• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔حکومت کی ملازمین کے ساتھ روارکھی گئی معاشی ناانصافیوں اور وعدہ خلافیوں کے خلاف ایپکا کا احتجاج

webmaster by webmaster
فروری 5, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ۔حکومت کی ملازمین کے ساتھ روارکھی گئی معاشی ناانصافیوں اور وعدہ خلافیوں کے خلاف ایپکا کا احتجاج

لیہ (صبح پا کستان) حکومت کی ملازمین کے ساتھ روارکھی گئی معاشی ناانصافیوں اور وعدہ خلافیوں کے خلاف آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن پاکستان کے مرکزی صدر حاجی محمد ارشاد چوہدری کی اپیل پرملک بھر کے دیگر اضلاع کی طرح لیہ میں بھی مکمل قلم چھوڑ ہرتال رہی اور دفاتر کو تالے پڑے رہے دور دراز سے آنے والے سائلان کو شدید دشواری کا سامنا رہااس دوران سائلان حکمرانوں کو کوستے رہے اور ملازمین کا مہنگائی کے خلاف احتجاج حق بجانب قرار دیا،آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن ضلع لیہ کے زیر اہتمام ضلعی صدر رانا محمد افضل کی سربراہی میں احتجاجی کیمپ ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سامنے لگایا گیاجس میں ملازمین گریڈ ایک تا سولہ نے بھرپور شرکت کی۔احتجاجی ریلی میں حکومت کے خلاف اور مطالبات کے حق میں نعرے گونجتے رہے۔

میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے ضلعی صد ر آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن ضلع لیہ رانا محمد افضل نے کہا کہ ملازمین کے ساتھ مسلسل ناانصافی روا رکھے جانے پراور موجودہ حکومت موجودہ حکمرانوں کی پالیسیوں کے خلاف آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کے جان نثاران آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کی مرکزی صدر حاجی محمد ارشاد چوہدری کی ہدایت اپنے حقوق کے حصول کے لئے پر ملک بھر کے روڈ اورپارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا دینے سے بھی گریز نہیں کریں گے اور ملازمین اس بار اب نہیں تو کبھی نہیں کا تہہ کرکے نکلیں گے اگر حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں مہنگائی کے تناسب سے اصافہ نہ کیاتو پھر دمادم مست قلندر ہوگاانہوں نے مزید کہا کہ حکمرانوں نے آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کے چارٹر آف ڈیمانڈ کو منظور نہ کیا تو قیادت کے حکم پر جیل بھرو تحریک شروع کی جا سکتی ہے،انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف نے تبدیلی کا نعرہ لگا کرعوام کو ان کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے اور معاشی ناہمواری کے خاتمہ جیسے ایشوز پر ووٹ لیکر حکومت بنائی اب عوامی مسائل کے ساتھ ساتھ سرکاری ملازمین کے مسائل حل ہونے کی بجائے بڑھتے جا رہے ہیں ہمارا مطالبہ ہے مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے،کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل،جن ملازمین کی تنخواہیں بند ہیں ان کی فوری بحالی کے احکامات جاری کئے جائیں اور بہبود فنڈ فوری جاری کیا جائیحکومت آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کی قیادت کی طرف سے دیا گیا چارٹر آف ڈیمانڈ فی الفور منظور کر کے مراعات کانو ٹیفیکشن جاری کرے اور پنجاب کے ملازمین کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے دیگر صوبوں کے مطابق ملازمین کے لیے مراعات کا اعلان کیا جائے بصورت دیگریہ احتجاج مسلسل جاری رہے گااور مطالبات منظور نہ ہونے کی صورت میں قیادت کے حکم پر پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کا گھراؤں کیا جائے گا۔اور پھر ملازمین اپنے مطالبات کے منوانے تک احتجاج جاری رکھیں گے۔ انھوں نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے مطالبہ کیا کہ وہ ملازمین کے مسائل کے حل کے لیئے اقدامات کریں اور ملازمین و غریب عوام جوکہ مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں کے لئے ریلف کا اعلان کرتے ہوئے بجٹ میں ریلیف کا اعلان کریں اور ترمیم لائیں ورنہ حکمرانوں کاحال بھی سابقہ حکمرانوں سے مختلف نہ ہوگا۔ حکومت کی ملازمین و غریب کش پالسیوں کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے حکمرانوں کو آڑے ہاتھوں لیا۔ اْنھوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ حکمران سرمایہ داروں کے ساتھ مل کر متوسط طبقے سے باعزت روٹی چھیننے کی کوشش کر رہے ہیں بالادست طبقے کی اس سازش کو ناکام بنانے کے لیئے ہمیں متحد ہونا ہوگا

Post Views: 16
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ۔گورنمنٹ پوسٹ گرایجویٹ کالج میں اظہار یکجہتی کشمیر کے موضوع پر سیمینار

