• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیراعظم عمران خان نے اپنے دوستوں کواین آراودیا،پرویز رشید

webmaster by webmaster
دسمبر 30, 2019
in First Page, لاہور
0
وزیراعظم عمران خان نے اپنے دوستوں کواین آراودیا،پرویز رشید

لاہور ۔ مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنے دوستوں کواین آراو دیدیا، عمران خان نے کہادوستوں کوخوشخبری دیتاہوں آپکونیب کی گرفت سے نکال دیا ہے۔

مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے جج ویڈیو سکینڈل میں ایف آئی اے میں بیان ریکارڈ کرانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایف آئی اے کاجو کام تھا وہ نہیں لیا جا رہا،ایف آئی اے سے بھی اسی طرح کام لیا جارہا ہے جیسے نیب سے لیا جارہا ہے،ایف آئی اے کا جو کام نہیں وہ لینے کی کوشش کی جا رہی ہے ، اے این ایف حنیف عباسی اور رانا ثنااللہ کے کیس میں ناکام ہوئی۔

پرویز رشیدنے کہا کہ آپ نے پاکستان سے کھلواڑ شروع کردیا ہے ،حکومتوں کا کام یہ ہے کہ اداروں کو ناکامی کے سرٹیفکیٹس دلوائے؟انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کے دور میں لاہور سب کا پسندیدہ شہر تھا،شاہد خاقان عباسی نے ملک سے گیس کا بحران ختم کردیا تھا،خواہش ہے کہ 2020شروع ہونے سے پہلے ہی تبدیلی آجائے۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت نے ملک کا مذاق بنا دیا،ایف آئی اے،اے این ایف اور نیب ناکام ہوگئے ہیں،ایف آئی اے کی طلبیوں کی وجہ سے مہنگائی کم نہیں ہوگی،لیگی رہنما نے کہا کہ پوچھا گیا وڈیو کس نے دی،سب کو پتا ہے وڈیو کس نے دی،پریس کانفرنس میں کون کون تھا سب کو پتا ہے،پوچھا گیا پریس کانفرنس میں کون لوگ تھے؟ ،یہ پوچھنے بلایا؟،ایسے سوال پوچھے گئے جن کا سر تھا نہ پیر۔

پرویز رشید نے کہاکہ نواز شریف کی طبیعت بہتر نہیں، دعاو¿ں کی ضرورت ہے،نواز شریف صحت مند ہونے پر وطن واپسی میں ایک منٹ کی تاخیر نہیں کرینگے،انہوں نے کہا کہ مجھ سے کہا دوبارہ بلواسکتے ہیں ،میں نے کہا جب بلائیں حاضر ہوں گا،لیگی رہنما نے کہاکہ انہوں نے اپنے دوستوں کو این آر او دیا ہے ،وہ شخص جو کہتا تھا این آر او نہیں دوں گا اب اپنے دوستوں کواین آر او دے رہا ہے۔

Post Views: 36
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

ملتان۔ سابق صدر اور فوج کا سپہ سالار غدار نہیں ہوسکتا،عدالت اپنے فیصلے پر نظرثانی کرے۔ ریلی سے مقررین کا خطاب

Next Post

ضلع لیہ میں سردی کا 50سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

Next Post
ضلع لیہ میں سردی کا 50سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

ضلع لیہ میں سردی کا 50سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور ۔ مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنے دوستوں کواین آراو دیدیا، عمران خان نے کہادوستوں کوخوشخبری دیتاہوں آپکونیب کی گرفت سے نکال دیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے جج ویڈیو سکینڈل میں ایف آئی اے میں بیان ریکارڈ کرانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایف آئی اے کاجو کام تھا وہ نہیں لیا جا رہا،ایف آئی اے سے بھی اسی طرح کام لیا جارہا ہے جیسے نیب سے لیا جارہا ہے،ایف آئی اے کا جو کام نہیں وہ لینے کی کوشش کی جا رہی ہے ، اے این ایف حنیف عباسی اور رانا ثنااللہ کے کیس میں ناکام ہوئی۔ پرویز رشیدنے کہا کہ آپ نے پاکستان سے کھلواڑ شروع کردیا ہے ،حکومتوں کا کام یہ ہے کہ اداروں کو ناکامی کے سرٹیفکیٹس دلوائے؟انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کے دور میں لاہور سب کا پسندیدہ شہر تھا،شاہد خاقان عباسی نے ملک سے گیس کا بحران ختم کردیا تھا،خواہش ہے کہ 2020شروع ہونے سے پہلے ہی تبدیلی آجائے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت نے ملک کا مذاق بنا دیا،ایف آئی اے،اے این ایف اور نیب ناکام ہوگئے ہیں،ایف آئی اے کی طلبیوں کی وجہ سے مہنگائی کم نہیں ہوگی،لیگی رہنما نے کہا کہ پوچھا گیا وڈیو کس نے دی،سب کو پتا ہے وڈیو کس نے دی،پریس کانفرنس میں کون کون تھا سب کو پتا ہے،پوچھا گیا پریس کانفرنس میں کون لوگ تھے؟ ،یہ پوچھنے بلایا؟،ایسے سوال پوچھے گئے جن کا سر تھا نہ پیر۔ پرویز رشید نے کہاکہ نواز شریف کی طبیعت بہتر نہیں، دعاو¿ں کی ضرورت ہے،نواز شریف صحت مند ہونے پر وطن واپسی میں ایک منٹ کی تاخیر نہیں کرینگے،انہوں نے کہا کہ مجھ سے کہا دوبارہ بلواسکتے ہیں ،میں نے کہا جب بلائیں حاضر ہوں گا،لیگی رہنما نے کہاکہ انہوں نے اپنے دوستوں کو این آر او دیا ہے ،وہ شخص جو کہتا تھا این آر او نہیں دوں گا اب اپنے دوستوں کواین آر او دے رہا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.