• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان۔ راؤ محمد فیاض کی زیر صدارت سٹیزن ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کا اجلاس

webmaster by webmaster
جنوری 1, 2020
in Local News
0

ڈیرہ غازی خان(صبح پا کستان) سٹیزن ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کا خصوصی اجلاس زیر صدارت راؤ محمد فیاض دفتر ماڈل ٹاؤن بلاک زیڈ منعقد ہوا۔ اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا۔ جس کی سعادت مرزا سرفراز بیگ نے حاصل کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جنرل سیکرٹری شازیہ فیاض نے سال 2020میں تنظیم کے سماجی کاموں کی پلاننگ کے بارے میں شرکاء اجلاس کو بریف کیا۔ جس میں ہر تین ماہ بعد مختلف جگہوں پر میڈیکل کیمپس، کے علاوہ دیگر کاموں کی تفصیل بتائی گئی۔ شرکاء اجلاس نے تجویز کی توثیق کی اور متفقہ طور پر اس بات کی منظوری دی گئی۔ اجلاس سے صدر راؤ محمد فیاض نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انسانیت کی فلاح کے کاموں میں ہی زندگی کا لطف ہے۔ جب ہم کسی غریب نادارکی ضرورت کو پورا کرتے ہیں تو اس کا مطلب اللہ کی خوشنودی حاصل کرنا ہوتا ہے۔ انہوں نے تمام عہدیدارن ممبران کو تنظیمی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے پر زور دیا۔اجلاس میں شاہ جہان ساجد، ماہ نور راؤ، اسلم پرویز، شیخ عمران، کاشف مقبول، ذوالفقار، واصف بیگ نے شرکت کی۔ اجلاس میں معروف صحافی محمود اختر پرویز کی روح کے لئے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی دعا کی گئی کہ اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔

Post Views: 28
Tags: DG khan news
Previous Post

2020 میں پاکستان ماضی کی نسبت معاشی طور پر مستحکم ہوگا: وزیراعلیٰ پنجاب

Next Post

شہباز شریف کی 35 فیصد کے مقابلے میں بزدار سرکار کی کارکردگی ایک فیصد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
ڈیرہ غازی خان(صبح پا کستان) سٹیزن ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کا خصوصی اجلاس زیر صدارت راؤ محمد فیاض دفتر ماڈل ٹاؤن بلاک زیڈ منعقد ہوا۔ اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا۔ جس کی سعادت مرزا سرفراز بیگ نے حاصل کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جنرل سیکرٹری شازیہ فیاض نے سال 2020میں تنظیم کے سماجی کاموں کی پلاننگ کے بارے میں شرکاء اجلاس کو بریف کیا۔ جس میں ہر تین ماہ بعد مختلف جگہوں پر میڈیکل کیمپس، کے علاوہ دیگر کاموں کی تفصیل بتائی گئی۔ شرکاء اجلاس نے تجویز کی توثیق کی اور متفقہ طور پر اس بات کی منظوری دی گئی۔ اجلاس سے صدر راؤ محمد فیاض نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انسانیت کی فلاح کے کاموں میں ہی زندگی کا لطف ہے۔ جب ہم کسی غریب نادارکی ضرورت کو پورا کرتے ہیں تو اس کا مطلب اللہ کی خوشنودی حاصل کرنا ہوتا ہے۔ انہوں نے تمام عہدیدارن ممبران کو تنظیمی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے پر زور دیا۔اجلاس میں شاہ جہان ساجد، ماہ نور راؤ، اسلم پرویز، شیخ عمران، کاشف مقبول، ذوالفقار، واصف بیگ نے شرکت کی۔ اجلاس میں معروف صحافی محمود اختر پرویز کی روح کے لئے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی دعا کی گئی کہ اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.