Next Post

لیہ۔کینسر کے عالمی دن کے موقع پر لیہ پولیس کی طرف سے بلڈڈونیشن کیمپ

Next Post
لیہ۔کینسر کے عالمی دن کے موقع پر لیہ پولیس کی طرف سے بلڈڈونیشن کیمپ

لیہ۔کینسر کے عالمی دن کے موقع پر لیہ پولیس کی طرف سے بلڈڈونیشن کیمپ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
لیہ (صبح پا کستان) حکومت کی ملازمین کے ساتھ روارکھی گئی معاشی ناانصافیوں اور وعدہ خلافیوں کے خلاف آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن پاکستان کے مرکزی صدر حاجی محمد ارشاد چوہدری کی اپیل پرملک بھر کے دیگر اضلاع کی طرح لیہ میں بھی مکمل قلم چھوڑ ہرتال رہی اور دفاتر کو تالے پڑے رہے دور دراز سے آنے والے سائلان کو شدید دشواری کا سامنا رہااس دوران سائلان حکمرانوں کو کوستے رہے اور ملازمین کا مہنگائی کے خلاف احتجاج حق بجانب قرار دیا،آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن ضلع لیہ کے زیر اہتمام ضلعی صدر رانا محمد افضل کی سربراہی میں احتجاجی کیمپ ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سامنے لگایا گیاجس میں ملازمین گریڈ ایک تا سولہ نے بھرپور شرکت کی۔احتجاجی ریلی میں حکومت کے خلاف اور مطالبات کے حق میں نعرے گونجتے رہے۔ میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے ضلعی صد ر آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن ضلع لیہ رانا محمد افضل نے کہا کہ ملازمین کے ساتھ مسلسل ناانصافی روا رکھے جانے پراور موجودہ حکومت موجودہ حکمرانوں کی پالیسیوں کے خلاف آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کے جان نثاران آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کی مرکزی صدر حاجی محمد ارشاد چوہدری کی ہدایت اپنے حقوق کے حصول کے لئے پر ملک بھر کے روڈ اورپارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا دینے سے بھی گریز نہیں کریں گے اور ملازمین اس بار اب نہیں تو کبھی نہیں کا تہہ کرکے نکلیں گے اگر حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں مہنگائی کے تناسب سے اصافہ نہ کیاتو پھر دمادم مست قلندر ہوگاانہوں نے مزید کہا کہ حکمرانوں نے آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کے چارٹر آف ڈیمانڈ کو منظور نہ کیا تو قیادت کے حکم پر جیل بھرو تحریک شروع کی جا سکتی ہے،انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف نے تبدیلی کا نعرہ لگا کرعوام کو ان کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے اور معاشی ناہمواری کے خاتمہ جیسے ایشوز پر ووٹ لیکر حکومت بنائی اب عوامی مسائل کے ساتھ ساتھ سرکاری ملازمین کے مسائل حل ہونے کی بجائے بڑھتے جا رہے ہیں ہمارا مطالبہ ہے مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے،کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل،جن ملازمین کی تنخواہیں بند ہیں ان کی فوری بحالی کے احکامات جاری کئے جائیں اور بہبود فنڈ فوری جاری کیا جائیحکومت آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کی قیادت کی طرف سے دیا گیا چارٹر آف ڈیمانڈ فی الفور منظور کر کے مراعات کانو ٹیفیکشن جاری کرے اور پنجاب کے ملازمین کے ساتھ انصاف کرتے ہوئے دیگر صوبوں کے مطابق ملازمین کے لیے مراعات کا اعلان کیا جائے بصورت دیگریہ احتجاج مسلسل جاری رہے گااور مطالبات منظور نہ ہونے کی صورت میں قیادت کے حکم پر پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کا گھراؤں کیا جائے گا۔اور پھر ملازمین اپنے مطالبات کے منوانے تک احتجاج جاری رکھیں گے۔ انھوں نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے مطالبہ کیا کہ وہ ملازمین کے مسائل کے حل کے لیئے اقدامات کریں اور ملازمین و غریب عوام جوکہ مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں کے لئے ریلف کا اعلان کرتے ہوئے بجٹ میں ریلیف کا اعلان کریں اور ترمیم لائیں ورنہ حکمرانوں کاحال بھی سابقہ حکمرانوں سے مختلف نہ ہوگا۔ حکومت کی ملازمین و غریب کش پالسیوں کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے حکمرانوں کو آڑے ہاتھوں لیا۔ اْنھوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ حکمران سرمایہ داروں کے ساتھ مل کر متوسط طبقے سے باعزت روٹی چھیننے کی کوشش کر رہے ہیں بالادست طبقے کی اس سازش کو ناکام بنانے کے لیئے ہمیں متحد ہونا ہوگا
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.