لیہ {صبح پا کستان} چوک اعظم پو لیس کی طرف سے مقامی صحافی شہباز قریشی کے گھر پر دھاوا اور تشدد بارے ڈی ایس پی نے انکواءری رپورٹ کی روشنی میں کوتاہی کے مرتک سب انسپکٹر ذیشان اور کا نسٹیبل ارشاد کو معطل کر کے لائن حاضر کر دیا گیا جب کہ شہباز قریشی کی مدعیت میں گھر پر حملہ کرنے ، سامان و نقدی چرانے ، اسلحہ کے زور پر دھمکانے اور بلوہ کرنے پر 36 مردو خواتین کے خاف تھانہ چوک اعظم میں ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










