لیہ(صبح پا کستان) ضلع لیہ میں یوم یکجہتی کشمیر کی سب سے بڑی ریلی ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام نکالی...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) حکومت پنجاب کی ہدایت پر صوبہ بھر کی طرح ضلع لیہ میں 5فروری کو یوم یکجہتی...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) کینسر کے عالمی دن کے موقع پر لیہ پولیس کی طرف سے بلڈڈونیشن کیمپ،ڈی پی او...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) حکومت کی ملازمین کے ساتھ روارکھی گئی معاشی ناانصافیوں اور وعدہ خلافیوں کے خلاف آل پاکستان...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) یوم یکجہتی کشمیر کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔گورنمنٹ پوسٹ گرایجویٹ کالج میں کشمیری عوام کے...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) یکجہتی کشمیر سپورٹس گالاکے سلسلہ میں محکمہ سپورٹس کے زیر اہتمام یکجہتی کشمیر گرلز والی بال...
Read moreDetailsلیہ:( صبح پا کستان)ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف افتخار علی خان بابرکھیتران نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نجات...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )پاکستان تحریک انصا ف کی نئی تنظیم سازی پر اختلافات بڑھ گئے، پی ٹی آئی کے سابق...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ممبران اسمبلی کی 19ترقیاتی سکیموں کی تکمیل پر 5ارب 88کروڑ روپے سے زائد لاگت آئے گی۔تمام سکیموں کے...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان)ڈ ی پی او محمد حسن اقبال شہریوں کے محفوظ سفر اور حادثات کی روک تھا...
Read moreDetailsلاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetails
تفصیل کے مطابق سپیشل پرسن میں فراہمی چیک مالی امداد کی تقریب سوشل ویلفیئر کمپلیکس میں منعقدہوئی۔تقریب کے مہمان خصوصی معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سید رفاقت علی گیلانی اور ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء،چیئرمین ضلعی کمیٹی بیت المال مہرخالدمسعود تھندتھے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوے سید رفاقت علی گیلانی نے کہا کہ وزیر اعلی عثمان بزدارخصوصی افراد کے مسائل کا حل کویقینی بنانے کے لئے مختلف فلاحی منصوبوں پر عمل پیرا ہے تاکہ انہیں معاشرے کے دیگر طبقات کے ہم پلہ بنایا جاسکے۔انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب تمام طبقات کی مساوی فلاح پر یقین رکھتی ہیں تاہم خصوصی افراد کو اولین ترجیح دیتے ہوے دستیاب وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے ہرممکن اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ سپیشل پرسن کو مختلف سرکاری محکموں میں کوٹہ کے تحت ملازمتوں و رعایتی سفر ی کارڈ کی فراہمی ایک احسن اقدام ہے اور آج انہیں مالی امداد کے چیک کی فراہمی معاشرے کا مفید شہری بنانے کے اقدامات کی عملی کڑی ہے۔ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سپیشل پرسن خصوصی توجہ کے مستحق ہوتے ہیں محکمہ سوشل ویلفیئر وبیت المال کے افسران و اہلکاران آنے والے خصوصی افراد سے محبت سے پیش آئیں۔
انہو ں نے کہا کہ آنے والے سائلین کو مناسب رہنمائی فراہم و ان سے محبت کابرتاؤ کریں تاکہ وہ اپنے آپکو تنہا نہ سمجھیں۔ڈپٹی کمشنر نے مزید کہا کہ چیک کی فراہمی کو عمل انتہائی صا اور شفاف بنایاگیا تاکہ حقیقی مستحق افراد کو مالی امداد دی جاسکے۔اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئرمشتاق حسین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موصولہ280درخواستوں میں ری ہیبلی ٹیشن کمیٹی کی سیکروٹنی کے بعد 67انتہائی مستحقین افراد میں فی کس آٹھ ہزار روپے کے چیک تقسیم کیے جارہے ہیں۔اس موقع پر معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سید رفاقت علی گیلانی،ڈپٹی کمشنر اظفرضیاء،چیئرمین ضلعی کمیٹی بیت المال مہرخالدمسعود تھند،ڈی ڈی مشتاق حسین نے سپیشل پرسن میں امدادی رقم کے چیک تقسیم کیے۔