• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان۔ سابق صدر اور فوج کا سپہ سالار غدار نہیں ہوسکتا،عدالت اپنے فیصلے پر نظرثانی کرے۔ ریلی سے مقررین کا خطاب

webmaster by webmaster
دسمبر 30, 2019
in جنوبی پنجاب
0
ملتان۔ سابق صدر اور فوج کا سپہ سالار غدار نہیں ہوسکتا،عدالت اپنے فیصلے پر نظرثانی کرے۔ ریلی سے مقررین کا خطاب

ملتان( صبح پا کستان)آل پاکستان مسلم لیگ ملتان سٹی، انجمن تاجران سٹیزن مارکیٹ ڈیرہ اڈا ملتان اور میڈیاورکرز آرگنائزیشن ملتان (ایم ڈبلیو او)کے زیر اہتمام سابق صدر پرویز مشرف سے اظہار یکجہتی اور پاک فوج کے حق میں چوک نواں شہر سے ملتان پریس کلب تک ریلی نکالی گئی۔جس کی قیادت آل پاکستان مسلم لیگ ملتان سٹی کے صدر، انجمن تاجران سٹیزن مارکیٹ ڈیرہ اڈا ملتان کے صدر امتیاز حسین پرنم اورایم ڈبلیو او کے جنرل سیکرٹری عادل چودھری نے کی جبکہ ریلی شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے امتیاز حسین پرنم اور عادل چودھری نے کہا کہ سابق صدر اور فوج کا سپہ سالار کبھی غدار نہیں ہوسکتا۔عدالت اپنے فیصلے پر نظرثانی کرے اور فیصلہ واپس لے۔مقررین نے مزید کہا کہ پرویز مشرف نے متعدد جنگیں لڑیں اور ملک وقوم کے لئے ان کی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں۔ریلی کے دوران مظاہرین نے پاک فوج اور جنرل پرویز مشرف کے حق میں نعرے بھی لگائے۔ریلی میں سرپرست اعلیٰ ریاض حسین بیگ، ثمر خان بلوچ، ملک عرفان، شیخ یامین، چودھری زمان، رانا جمیل، عبدالرزاق، محمد رمضان الرحمن قریشی، ایم ڈبلیواو کے صدرعرفان چودھری اور اے پی ایم ایل کے کارکنان نے کثیر تعدادنے شرکت کی۔آخر میں ریلی شرکاء نے پاک فوج اور پرویزمشرف کی خدمات کو خراج تحسین بھی پیش کیا۔

Post Views: 38
Tags: multan news
Previous Post

لیہ ۔ صحافی کے گھر پر دھاوا، سب انسپکٹر ذیشان اور کا نسٹیبل ارشاد کومعطل ، 36 مردو خواتین کے خلاف ایف آئی آر درج

Next Post

وزیراعظم عمران خان نے اپنے دوستوں کواین آراودیا،پرویز رشید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
ملتان( صبح پا کستان)آل پاکستان مسلم لیگ ملتان سٹی، انجمن تاجران سٹیزن مارکیٹ ڈیرہ اڈا ملتان اور میڈیاورکرز آرگنائزیشن ملتان (ایم ڈبلیو او)کے زیر اہتمام سابق صدر پرویز مشرف سے اظہار یکجہتی اور پاک فوج کے حق میں چوک نواں شہر سے ملتان پریس کلب تک ریلی نکالی گئی۔جس کی قیادت آل پاکستان مسلم لیگ ملتان سٹی کے صدر، انجمن تاجران سٹیزن مارکیٹ ڈیرہ اڈا ملتان کے صدر امتیاز حسین پرنم اورایم ڈبلیو او کے جنرل سیکرٹری عادل چودھری نے کی جبکہ ریلی شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے امتیاز حسین پرنم اور عادل چودھری نے کہا کہ سابق صدر اور فوج کا سپہ سالار کبھی غدار نہیں ہوسکتا۔عدالت اپنے فیصلے پر نظرثانی کرے اور فیصلہ واپس لے۔مقررین نے مزید کہا کہ پرویز مشرف نے متعدد جنگیں لڑیں اور ملک وقوم کے لئے ان کی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں۔ریلی کے دوران مظاہرین نے پاک فوج اور جنرل پرویز مشرف کے حق میں نعرے بھی لگائے۔ریلی میں سرپرست اعلیٰ ریاض حسین بیگ، ثمر خان بلوچ، ملک عرفان، شیخ یامین، چودھری زمان، رانا جمیل، عبدالرزاق، محمد رمضان الرحمن قریشی، ایم ڈبلیواو کے صدرعرفان چودھری اور اے پی ایم ایل کے کارکنان نے کثیر تعدادنے شرکت کی۔آخر میں ریلی شرکاء نے پاک فوج اور پرویزمشرف کی خدمات کو خراج تحسین بھی پیش کیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.