• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

راجن پور۔”قیمت پنجاب ایپلیکیشن“ پر موصول ہونے والی شکایات کا فوری ازالہ کیا جائے۔ڈپٹی کمشنر ذوالفقار علی

webmaster by webmaster
دسمبر 28, 2019
in جنوبی پنجاب
0
راجن پور۔”قیمت پنجاب ایپلیکیشن“ پر موصول ہونے والی شکایات کا فوری ازالہ کیا جائے۔ڈپٹی کمشنر ذوالفقار علی

راجن پور ( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنرراجن پور ذوالفقار علی نے ضلع بھر کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کوہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ”قیمت پنجاب ایپلیکیشن“ پر موصول ہونے والی شکایات کا فوری ازالہ کرکے اسی دن ہی رپورٹ پیش کی جائے اور تمام دکانداروں کو مستقل بنیادوں پر حکومت کی طرف سے جاری کردہ ریٹ لسٹ واضح جگہوں پر آویزاں کرنے کا پابندبنایا جائے۔ عوام قیمت پنجاب ایپلیکیشن استعمال کرتے ہوئے مقررہ کردہ نرخوں سے زائد ہرگز ادا نہ کریں بلکہ زائد منافع لینے والوں اور ذخیرہ اندوزوں کی نشاندہی کی جائے تاکہ مہنگائی کرنے والے عناصر کی حوصلہ شکنی کی جاسکے۔ حکومت کی طرف سے مختلف اشیائے خوردونوش کے مقررہ کردہ نرخ یہ ہیں:چاول کچی باسمتی 125روپے فی کلو، چاول پکی باسمتی 123روپے فی کلو, چاول کرنل چھوٹی 68روپے فی کلو، (چاول دیسی اریا۔6) 50روپے فی کلو، دال چنا موٹی 125روپے فی کلو، دال چنا باریک 115روپے فی کلو، دال مسور باریک132روپے فی کلو، دال مسور موٹی 103روپے فی کلو، دال مونگ دھلی 179روپے فی کلو، دال ماش چمن 186روپے فی کلو، دال ماش برما 160روپے فی کلو، بیسن 120روپے فی کلو، میدہ اور سوجی 51روپے فی کلو، سرخ مرچ اعلیٰ کوالٹی کینری300روپے فی کلو، چنا سفید کابلی موٹا114روپے فی کلو، چنا سفید کابلی باریک98روپے فی کلو، دہی 82روپے فی کلو، دودھ 72روپے فی لیٹر، گوشت بڑا320روپے فی کلو، گوشت چھوٹا600روپے فی کلو، تندوری روٹی 100گرام 6روپے فی روٹی، نان سادہ تل والا100گرام8روپے فی نان، چینی سفید70روپے فی کلو، آٹاتھیلا 20کلو گرام808روپے مقرر کی گئی ہے۔ جبکہ گھی /کوکنگ آئل کے نرخ سیکریٹری انڈسٹریز حکومت پنجاب کے مقررہ کردہ نرخ کے مطابق ہوں گے۔مزید یہ کہ سبزی، پھل، گوشت مرغی اور انڈے وغیرہ کا عام بازار کاریٹ روزانہ کی بنیاد پر سیکریٹری مارکیٹ کمیٹی کرے گا۔ ڈپٹی کمشنر نے واضح کیا کہ مقرر کردہ نرخ زیادہ سے زیادہ فروخت کردہ نرخ ہیں۔ اگر کوئی دکاندار مقرر کردہ نرخوں سے زائدپر اشیائے خوردونوش فروخت کرتا پایا گیا تو اس کے خلاف پرائس کنٹرول اور ناجائز منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی روکنے کے قانون 1977کے تحت فوری قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔اوورچارجنگ بارے کوئی بھی شکایت فون نمبر 0604920020، ٹال فری نمبر080002345اور ”قیمت پنجاب ایپلیکیشن“ پر درج کرائی جاسکتی ہے۔

