• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔مودی کے آدم خوری مرض کا علاج وقت کی اہم ضرورت ہے۔ کشمیر ریلی سے مقررین کا خطاب

webmaster by webmaster
دسمبر 28, 2019
in لیہ نیوز
0
لیہ۔مودی کے آدم خوری  مرض کا علاج وقت کی اہم ضرورت ہے۔ کشمیر ریلی سے مقررین کا خطاب

لیہ(صبح پا کستان)مودی کاآدم خوری کا مرض دنیا کے لئے ایک نیا فتنہ ابھرکر سامنے آیاہے۔اقوام عالم کو اس کابروقت سدباب کرنا ہوگا۔یہ بات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرفیاض احمد ندیم نے ضلعی انتظامیہ،محکمہ تعلیم اورایپکا کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیرریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

اس موقع پرڈی اوتعلیم توکل حسین،احسن فرید،ایس ایچ اواشرف ماکلی،سول سوسائٹی کے ممبران،میڈیانمائندگان اوراہلکاروں کی بڑی تعدادموجودتھی۔اے ڈی سی آرنے کہاکہ کشمیرکی عوام پر زندگی تنگ کردی گئی ہے اوروہاں انسانیت سسک رہی ہے۔کشمیریوں کو اقوام متحدہ کی رائے شماری کے حق سے محروم رکھناظلم کی انتہاہ ہے۔انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان کشمیری عوام کے سفیرہیں اورہرفورم پران کی آوازبن رہے ہیں۔ریلی سے ڈی او تعلیم تو کل حسین،ایپکا رہنماراناافضل نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان اورپاکستانی قوم کشمیریوں کی اخلاقی اورسفارتی حمایت جاری رکھے گی۔ریلی کے شرکاء نے پلے کارڈز اورپینافلیکس اٹھارکھے تھے جس پربھارتی مظالم کی مذمت پرمشتمل تحریریں درج تھیں۔شرکاء نے مودی کے خلاف نعرے لگائے اورکشمیری بھائیوں کی جدوجہد کو سلام پیش کیا۔

Tags: layyah news
Previous Post

صدر کے دستخط کے بعد نیب ترمیمی آرڈیننس نافذالعمل ہوگیا

Next Post

راجن پور۔”قیمت پنجاب ایپلیکیشن“ پر موصول ہونے والی شکایات کا فوری ازالہ کیا جائے۔ڈپٹی کمشنر ذوالفقار علی

Next Post
راجن پور۔”قیمت پنجاب ایپلیکیشن“ پر موصول ہونے والی شکایات کا فوری ازالہ کیا جائے۔ڈپٹی کمشنر ذوالفقار علی

راجن پور۔”قیمت پنجاب ایپلیکیشن“ پر موصول ہونے والی شکایات کا فوری ازالہ کیا جائے۔ڈپٹی کمشنر ذوالفقار علی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لیہ(صبح پا کستان)مودی کاآدم خوری کا مرض دنیا کے لئے ایک نیا فتنہ ابھرکر سامنے آیاہے۔اقوام عالم کو اس کابروقت سدباب کرنا ہوگا۔یہ بات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرفیاض احمد ندیم نے ضلعی انتظامیہ،محکمہ تعلیم اورایپکا کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیرریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پرڈی اوتعلیم توکل حسین،احسن فرید،ایس ایچ اواشرف ماکلی،سول سوسائٹی کے ممبران،میڈیانمائندگان اوراہلکاروں کی بڑی تعدادموجودتھی۔اے ڈی سی آرنے کہاکہ کشمیرکی عوام پر زندگی تنگ کردی گئی ہے اوروہاں انسانیت سسک رہی ہے۔کشمیریوں کو اقوام متحدہ کی رائے شماری کے حق سے محروم رکھناظلم کی انتہاہ ہے۔انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان کشمیری عوام کے سفیرہیں اورہرفورم پران کی آوازبن رہے ہیں۔ریلی سے ڈی او تعلیم تو کل حسین،ایپکا رہنماراناافضل نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان اورپاکستانی قوم کشمیریوں کی اخلاقی اورسفارتی حمایت جاری رکھے گی۔ریلی کے شرکاء نے پلے کارڈز اورپینافلیکس اٹھارکھے تھے جس پربھارتی مظالم کی مذمت پرمشتمل تحریریں درج تھیں۔شرکاء نے مودی کے خلاف نعرے لگائے اورکشمیری بھائیوں کی جدوجہد کو سلام پیش کیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.