مطابق پاکستان کو فلاحی ریاست بنانے کیلئے کوشاں رہیں گے، مشکل حالات سے گزرنے اور ماضی کی کوتاہیوں سے سبق سیکھ کر مستقبل میں اصلاح کے عزم کیساتھ آگے بڑھنا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.