Tags: rajan pur news
Previous Post

لیہ۔مودی کے آدم خوری مرض کا علاج وقت کی اہم ضرورت ہے۔ کشمیر ریلی سے مقررین کا خطاب

Next Post

جگ، جگ جیو راجہ جی .تحریر: ریاض بھٹی

Next Post
جھوکا ں تھیسن آباد ول  … تحریر . ریاض بھٹی

جگ، جگ جیو راجہ جی .تحریر: ریاض بھٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
راجن پور ( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنرراجن پور ذوالفقار علی نے ضلع بھر کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کوہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ”قیمت پنجاب ایپلیکیشن“ پر موصول ہونے والی شکایات کا فوری ازالہ کرکے اسی دن ہی رپورٹ پیش کی جائے اور تمام دکانداروں کو مستقل بنیادوں پر حکومت کی طرف سے جاری کردہ ریٹ لسٹ واضح جگہوں پر آویزاں کرنے کا پابندبنایا جائے۔ عوام قیمت پنجاب ایپلیکیشن استعمال کرتے ہوئے مقررہ کردہ نرخوں سے زائد ہرگز ادا نہ کریں بلکہ زائد منافع لینے والوں اور ذخیرہ اندوزوں کی نشاندہی کی جائے تاکہ مہنگائی کرنے والے عناصر کی حوصلہ شکنی کی جاسکے۔ حکومت کی طرف سے مختلف اشیائے خوردونوش کے مقررہ کردہ نرخ یہ ہیں:چاول کچی باسمتی 125روپے فی کلو، چاول پکی باسمتی 123روپے فی کلو, چاول کرنل چھوٹی 68روپے فی کلو، (چاول دیسی اریا۔6) 50روپے فی کلو، دال چنا موٹی 125روپے فی کلو، دال چنا باریک 115روپے فی کلو، دال مسور باریک132روپے فی کلو، دال مسور موٹی 103روپے فی کلو، دال مونگ دھلی 179روپے فی کلو، دال ماش چمن 186روپے فی کلو، دال ماش برما 160روپے فی کلو، بیسن 120روپے فی کلو، میدہ اور سوجی 51روپے فی کلو، سرخ مرچ اعلیٰ کوالٹی کینری300روپے فی کلو، چنا سفید کابلی موٹا114روپے فی کلو، چنا سفید کابلی باریک98روپے فی کلو، دہی 82روپے فی کلو، دودھ 72روپے فی لیٹر، گوشت بڑا320روپے فی کلو، گوشت چھوٹا600روپے فی کلو، تندوری روٹی 100گرام 6روپے فی روٹی، نان سادہ تل والا100گرام8روپے فی نان، چینی سفید70روپے فی کلو، آٹاتھیلا 20کلو گرام808روپے مقرر کی گئی ہے۔ جبکہ گھی /کوکنگ آئل کے نرخ سیکریٹری انڈسٹریز حکومت پنجاب کے مقررہ کردہ نرخ کے مطابق ہوں گے۔مزید یہ کہ سبزی، پھل، گوشت مرغی اور انڈے وغیرہ کا عام بازار کاریٹ روزانہ کی بنیاد پر سیکریٹری مارکیٹ کمیٹی کرے گا۔ ڈپٹی کمشنر نے واضح کیا کہ مقرر کردہ نرخ زیادہ سے زیادہ فروخت کردہ نرخ ہیں۔ اگر کوئی دکاندار مقرر کردہ نرخوں سے زائدپر اشیائے خوردونوش فروخت کرتا پایا گیا تو اس کے خلاف پرائس کنٹرول اور ناجائز منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی روکنے کے قانون 1977کے تحت فوری قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔اوورچارجنگ بارے کوئی بھی شکایت فون نمبر 0604920020، ٹال فری نمبر080002345اور ”قیمت پنجاب ایپلیکیشن“ پر درج کرائی جاسکتی ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.