لیہ ۔ صبح پا کستان کے زیر اہتمام با با ءے قوم محمد علی جناح کی پر وقار سا لگرہ تقریب 23 دسمبر کو منعقد ہو گی
لیہ ۔اظفر ضیاء ڈپٹی کمشنر اور ریاض الحق بھٹی ڈائریکٹر محکمہ اطلاعات ڈی جی خان تقریب کے مہمان اعزاز ہوں گے
لیہ ۔ تقریب میں با باءے قوم کی سا لگرہ کا کیک کا ٹا جاءے گا
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










